بین ریاستی خبریں
-

ناگپورمیں سولر کمپنی میں دھماکہ، ۹؍مزدوروں کی المناک ہلاکت
ناگپور ، 17دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے ناگپور ضلع میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آگیا ۔ اتوار کو ناگپور کے بازارگاؤں گاؤں میں سولر ایکسپلوسیو کمپنی میں بڑا دھماکہ ہوا۔ اس میں 9 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔مہلوکین میں 6 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ دھماکہ…
مزید پڑھیں » -

اگلے سال فروری میں تعدد ازدواج پر پابندی کا بل ہوگا پیش : ہمانتابسوا سرما
نئی دہلی،16دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے اعلان کیا کہ فروری 2024 میں آسام اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں تعدد ازدواج کو غیر قانونی قرار دینے کا بل پیش کیا جائے گا۔ ان کے مطابق یہ بل کئی لوگوں اور تنظیموں کے ساتھ کئی مہینوں کی مشاورت کے…
مزید پڑھیں » -

بھجن لال راجستھان کے 14 ویں وزیراعلیٰ کے طور پر عہدے کا لیا حلف
جے پور، 15دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان کو بھجن لال شرما کی شکل میں نئے وزیر اعلیٰ ملے، بھجن لال شرما نے جمعہ 15 دسمبر کو عہدے اور رازداری کا حلف لیا۔ گورنر کلراج مشرا نے بھجن لال شرما، دیا کماری اور پریم چند بیروا کو حلف دلایا۔ دارالحکومت جے پور کے…
مزید پڑھیں » -

بہار میں اڈانی گروپ 8700 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کیلئے تیار
پٹنہ ، 15دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) موصولہ اطلاع کے مطابق ملک کا معروف صنعتی گروپ اڈانی گروپ بہار میں 8700 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ اڈانی انٹرپرائزز کے ڈائریکٹر پرنو اڈانی نے جمعرات کو ’بہار بزنس کنیکٹ-2023‘ کانفرنس میں اپنے خطاب میں یہ اطلاع دی۔پرنو نے کہا…
مزید پڑھیں » -
سپریم کورٹ کی مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کو ہدایت اراکین اسمبلی کی نااہلیت معاملہ پر 10 جنوری تک فیصلہ سنائیں
نئی دہلی؍ممبئی، 15دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل دیکھنے کو مل رہی ہے۔ سپریم کورٹ نے مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر کو وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے گروپ کے شیوسینا اراکین اسمبلی کی نااہلیت سے متعلق عرضی پر فیصلہ کے لیے مزید کچھ وقت دے دیا ہے،…
مزید پڑھیں » -
آسام میں 1300 سرکاری امداد یافتہ دینی مدارس کو اسکول میں تبدیل کردیا گیا
گوہاٹی، 15دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسام میں تقریباً 1,300 مڈل انگلش (ایم ای) مدارس کو فوری اثر سے عام ایم ای اسکولوں میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ یہ اطلاع ریاستی حکومت کے ایک حکم نامہ میں دی گئی ہے۔مڈل انگلش (ایم ای) مدارس انگریزی میڈیم میں تعلیم فراہم کرتے ہیں۔ پرائمری ایجوکیشن…
مزید پڑھیں » -

متھراشاہی عیدگاہ مسجد کے سروے پر پابندی لگانے سے عدالت ِ عظمیٰ کا انکار
نئی دہلی، 15دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے متھرا شاہی عیدگاہ مسجد میں سروے پر پابندی لگانے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ اس معاملے کی سماعت 9 جنوری کو ہونے والی ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ بدھ کو الہ آباد ہائی کورٹ نے متھرا عیدگاہ مسجد میں سروے کا حکم…
مزید پڑھیں » -

ایم پی کے نئے وزیر اعلیٰ کا تابڑ توڑ فیصلہ-تیز آواز والے لاؤڈ اسپیکر اور کھلے میں گوشت – انڈے کی فروخت پر پابندی
بھوپال، 14دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایم پی کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے عہدہ سنبھالنے کے بعد کئی اہم فیصلے لیے، جس میں ریاست میں مذہبی مقامات پر تیز آواز والے لاؤڈ اسپیکروں اور کھلے میں گوشت فروخت پر پابندی عائد کرنا شامل ہیں۔کل ہی حلف لینے کے بعد ڈاکٹر یادو…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر میں حلال سرٹیفیکٹ کا جن بوتل سے باہر نکل آیا ،پابندی کا مطالبہ
ممبئی، 14دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کی طرح مہاراشٹر میں بھی حلال مصدقہ مصنوعات پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ حکمراں جماعت ایکناتھ شندے کی شیوسینا دھڑے اور ہندو تنظیموں کے ایم ایل ایز نے یہ مطالبہ کیا ہے۔ اس مطالبہ کو لے کر مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے…
مزید پڑھیں » -

موہن یادو ہوں گے ایم پی کے نئے وزیر اعلیٰ، نریندر تومر ہوں گے اسمبلی اسپیکر
بھوپال، 11دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدھیہ پردیش میں اب ’شیوراج‘ نہیں بلکہ ’موہن راج‘ دیکھنے کو ملے گا۔ بی جے پی نے موہن یادو کو ریاست کا وزیر اعلیٰ بنانے کا فیصلہ لیا ہے۔ بی جے پی قانون ساز پارٹی کی میٹنگ میں وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے موہن یادو کے نام…
مزید پڑھیں »






