دلچسپ خبریں

جاپانیوں کی طویل عمری کا راز

زلزلوں اور آتش فشانوں کے لئے جاپان میں گرم پانی کے27 ہزار چشمے ہیں۔ محققین کا کہنا ہے کہ جاپان میں لوگوں کی لمبی اور صحت مند زندگی کی ایک ممکنہ وجہ یہ ہے کہ 80 فیصد جاپانی دیر تک گرم پانی میں لیٹے رہتے ہیں۔ٹوکیو سٹی یونیورسٹی کے پروفیسر…

مزید پڑھیں »

نئی تحقیق سانپ کی طرح انسان بھی زہریلے ہو سکتے ہیں-ظفر سید

بعض ماحولیاتی تبدیلیوں کی صورت میں انسان اور دوسرے ممالیہ جانور زہریلا لعاب پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔جو جانور لعاب تیار کر سکتے ہیں، ان کے اندر ممکنہ طور پر زہر تیار کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ (پیکسلز)عین ممکن ہے جدید سائنس کے مطابق انسان سانپ یا سانپ انسان…

مزید پڑھیں »

میکڈونلڈز کا ایک ماہ تک کھانا مفت دینے کا اعلان

لندن ،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) لندن میں ایک شخص کو اس وقت انتہائی عجیب و غریب صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب وہ امریکہ کے مشہور فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میکڈونلڈز کی برانچ میں پہنچا، جہاں اس نے ایک ایسا کھانا خریدا جس میں ساسیج اور آلوؤں کا سینڈوچ ہونا تھا۔ لیکن کھانے…

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی خاتون نے اپنے پیروں سے تیر مار کر ریکارڈ بنالیا۔

سڈنی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ایک بہترین تیر اندازی میں مہارت حاصل کرنا مشکل ہو سکتا ہے، کیونکہ اس کے لیے بہت زیادہ محنت اور صبر کی ضرورت ہوتی ہے۔ تاہم ایک آسٹریلوی خاتون نے اپنی بہترین تیر اندازی کی مہارت اور ایروبیٹک مہارت سے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے…

مزید پڑھیں »

6 ماہ میں 22 سالہ لیڈی ٹیچر نے 16 سالہ طالب علم کو پیار کا ایسا سبق پڑھایا، باپ تھانے کے چکر لگا رہا ہے

اتر پردیش :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اتر پردیش کے نوئیڈا میں ایک انوکھی محبت کی کہانی منظر عام پر آئی ہے۔ ایک 22 سالہ خاتون ٹیچر اپنے 16 سالہ طالب علم کے ساتھ فرار ہوگئی۔ ٹیچر عائشہ نے اپنی نابالغ طالب علم کو 6 ماہ تک پڑھایا۔ پولیس کے مطابق 2 روز قبل…

مزید پڑھیں »

ایک شخص خطرناک کنگ کوبرا کو دم سے کنٹرول کر رہا تھا، پھر ایسا ہی کچھ ہوا، ملاحظہ کریں سانپ کی وائرل ویڈیو

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سوشل میڈیا پر سانپوں سے متعلق کئی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جن میں کئی ویڈیوز خطرناک اور کئی مضحکہ خیز ہیں جب کہ کچھ لوگ سانپوں کے ساتھ کھیلنے کی ویڈیوز بھی شیئر کر رہے ہیں۔ایک ایسا ہی ویڈیوکنگ کوبرا جیسے خطرناک سانپوں کے ساتھ تفریح کرتےوائرل…

مزید پڑھیں »

پالتو کتوں کی انوکھی شادی پر 45 ہزار کا خرچہ

اتر پردیش:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بارات کے آگے ڈھول کی تھاپ پر جھومتے ، گاتے، شہنائی بجاتے یہ لوگ اپنے کسی رشتہ دار کی نہیں بلکہ اپنے پالتو کتے کی بارات لے جارہے ہیں۔پالتو جانوروں کی شادی کا عجیب و غریب رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے ایسے ہی ایک واقعے کی ویڈیو سوشل…

مزید پڑھیں »

دہلی کے فائیو اسٹار ہوٹل لیلا پیلس کو 23 لاکھ کا چونا- مہمان ہوٹل کا بل ادا کئے بغیر فرار

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بالی ووڈ کی فلم بنٹی اور ببلی کی کہانی کو ایک شخص نے حقیقت کا رنگ دے دیا،ملک کی راجدھانی دہلی کے فائیو اسٹار ہوٹل لیلا پیلس میں ایک شخص نے 23 لاکھ روپے کی دھوکہ دہی کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ ابوظہبی کے شاہی خاندان کا…

مزید پڑھیں »

پرندے نے رُکے بغیر 13560 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا

Bar Tailed Godwit Record Flight آسٹریلیا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سائنسدانوں کے زیرِ مشاہدہ ایک پرندے نےحیرت انگیز طور پر مختصر مدت میں لگ بھگ 13560 کلومیٹر کا طویل فاصلہ طے کرلیا ہے جس کی تصدیق گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ نے کی ہے۔اگرچہ بارٹیلڈ گوڈوٹ نامی Bar Tailed Godwit پرندے طویل فاصلوں تک نقل…

مزید پڑھیں »

توازن نہیں بگڑے گا-دنیا کا پہلا (self balancing electric scooter) سیلف بیلنسنگ اسکوٹر لانچ کرنے کے لیے پوری طرح تیار

liger mobility self balancing electric scooter launch in india ممبئی :(اردودنیا.اِن/سیدعمران) Liger Mobility آٹو ایکسپو کے آئندہ 2023 ایڈیشن میں دنیا کا پہلا خود توازن رکھنے والا الیکٹرک اسکوٹر لانچ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ الیکٹرک موبیلیٹی اسٹارٹ اپ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ آنے والا الیکٹرک اسکوٹر…

مزید پڑھیں »
Back to top button