دلچسپ خبریں

پٹیالہ :ایمبولینس کے گڑھے سے ٹکرانے کے بعد مردہ زندہ ہوگیا

پٹیالہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ سفر کے دوران سڑک پر موجود گڑھے ہمیشہ ہی انسانوں کو پریشان کرتے ہیں،جہاں سڑکوں پر گڑھوں کی وجہ سے حادثات اور اموات ہوتی ہیں وہیں ان گڑھوں کی وجہ سے ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جسے جان کر لوگ…

مزید پڑھیں »

نصف صدی قید کے بعد بے گناہی کا ثبوت اور جیل سے رہائی

نیویارک،22دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک امریکی عدالت نے 48 برس کی قید کے بعد ایک شخص کو قتل کے الزام سے بری کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیا۔ یہ امریکہ میں غلط طور پر دی جانے والی سزا میں اب تک کی طویل ترین قید و بند ہے۔امریکی ریاست اوکلاہوما کے ایک جج…

مزید پڑھیں »

برسوں تبوک میں مزدوروں کو مفت ناشتہ کرانے والا سعودی بدو وفات پا گیا

الریاض/تبوک  :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک اعرابی شخص جو لوگوں کے ساتھ اپنی سخاوت اور مہربانی کے لیے جانا جاتا تھا، خاص طور پر تبوک میں جمعرات کے بازار کا دورہ کرنے والے غریب مزدوروں کے لیے، انتقال کر گئے،تین دہائیاں قبل سے حمود العطوی Hammoud Al Atwi اپنے مہمانوں کی تکریم اس طرح…

مزید پڑھیں »

حیران کن چینی واقعہ-خاتون کے کان میں مکڑی کا جالا

ایک چینی خاتون کو اپنے کان میں آوازیں بجتی محسوس ہوئیں تو وہ اس کی وجہ جاننے کیلئے اسپتال گئی تو یہ حیران کن انکشاف ہوا کہ اس کے کان کو مکڑی نے اپنا گھر بنا لیا ہے۔ایک ڈاکٹر نے خاتون کے کان کا معائنہ کرنے کے لیے اینڈواسکوپ کا…

مزید پڑھیں »

خاکروب نے 20 ٹن کچرے کے ڈھیر سے خاتون کی کھوئی ہوئی انگوٹھی ڈھونڈ نکالی۔

الابامہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست الابامہ میں سینیٹڑی کا کام کرنے والی نجی کمپنی کے ڈائریکٹر کے مطابق انہیں ایٹمور کی ایک رہائشی خاتون کی کال موصول ہوئی۔خاتون کے مطابق اس کے شوہر نے 2 روز قبل غلطی سے شادی کی انگوٹھی کوڑے دان میں…

مزید پڑھیں »

ایک ماہ بعد ملبے تلے سے زندہ نکالی گئی بچی کی تصویر کی حقیقت سامنے آگئی

غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہفتوں سے مسلسل اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں منہدم مکانات کے ملبے تلے زندگی کی جھلک تلاش کرنے کے لیے کم سے کم ممکنہ ذرائع کے ساتھ کوششیں جاری ہیں۔ اسی دوران سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایک ایسی تصویر کو پھیلایا گیا جس…

مزید پڑھیں »

امریکی خاتون نے 7 ڈالرز کے سینڈوچ کیلئے 7 ہزار ڈالرز کی ٹپ دیدی

جارجیا :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ریستوران میں کھانا کھانے کے بعد ویٹر کو ٹپ دینا عام بات ہے تاہم ایک امریکی خاتون ریستوران کو دی گئی ٹپ واپس لینے اپنے بینک پہنچ گئی۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایک امریکی خاتون اس وقت دنگ رہ گئی جب اسے معلوم ہوا کہ اس…

مزید پڑھیں »

لائک ،کمنٹ اور فالوورز کی بھوک: ’مجھے زندہ دفنانے کا وقت‘، یوٹیوبر تابوت کے اندر منوں مٹی تلے جا سویا

نیویارک، 22نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دنیا کے مقبول ترین یوٹیوبر ’Mrbeast‘ اپنی ایک نئی ویڈیو میں ایک عجیب و غریب کرتب دکھاتے اس وقت نظر آئے جب انہیں ایک بڑے سے تابوت میں بند کرکے زمین میں دفنا دیا گیا۔امریکی یوٹیوبر ’مسٹر بیسٹ‘ کا اصلی نام جمی ڈونلڈسن ہے اور اُن کا…

مزید پڑھیں »

ملازمت کے پہلے ہی دن سیلز مینیجر نے 53 آئی فونز چوری کر لیے

ماسکو :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)روس میں ایک شخص نے اپنی سیلز مینیجر ملازمت کے پہلے ہی دن اسٹور سے درجنوں آئی فون چرا لیے، تاہم بعد میں پولیس کے ہاتھوں پکڑا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق روسی شخص کو الیکٹرانکس اسٹور میں ملازمت کے پہلے ہی دن 53 نئے آئی فون…

مزید پڑھیں »

کامیاب تجربہ,حیرت انگیز سرجری

اسرائیل میں کار حادثے کے بعد ڈاکٹروں نے ’’حیرت انگیز سرجری کی بدولت لڑکے کا سر دوبارہ جوڑ دیا۔ مقبوضہ بیت المقدس کے حداسہ میڈیکل سینٹر کے ڈاکٹروں نے یہ معجزانہ سرجری کی۔امریکی ٹی وی فاکس نیوز کے مطابق ہسپتال نے اعلان کیا کہ سرجنوں نے معجزاتی سرجری کی اور…

مزید پڑھیں »
Back to top button