دلچسپ خبریں

65 سالہ برازیلین کروڑ پتی نے 16 سالہ اسکول کی طالبہ سے شادی کر کے حیران کر دیا۔

سلواڈور:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک 65 سالہ کروڑ پتی نے 16 سالہ اسکول جانے والی لڑکی سے شادی کر لی۔ لوگ اس شادی پر بہت ناراض ہیں۔ یہ شخص کوئی اور نہیں بلکہ برازیل کے میئر حسام حسین دہانی ہیں۔ احتجاج کی وجہ سے انھوں نے نوکری چھوڑ دی۔میئر حسام حسین دہانی نے…

مزید پڑھیں »

کلائی کا نیا سینسر جو ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی جان بچا سکتا ہے

سیاٹل، امریکہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امراضِ قلب میں دل کے دورے کے فورا بعد سب سے ضروری ٹیسٹ ٹروپونِن لیول کا ہوتا ہے۔ اب کلائی پر پہنا جانے والا ایک سینسر ایمرجنسی روم میں اس کا پتہ لگا سکتا ہے بلکہ مرض کی مزید پیچیدگیوں پر بھی نظر رکھتا ہے۔فی الحال امریکی شہر سیاٹل…

مزید پڑھیں »

وہ فلسفی جنھیں بائبل کا انگریزی ترجمہ کرنے پر قبر سے نکال کر سزا دی گئی

جب انھیں 15ویں صدی کے آغاز میں موت کی سزا سنائی گئی تو جان وائکلف John Wycliffe اگر زندہ ہوتے تو یہی سوچتے کہ شکر ہے میں 20 سال پہلے ہی مر چکا ہوں۔تاہم اگر انھوں نے یہ سزا سن لی ہوتی تو ان کے ذہن میں یہ بات کبھی…

مزید پڑھیں »

عارف اور سارس کی دوستی -چڑیاگھر میں نظر آیا جذباتی لگاؤ

کانپور ،12؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پچھلے مہینے ہندوستان میں ایک سارس اور ایک کسان کی دوستی کی کہانیاں سوشل میڈیا پر سپر ہٹ ہو رہی تھی ،آگے آگے موٹرسائیکل پر کسان اور پیچھے اڑتا ہوا سارس سوشل میڈیا پر سب سے پرکشش خبر کے طور پر مقبول ہوئے تھے ، جس کے بعد…

مزید پڑھیں »

زخموں کو مندمل کرنے والی پٹی

اس جدید دور میں ماہرین ایسی انوکھی چیزیں تیار کررہے ہیں جن کے بارے میں پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا گیا تھا۔ اس ضمن میں ماہرین نے ایسی پٹی تیار کی ہے جو بہت پرانے زخم کو ٹھیک کرسکتی ہے۔یہ ہلکی بجلی خارج کرکے زخم کو تیزی سے مندمل…

مزید پڑھیں »

کتوں سے محبت کرنے والا شوہر کتا بن گیا

اس دنیا میں انسان کچھ ایسا ضرور کرتا ہے جو کہ اسے سب میں منفرد ضرور بنا دیتا ہے، اب وہ منفی طور پر بھی ہو سکتا ہے اور مثبت طور پر بھی۔اس خبر میں آپ کو ایک ایسے ہی شخص کے بارے میں بتائیں گے۔یورپ سے تعلق رکھنے والے…

مزید پڑھیں »

پرندے راستے نہیں بھولتے

اگر آپ دنیا کے کسی ایسے خطے میں ہوں، جہاں شدید سردی پڑتی ہے تو آپ دیکھیں گے کہ برف باری ہونے سے پہلے یہ نرم و نازک پرندے غائب ہو جاتے ہیں۔ دراصل یہ پرندے گرم ملکوں کی طرف ہجرت کرجاتے ہیں۔ ان گرم ملکوں میں ان پرندوں کے…

مزید پڑھیں »

دُنیا کی مہنگی ترین 205 سالہ حویلی، جس کی قیمت 30 کروڑ ڈالر

لندن ،24مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دنیا کی سب سے قیمتی حویلی لندن کے مضافات میں واقع ہے جس کی قیمت 30 کروڑ ڈالر ہے۔29000 مربع فٹ پر محیط اس کا نام ’دی ہوم the Holme‘ ہے جو حقیقت میں 205 سال پرانا ہے اور اسے ’ریجنٹ پارک کا وائٹ ہاؤس  Regent’s Park white…

مزید پڑھیں »

اس شخص نے عرفی جاوید کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،ایسی چیزیں پہنتے ہیں کہ لوگ سر پکڑ لیتے ہیں۔

نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عرفی جاوید کو ہم اکثر رنگ برنگے کپڑے پہنے دیکھتے ہیں، ان کے کچھ لباس ایسے ہوتے ہیں کہ ہم سوچتے رہتے ہیں کہ آخر کس نے پہنا ہو گا۔ عرفی جاوید اپنے عجیب و غریب کپڑوں کی وجہ سے ہمیشہ خبروں میں رہتی ہیں۔ لیکن آج ہم…

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی سرفر کا 40 گھنٹے پانی میں سرفنگ کر کے نیا ورلڈ ریکارڈ

سڈنی،18مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسٹریلوی سرفر نے 40 گھنٹے پانی میں سرفنگ کر کے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق آسٹریلیا کے بلیک جانسٹن Blake Johnston نے جیلی فِش کے جھنڈوں سے لڑ کر سینکڑوں لہروں کو مات دیتے ہوئے 40 گھنٹوں تک…

مزید پڑھیں »
Back to top button