بین ریاستی خبریں
-

سینئر کانگریس لیڈر شیوراج پاٹل کی بہو ’زعفرانی خیمہ ‘میں ہوئیں پناہ گزیں
ممبئی، 30مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سابق لوک سبھا اسپیکر اور کانگریس کے سینئر لیڈر شیوراج پاٹل کی بہو ڈاکٹر ارچنا پاٹل چاکورکر نے ہفتہ کو بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔ ارچنا نے مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی دیویندر فڈنویس کی موجودگی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار کی۔…
مزید پڑھیں » -
بیوی کو بھوت کہنے والا شوہر ظلم کے زمرے میں نہیں آتا، ہائی کورٹ نے شوہر کی سزا منسوخ۔
پٹنہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پٹنہ ہائی کورٹ نے حال ہی میں اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ بیوی کو بھوت کہنے والا شوہر ظلم کے زمرے میں نہیں آتا۔ اس کے ساتھ ہی ہائی کورٹ نے نچلی عدالت سے مجرم قرار پانے والے شوہر کو اس کی سزا منسوخ کرکے بڑی راحت…
مزید پڑھیں » -

راجو پال قتل کیس میں سبھی 7 ملزمین قصوروار قرار
لکھنؤ،29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لکھنؤ کی سی بی آئی عدالت نے بی ایس پی کے سابق ایم ایل اے راجو پال کے قتل کیس میں سبھی 7 ملزمین کو قصوروارٹھہرایا ہے۔ اس معاملے میں پولیس حراست میں ہلاک ہونے والے عتیق احمد اوربھائی محمد اشرف کو بھی راجو پال قتل کیس میں نامزد…
مزید پڑھیں » -

سری نگر: قومی شاہراہ پر ٹیکسی کھائی میں جاگری، 10 کی المناک ہلاکت
سری نگر،29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سری نگر جموں قومی شاہراہ پر رام بن کے قریب جمعہ کو اندوہناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں 10 افرادہلاک ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، ایس ڈی آر ایف اور رام بن سول کیو آر ٹی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ریسکیو آپریشن شروع…
مزید پڑھیں » -

ہجوم کے درمیان کسی کی عصمت دری نہیں کی جا سکتی ہائی کورٹ نے تبصرہ کے بعد ملزم کودے دی ضمانت
ممبئی،29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ممبئی ہائی کورٹ نے کہا کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ عیدالفطر کے دن جب جوہو چوپاٹی پر دوپہر کے وقت ہزاروں لوگ موجود تھے، کوئی ایک نوجوان لڑکی کی عصمت دری کرے۔ممبئی ہائی کورٹ نے مبینہ عصمت دری کیس میں ایک ملزم کو ضمانت دے دی۔ عدالت…
مزید پڑھیں » -

شیو سینا (شندے گروپ) میں فلم اسٹار گووندا کی شمولیت، ہوں گے امیدوار
ممبئی ،29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بالی ووڈ اداکارگووندا شیوسینا (شندے گروپ) میں شامل ہوگئے ہیں۔ انہیں مہاراشٹرکے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے پارٹی میں شامل کرایا اورانہیں پارٹی کی ابتدائی رکنیت دلائی۔ بتایا جاتا ہے کہ انہیں شیوسینا لوک سبھا الیکشن میں امیدواربنائے گی۔ اس طرح سے گووندا ایک بارپھرسیاست میں دوبارہ سرگرم ہوجائیں…
مزید پڑھیں » -

سنیتا کجریوال کے رشتہ داروں پر ای ڈی کا چھاپہ
نئی دہلی،29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)الیکشن کے موسم میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ یعنی ای ڈی ملک کے مختلف حصوں میں ایک کے بعد ایک کارروائی کر رہا ہے۔ دہلی کے سی ایم اروند کیجریوال کی گرفتاری کا معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا تھا کہ اب ایجنسی نے ان کی اہلیہ سنیتا کے رشتہ داروں کے…
مزید پڑھیں » -

نالندہ :لڑکی نے اپنے عاشق کے ساتھ بھاگ کر شادی کرلی،ہولناک انجام
جہان آباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بہار کے جہان آباد کی ایک لڑکی نے نالندہ کے رہنے والے اپنے عاشق سے شادی کرلی لیکن اپنی زندگی گزارنے سے پہلے ہی اس کا خوفناک انجام ہو گیا۔ معاملہ نالندہ کے تلہارا تھانہ علاقہ کے کیشو پور گاؤں کا ہے۔ کیشو پور گاؤں سے ایک لڑکی…
مزید پڑھیں » -

رام گڑھ:نابالغ لڑکی کو گھر میں اکیلا دیکھ کر اغوا کر کے جنگل میں لے گئے اور اجتماعی عصمت دری کی۔
رام گڑھ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جھارکھنڈ کے رام گڑھ ضلع سے انسانیت کو شرما دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بدھ (27 مارچ) کو رام گڑھ ضلع میں تین لوگوں نے مبینہ طور پر ایک 16 سالہ نابالغ لڑکی کو اغوا کر کے اجتماعی عصمت دری کی۔ پولیس نے یہ اطلاع دی۔اس…
مزید پڑھیں » -

بھوپال;بزرگ خاتون کو بے دردی سے پیٹنے کا ویڈیو وائرل، ملزم پوتا اور اس کی بیوی گرفتار
بھوپال :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال سے ایک دل دہلا دینے والا ویڈیو سامنے آیا ہے۔ رشتوں کو شرمسار کرنے والے اس معاملے میں ایک بزرگ خاتون کو اس کے پوتے اور اس کی بیوی نے بے دردی سے پیٹا۔ پڑوسیوں کی طرف سے چھپ کر بنائی گئی ویڈیو…
مزید پڑھیں »








