بین ریاستی خبریں
-

اجین:سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد محبت کا انوکھا معاملہ
اجین:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدھیہ پردیش کے اجین میں سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد محبت کا انوکھا معاملہ سامنے آیا ہے۔ محبت کا یہ سنگین معاملہ پولیس تک پہنچ گیا۔ اس عجیب و غریب معاملے میں اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی دو بچوں کی شادی شدہ ماں سے 12 سال چھوٹا…
مزید پڑھیں » -
سپریم کورٹ نے شیوسینا اراکین اسمبلی کی نااہلیت معاملے پر بھیجا نوٹس
نئی دہلی ، 22جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شیوسینا تنازعہ میں مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر کے فیصلے کو چیلنج پیش کرنے والی شیوسینا (یو بی ٹی) لیڈر سنیل پربھو کی عرضی پر آج سپریم کورٹ غور کرنے کے لیے تیار ہو گیا اور اس نے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور ان کے…
مزید پڑھیں » -

منی پور تشدد: عوام میں بھاجپا حکومت کیخلاف برہمی، وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ تک مشعل ریلی
امپھال، 18جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) منی پور میں جاری تشدد کے خلاف راجدھانی امپھال میں خواتین نے احتجاج کرتے ہوئے مشعل ریلی نکالی۔ ان خواتین نے گزشتہ سال سے جاری تشدد کیخلاف صوبے کے وزیر اعلیٰ این بیرین سنگھ کی سرکاری رہائش گاہ کی جانب مارچ کیا۔ یہ ریلی ٹینگنوپال ضلع میں…
مزید پڑھیں » -

گجرات کے وڈودرا میں حادثہ ، طلبہ کی کشتی پلٹی، 12 ہوئے ہلاک
وڈودرا، 18جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گجرات کے وڈودرا میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ ہرنی تالاب میں کشتی پلٹ گئی۔ بورڈ میں 23 طلباء اور چار اساتذہ سوار تھے۔اب تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 12افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ تمام طالب علم وڈودرا کے ایک اسکول سے تھے۔ریسکیو کام شروع…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کیخلاف شندے گروپ پہنچا عدالت
ممبئی ، 15جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مہاراشٹر میں اراکین اسمبلی کی نااہلیت سے متعلق معاملہ ایک بار پھر سرخیوں میں آ گیا ہے۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے گروپ نے اپنے اپنے اعتراضات کے ساتھ عدالت میں عرضی داخل کی ہے۔ دونوں ہی گروپوں نے اراکین اسمبلی…
مزید پڑھیں » -

ابھی نہیں انتخاب کے بعد ہوگا اتحاد ،ابھی بغیر اتحاد لڑیں گے انتخاب: مایاوتی
لکھنؤ، 15جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے آج اپنی سالگرہ کے موقع پر لکھنؤ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی کے ساتھ ساتھ بی جے پی کو بھی نشانہ بنایا۔ اس دوران انہوں نے ای وی ایم اور انڈیا بلاک کا ذکر کیا…
مزید پڑھیں » -

کرناٹک ہائی کورٹ نے میڈیکل کالج کے دعوے کو مسترد کردیا
بنگلورو، 13جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ منگلورو کے جی آر میڈیکل کالج، اسپتال اور ریسرچ سنٹر کے 250 سے زیادہ طلباء کو دوسرے سال میں کالج کی شناخت ختم کرنے کے بعد ریاست کے دیگر میڈیکل کالجوں میں جگہ دے۔ ہائی…
مزید پڑھیں » -

ٹیچر۔طالبہ لیو اِن ری لیشن پر تحفظ کا مطالبہ، ہائی کورٹ نے لگایا جرمانہ
چنڈی گڑھ، 13جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے ایک شادی شدہ ریاضی کے ٹیچر پر بطور عبرت 50,000 روپے کا جرمانہ عائد کیا۔ ایک 19 سالہ طالبہ کے ساتھ اپنے لیو ان ری لیشن شپ کے تحفظ کی مانگ پر ہائی کورٹ نے کہا کہ قانون کے عمل کا…
مزید پڑھیں » -
ای ڈی نے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کو چوتھی بار بھیجا سمن
نئی دہلی، 13جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے شراب گھوٹالے میں پوچھ گچھ کے لیے 18 جنوری کو طلب کیا ہے۔ ای ڈی نے انہیں چوتھی بار سمن بھیجا ہے۔ اس سے پہلے بھی ای ڈی نے انہیں تین بار سمن بھیجا تھا…
مزید پڑھیں » -

ماڈل دیویا پاہوجا کی نعش قتل کے 11 دن بعد نہر سے برآمد، ہریانہ پولیس کو ملی کامیابی
نئی دہلی، 13جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پولیس نے گروگرام کی ماڈل دیویا پاہوجا کی نعش برآمد کر لی ہے۔ نعش کی تلاش کے لیے این ڈی آر ایف کی 25 رکنی ٹیم پٹیالہ پہنچی تھی۔ رپورٹ کے مطابق این ڈی آر ایف کی ٹیم گروگرام اور پنجاب پولیس کے ساتھ پٹیالہ سے کھنوری…
مزید پڑھیں »







