دلچسپ خبریں

آن لائین محبت مہنگی ثابت، خاتون 4 کروڑ سے زائد ہار کر بے گھر ہوگئی، ایک نہیں دو بار دھوکہ دہی کا شکار

سڈنی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آسٹریلیا سے ایک تازہ واقعہ سامنے آیا،سائبر مجرم کس طرح لوگوں کے جذبات سے فائدہ اٹھاتے ہیں اور انہیں دھوکہ دیتے ہیں۔ جہاں ایک خاتون نے آن لائین سچی محبت تلاش کرنے کی کوشش میں 7,80,000 آسٹریلوی ڈالر (یعنی 4.3 کروڑ روپے سے زائد) کھوئے۔ درحقیقت یہ خاتون اپنی…

مزید پڑھیں »

ناقابل یقین: چلی میں وہیل مچھلی نے کشتی سوار کو نگل کر چند سیکنڈ بعد اُگل دیا

نیویارک،14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)جنوبی چلی میں ایک ہمپ بیک وہیل نے چھوٹی کشتی میں سوار ایک شخص کو نگل لیا اور چند لمحوں بعد اسے بحفاظت منہ سے باہر پھینک دیا۔ یہ حیران کن منظر مکمل طور پر کیمرے میں ریکارڈ ہو گیا۔ایڈرین سِمانکاس ہفتے کو پیٹاگونیا کے شہر پُنٹا آریناس کے قریب…

مزید پڑھیں »

19 بچوں کی 40 سالہ ماں نے بزنس اسٹیڈیز میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرلی

الریاض : اکثر نوجوان لڑکیاں اور خواتین یہ کہتی ہیں کہ ہم تو مزید تعلیم حاصل کرنا چاہتے تھے لیکن ہمارے والدین نے کم عمری میں ہماری شادی کرادی۔ پھر شادی کے بعد بچوں کی پرورش اور گھر کی دیکھ بھال کی وجہ سے ہم ہائیراسٹیڈیز تک نہیں جا پائے،…

مزید پڑھیں »

مصری نوجوان کی ایک ساتھ 3 لڑکیوں سے شادی،ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر

قاہرہ، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اکثر لوگ ایک سے زائد شادیاں کرکے دو یا تین بیویوں کے ساتھ رہتے ہیں اوریہ شادیاں مختلف اوقات میں کرتے ہیں لیکن مصری نوجوان نے ایک ساتھ تین لڑکیوں سے شادی کرکے سب کو حیران کردیا۔ مصر کے فیوم گورنریٹ کے شہری کی انوکھی شادی کی…

مزید پڑھیں »

لندن میں 100 روپیوں کا حج نوٹ 56 لاکھ 49 ہزار 650 روپیوں میں فروخت

حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)لندن میں ایک نیلامی میں 100 روپئے کا حج نوٹ 56,49,650 روپئے میں فروخت ہوا ۔ حج نوٹوں کا اجراء حج کے دوران کرنسی کے استعمال کو منظم کرنے کے اقدام کے طور پر شروع ہوا ۔ یہ منفرد نوٹ جو 1950 کی دہائی میں ریزرو بینک آف انڈیا…

مزید پڑھیں »

چینی خاتون کا انوکھا انتقام، فیشن برینڈ کے عملے سے دو گھنٹے تک نوٹ گنواتی رہیں

بیجنگ،۲۷؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چین میں اپنی نوعیت کا ایک دلچسپ اور عجیب واقعہ اس وقت پیش آیا جب معروف فیشن برینڈ ایل وی (لوی ویٹون) کی دکان پر خاتون نے بدلہ لینے کے لیے خریداری کی غرض سے عملے سے تقریباً دو گھنٹوں تک چھے لاکھ یوان (ایک لاکھ 10 ہزار ڈالرز)…

مزید پڑھیں »

نوے سالہ جوڑے نے 64 سال کے معاشقہ کے بعد آخر کار شادی کرلی

لندن ، 20اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)میڈیا نے بتایا ہے کہ کینیا کے ایک 95 سالہ شخص نے ہفتے کے آخر میں اپنی 90 سالہ محبوبہ سے پہلی ملاقات کے چھ دہائیوں بعد شادی کرلی۔نجی میڈیا آؤٹ لیٹ سٹیزن ڈیجیٹل نے رپورٹ کیا کہ ابراہیم مبوگو نے اتوار کو چرچ میں ایک شادی کی…

مزید پڑھیں »

22 سال قبل لاپتہ ہونے والے امریکی کوہ پیما کی جمی ہوئی نعش دریافت

پیرو، 10جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پیرو میں 22 سال قبل لاپتہ ہونے والے امریکی کوہ پیما کی جمی ہوئی نعش مل گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی امریکی ملک پیرو کی چوٹیاں سر کرنے کے لیے آنے والے اکثر کوہ پیما حادثوں کا شکار ہوجاتے ہیں جن میں سے ایک کوہ پیما ولیم اسٹامپفل…

مزید پڑھیں »

اونٹنی 550 کلو میٹر سفر طے کرکے مالک کے پاس واپس آگئی

ریاض،26جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی شہری کا کہنا ہے اس کی گم ہونے والی اونٹنی 550 کلو میٹر کا سفر طے کرکے اس کے پاس واپس لوٹ آئی۔رپورٹ کے مطابق ’ھذال الشکرہ‘ نامی سعودی شہری جو ریٹائرڈ اسکول ٹیچر ہیں ،نے بتایا انہوں نے اعلی تعلیم لندن سے حاصل کی بعدازاں مملکت میں شعبہ…

مزید پڑھیں »

ڈیڑھ سالہ بچی کی حیرت انگیز یادداشت،انڈیا بک آف ریکارڈز میں نام درج

آسنسول، 24جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کہتے ہیں کہ ہمارے آس پاس بہت سے ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں جن پر ہم غور نہیں کرتے ہیں اور جب ہم توجہ دیتے ہیں تو ریکارڈ بن جاتے ہیں، جی ہاں ایسا ہی ایک واقعہ آسنسول کے قریب کُلٹی کا ہے جہاں ایک ڈیڑھ سال کی بچی…

مزید پڑھیں »
Back to top button