بین ریاستی خبریں
-
اتراکھنڈ مدرسہ بورڈ کی رپورٹ میں انکشاف : 30 مدرسوں میں 749 غیر مسلم بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں
دہرادون، 7نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتراکھنڈ کے مدرسہ بورڈ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہری دار، نینی تال اور ادھم سنگھ نگر اضلاع کے 30 مدارس میں 749 غیر مسلم بچے زیر تعلیم ہیں، جس کے بعد کانگریس نے تعلیم کے معیار کو لے کر ریاستی حکومت پر حملہ بولا ہے۔…
مزید پڑھیں » -

اب آندھراپردیش میں بھی ہوگا ذات پات پر مبنی سروے، کابینہ کا فیصلہ
امراوتی، 4نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کابینہ کی میٹنگ آندھرا پردیش کے چیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ اس دوران ریاست میں ذات پات کی بنیاد پر مردم شماری کرانے سمیت کئی اہم فیصلے لیے گئے۔ بہار حکومت نے گزشتہ ماہ گاندھی جینتی کے موقع پر ذات…
مزید پڑھیں » -

محمد علی جوہر ٹرسٹ کو نوٹس، ایس پی دفتر اور اسکول خالی کردیا جائے
رام پور، 3نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سماج وادی پارٹی کے قدآور لیڈر اور یوپی حکومت کے سابق کابینہ وزیر اعظم خان پر حکومتی شکنجہ لگاتار کسا جا رہا ہے۔ اب اعظم خان کے محمد علی جوہر ٹرسٹ کو حکومتی نوٹس موصول ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سماج وادی پارٹی کے…
مزید پڑھیں » -

نابالغ بیٹی کو دھمکیاں دے کر زبردستی جسمانی تعلقات قائم کیے، عدالت نے باپ کو عمر قید کی سزا سنادی
کوربا :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چھتیس گڑھ کے کوربا ضلع میں ایک درندہ صفت باپ اپنی نابالغ بیٹی کے ساتھ بدکاری کرتا رہا۔ اپنی بیٹی کی شادی کے بعد بھی جب وہ بالغ ہو گئی تو وہ اپنے رویے سے باز نہ آیا۔ جس کے بارے میں متاثرہ نے اپنی ماں اور شوہر…
مزید پڑھیں » -

بہار میں کشتی پلٹنے سے 18 لاپتہ، ریسکیو آپریشن میں تین نعشیں برآمد
چھپرہ؍پٹنہ، 2 نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بہار میں آج ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ ریاست کے چھپرا علاقہ کے مانجھی میں مٹیار کے پاس ایک کشتی پلٹ گئی۔ کشتی میں سوار 18 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ کشتی پلٹنے کی اطلاع کے بعد افراتفری مچ گئی۔ لاپتہ لوگوں کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن…
مزید پڑھیں » -

گورنر عارف محمد خان کیخلاف کیرالہ حکومت سپریم کورٹ پہنچی
نئی دہلی، 2 نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان کیخلاف کیرالہ حکومت نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی ہے۔ کیرالہ حکومت کا الزام ہے کہ گورنر کئی بلوں کو منظوری نہیں دے رہے ہیں۔ عرضی میں کہا گیا ہے کہ گورنر عارف محمد خان کے پاس 8 بل…
مزید پڑھیں » -

میں جرح کرنے کے اپنے حق کا استعمال کرنا چاہتی ہوں : مہوا موئترا
نئی دہلی، یکم نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پارلیمنٹ میں سوال پوچھنے کے لیے پیسہ لینے کے الزام کا سامنا کر رہی ترنمول کانگریس رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کی اخلاقیات کمیٹی کے سامنے پیشی ہے۔ اس سے ایک دن پہلے مہوا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر دو صفحہ کا ایک خط جاری…
مزید پڑھیں » -

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کادعویٰ: بھاجپا عام انتخابات سے قبل اپوزیشن کے تمام لیڈران کو گرفتار کرنا چاہتی ہے
کولکاتہ، یکم نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی آبکاری پالیسی سے جڑے منی لانڈرنگ معاملے میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کو ای ڈی کا سمن بھیجے جانے پر کئی اپوزیشن لیڈران نے مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اسی کڑی میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بھی اس…
مزید پڑھیں » -

بیوی نے بھویں بنوائیں، شوہر نے دی ویڈیو کال پر ہی دے دی طلاق
کانپور ،31اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے کانپور سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں قلی بازار کے علاقے میں، ایک شوہر نے اپنی بیوی کو صرف اس لیے تین طلاق دے دی کہ اس نے بیوٹی پارلر میں جانے کے بعد اپنی بھویں بنوائی تھیں۔ شوہر نے ہمیشہ کی…
مزید پڑھیں » -

آندھر پردیش کے سابق وزیراعلیٰ چندرابابو نائیڈو کو ضمانت
حیدرآباد ،31اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آندھرا پردیش ہائی کورٹ نے اسکل ڈیولپمنٹ کیس میں آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلی اور ٹی ڈی پی سربراہ این چندرا بابو نائیڈو کو چار ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت دے دی۔ہائی کورٹ کے وکیل سناکارا کرشنامورتی نے یہ جانکاری دی۔ بتایا جاتا ہے کہ نائیڈو کی…
مزید پڑھیں »








