بین ریاستی خبریں
-

روزگار کی کمی یا پھر سیاست، جھارکھنڈ کے وزیر کا بیٹا چپراسی بن گیا
رانچی،3دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جھارکھنڈ کے محنت، روزگار اور ہنر مندی کے وزیر ستیانند بھوگتا کے بیٹے مکیش بھوگتا نے چپراسی بن کر اس تصور کو توڑ دیا ہے کہ بچے اپنے والدین کے نقش و قدم پر چلتے ہیں اور ڈاکٹر کا بیٹا ڈاکٹر بنتا ہے، انجینئر کا بیٹا انجینئر اور…
مزید پڑھیں » -

جانیں کون ہیں سنیل کنوگولو: جنہوں نے کرناٹک کے بعد تلنگانہ کو کانگریس کی جھولی میں ڈال دیا
بنگلورو،3دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چار ریاستوں مدھیہ پردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ اور تلنگانہ اسمبلی انتخابات کی تصویر صاف ہوگئی ہے۔ ان چار میں سے تین ہندی زبان والی ریاستوں مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں واضح اکثریٹ کے ساتھ بی جے پی کی واپسی ہورہی ہے۔کانگریس کیلئے ایک واحد امید تلنگانہ…
مزید پڑھیں » -

ای ڈی افسر انکت تیواری ۳؍ کروڑ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
چنئی ،2دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تمل ناڈو سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ ا ی ڈی کے ایک افسر کو 20 لاکھ روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا ہے۔ ای ڈی افسر انکت تیواری نے ایک سرکاری اہلکار سے 3 کروڑ روپے کی رشوت طلب کی…
مزید پڑھیں » -

جھارکھنڈ: اب پیپر لیک کرنے پرہوگی عمر قید کی سزا اور 10 کروڑ تک جرمانہ
رانچی،30نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)موصولہ اطلاع کے مطابق جھارکھنڈ میں مسابقتی امتحانات میں پیپر لیک اور نقل کو روکنے کے لیے سخت قوانین نافذ کرنے کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔ گورنر سی پی رادھا کرشنن نے گزشتہ اگست میں اسمبلی سے منظور کردہ بل کو منظوری دے دی ہے۔ ریاستی حکومت کی طرف…
مزید پڑھیں » -

خواتین کو فحش پیغامات بھیجنے کے الزام میں نوجوان گرفتار
دہلی،29نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک 28 سالہ نوجوان کو دہلی پولیس نے مبینہ طور پر متعدد لڑکیوں کو جنسی طور پر واضح پیغامات بھیجنے اور ان سے جنسی عمل کی تصاویر طلب کرنے کی کوشش کرنے پر گرفتار کیا ہے۔خبر کے مطابق یہ گرفتاری گزشتہ سال 30 نومبر کو ایک خاتون کی جانب سے…
مزید پڑھیں » -

بھاجپا نجکاری بڑھا کر ریزرویشن کے خاتمے کی سازش کر رہی ہے:اکھلیش
لکھنؤ،29نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سماج وادی پارٹی صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ حکومت اپوزیشن کی آواز کو دبانے کے لئے نئے نئے قاعدے قانون بنارہی ہے جو تاناشاہی رویہ کا مظہر ہے۔ودھان بھون کمپلیکس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مسٹر یادو نے کہا کہ بی جے پی حکومت نہ تو اپوزیشن…
مزید پڑھیں » -
بریلی میں یکے بعد دیگرے 9 خواتین کا قتل،پولیس کے لیے چیلنج
بریلی،28نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شہر میں خواتین کو گلا دبا کر قتل کرنے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ضلع کے شیش گڑھ تھانہ علاقے میں کھیتوں سے چارہ لے کر لوٹ رہی ایک اور خاتون کو مبینہ طور پر ساڑھی سے گلا دبا کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس…
مزید پڑھیں » -
خاتون مجسٹریٹ کے ساتھ بدسلوکی کیرالہ ہائی کورٹ کے حکم پر 29 وکلا کیخلاف توہین عدالت کا مقدمہ
کوچی،28نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کیرالہ ہائی کورٹ نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے حال ہی میں کوٹائم میں ایک خاتون مجسٹریٹ کی عدالت کے سامنے کارروائی میں خلل ڈالنے والے احتجاج میں مبینہ طور پر شامل 29 وکلا کیخلاف توہین عدالت کا مقدمہ درج کیا ہے۔مشتعل وکلا نے 23 نومبر کو ایک وکیل…
مزید پڑھیں » -
بنگلورو میں بچہ چوری کرنے والے گروہ ہتھے چڑھ گیا، 4 گرفتار
بنگلورو،27نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک پولیس نے بنگلورو میں بچہ چوری کرنے والے ایک گروہ کا پردہ فاش کر دیا اور پیر کے روز آر آر نگر علاقہ سے تین خواتین سمیت چار افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے گروہ کے چنگل سے 20 دن کے ایک بچے کو بچایا۔ گرفتار کئے…
مزید پڑھیں » -

گجرات میں زبردست بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 20 ہلاک
احمد آباد ،27نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گجرات کے مختلف علاقوں میں بے موسمی بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر کے مطابق ایک اہلکار نے اس کی جانکاری دی۔ مرکزی وزیر داخلہ نے اتوار کو گجرات کے مختلف شہروں میں خراب موسم اور آسمانی بجلی گرنے سے…
مزید پڑھیں »






