دلچسپ خبریں

فٹنس کوئین چترا پرشوتم کی شادی: دلہن کے منفرد انداز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) شادی ہر لڑکی کی زندگی کا سب سے خاص دن ہوتا ہے، جس کے لیے وہ برسوں پہلے سے منصوبے بناتی ہے۔ ہر دلہن کی اپنی الگ خواہشات اور خواب ہوتے ہیں، مگر معاشرتی روایات کے تحت دلہن کے مخصوص نازک اور روایتی انداز میں نظر آنے کی…

مزید پڑھیں »

58 گھنٹے تک بوسہ دینے کا عالمی ریکارڈ بنانے والے جوڑے کی طلاق، انٹرنیٹ صارفین حیران

 بینکاک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) 58 گھنٹے 35 منٹ تک مسلسل بوسہ لینے کا عالمی ریکارڈ بنانے والے مشہور تھائی جوڑے اکاچائی اور لکشنا تیرانارت نے علیحدگی کا اعلان کر دیا، جس پر ان کے مداح حیران اور مایوس ہو گئے۔یہ جوڑا 2013 میں گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے میں کامیاب ہوا تھا، لیکن یہ…

مزید پڑھیں »

20 شادیاں، 104 بچے اور 144 پوتے، ایک شخص نے پورا گاؤں آباد کر دیا

16 بیویاں، 104 بچے اور 144 پوتے – تنزانیہ کے شخص نے اپنی زندگی کی داستان بیان کر دی تنزانیہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بڑھتے ہوئے اخراجات کی وجہ سے زیادہ تر لوگ محدود خاندان رکھنے کو ترجیح دیتے ہیں، لیکن کچھ ایسے افراد بھی ہیں جو…

مزید پڑھیں »

چین: 10 دن تک پہاڑوں میں گم رہنے والا نوجوان ٹوتھ پیسٹ کھا کر زندہ بچ گیا

بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) چین میں ایک 18 سالہ سن لیانگ دریا برفیلے پہاڑ پر چڑھنے گیا لیکن راستہ بھول کر وہیں پھنس گیا۔ ایسے میں کھانے کی کمی کی وجہ سے وہ ندی کا پانی پیتا ہے اور اپنی بھوک مٹانے کے لیے اپنے ساتھ لائے ہوئے ٹوتھ پیسٹ کو بھی کھاتا…

مزید پڑھیں »

جاپان: 32 سالہ شخص نے اپنے سابق کلاس فیلو کی 53 سالہ والدہ سے شادی کرلی۔

ٹوکیو :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)جاپان میں ایک 32 سالہ شخص نے اپنے سابق کلاس فیلو کی 53 سالہ والدہ سے شادی کرلی۔ یسامو ٹومیوکا کی اپنی مستقبل کی اہلیہ میڈوری سے اس وقت ملاقات ہوئی جب وہ اسکول میں پڑھتا تھا اور میڈوری اس کی ایک کلاس فیلو کی ماں تھی، جو اس…

مزید پڑھیں »

شادی کرلیں یا نوکری چھوڑدیں! سنگل افراد کے لیے کوئی جگہ نہیں، کمپنی کا عجیب حکم وائرل

 بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)غیر شادی شدہ ملازمین کو کمپنی نے فارغ کرنے کی دھمکی دے دی۔ایک چینی کمپنی کا اپنے ملازمین کو جاری کردہ دھمکی آمیز نوٹس وائرل ہوگیا، جس میں کہا گیا ہے کہ اگر وہ ستمبر کے آخر تک غیرشادی شدہ رہے تو انہیں نوکری سے برخاست کر دیا جائے گا۔مقامی…

مزید پڑھیں »

آن لائین محبت مہنگی ثابت، خاتون 4 کروڑ سے زائد ہار کر بے گھر ہوگئی، ایک نہیں دو بار دھوکہ دہی کا شکار

سڈنی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آسٹریلیا سے ایک تازہ واقعہ سامنے آیا،سائبر مجرم کس طرح لوگوں کے جذبات سے فائدہ اٹھاتے ہیں اور انہیں دھوکہ دیتے ہیں۔ جہاں ایک خاتون نے آن لائین سچی محبت تلاش کرنے کی کوشش میں 7,80,000 آسٹریلوی ڈالر (یعنی 4.3 کروڑ روپے سے زائد) کھوئے۔ درحقیقت یہ خاتون اپنی…

مزید پڑھیں »

ناقابل یقین: چلی میں وہیل مچھلی نے کشتی سوار کو نگل کر چند سیکنڈ بعد اُگل دیا

نیویارک،14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)جنوبی چلی میں ایک ہمپ بیک وہیل نے چھوٹی کشتی میں سوار ایک شخص کو نگل لیا اور چند لمحوں بعد اسے بحفاظت منہ سے باہر پھینک دیا۔ یہ حیران کن منظر مکمل طور پر کیمرے میں ریکارڈ ہو گیا۔ایڈرین سِمانکاس ہفتے کو پیٹاگونیا کے شہر پُنٹا آریناس کے قریب…

مزید پڑھیں »

19 بچوں کی 40 سالہ ماں نے بزنس اسٹیڈیز میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرلی

الریاض : اکثر نوجوان لڑکیاں اور خواتین یہ کہتی ہیں کہ ہم تو مزید تعلیم حاصل کرنا چاہتے تھے لیکن ہمارے والدین نے کم عمری میں ہماری شادی کرادی۔ پھر شادی کے بعد بچوں کی پرورش اور گھر کی دیکھ بھال کی وجہ سے ہم ہائیراسٹیڈیز تک نہیں جا پائے،…

مزید پڑھیں »

مصری نوجوان کی ایک ساتھ 3 لڑکیوں سے شادی،ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر

قاہرہ، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اکثر لوگ ایک سے زائد شادیاں کرکے دو یا تین بیویوں کے ساتھ رہتے ہیں اوریہ شادیاں مختلف اوقات میں کرتے ہیں لیکن مصری نوجوان نے ایک ساتھ تین لڑکیوں سے شادی کرکے سب کو حیران کردیا۔ مصر کے فیوم گورنریٹ کے شہری کی انوکھی شادی کی…

مزید پڑھیں »
Back to top button