دلچسپ خبریں

شوہر کی مچھلی کے شکار کی عادت سے تنگ بیوی نے طلاق لے لی

بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایک چینی خاتون نے اپنے شوہر کے ساتھ 10 سالہ ازدواجی زندگی کا اختتام کرتے ہوئے طلاق لے لی۔اس انتہائی اقدام کی وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ خاتون کا شوہر مچھلی کے شکار کا شوقین تھا اور اپنے مشغلے کی تکمیل کے لیے وہ اپنے خاندان کو بھی…

مزید پڑھیں »

گوالیار کی خاتون نے 4 ٹانگوں والی بچی کو جنم دیا۔

گوالیار: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش میں بچی چار ٹانگوں کے ساتھ پیدا ہوئی۔ مدھیہ پردیش کے ضلع گوالیار میں ایک خاتون نے 4 ٹانگوں والی بچی کو جنم دیا ہے جس نے لوگوں میں تجسس پیدا کر دیا ہے۔سکندر کمپو علاقہ کی آرتی کشواہا نے بدھ کو یہاں کملا راجہ اسپتال میں…

مزید پڑھیں »

دُنیا کی قدیم ترین جینز کی پینٹ 94 لاکھ میں فروخت

نیویارک ، 12دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ کی ریاست شمالی کیرولینا کے ساحل کے قریب 1857 میں ڈوبنے والے بحری جہاز کے سامان سے برآمد ہونے والی ایک جینز کی پینٹ نیلامی میں ایک لاکھ 14 ہزار ڈالر (94 لاکھ) میں فروخت ہوئی ہے۔امریکی کمپنی ہولبرٹ ویسٹرن امیریکن کلکشنز کے مطابق سفید رنگ…

مزید پڑھیں »

بہار سمستی پور،42 سالہ ٹیچر کو 20 سالہ طالبہ سے محبت ہو گئی، دونوں نے شادی کرلی

 سمستی پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بہار کے سمستی پور میں استاد نے اپنی ہی طالبہ سے شادی کر لی۔ اس شادی نے ملک کے لوگوں کو متوکناتھ اور جولی کی محبت کی کہانی یاد دلائی۔ 20 سالہ شویتا انگلش کوچنگ کے لیے گھر سے تھوڑی دور واقع کوچنگ سینٹر جاتی تھی۔اس معاملے کے…

مزید پڑھیں »

بوڑھے سے شادی کرنے پر دلہن برہم،بوڑھے سے شادی نہیں کرونگی،چراغ میں تیل نہیں تو کیا خوشی ملے گی۔

حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شادی ایک بڑا فیصلہ ہے۔ شادی ایک ایسا بندھن ہے، جسے زندگی بھر نبھانا پڑتا ہے۔ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ شادی کا فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے کیونکہ یہ ایک جنم کا نہیں بلکہ سات جنموں کا رشتہ ہے۔ آپ نے اب تک شادی…

مزید پڑھیں »

سال میں ایک بار کِھلنے والا عجیب و غریب پھول

The night-blooming cereus برازیل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فطرت کے حسین نظام میں ایک پھول ایسا بھی ہے جو بظاہر کانٹےدار کیکٹس کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے لیکن اپنے دیدہ زیب حسن کی بنا پر پسند کیا جاتا ہے۔ یہ پھول سال میں ایک مرتبہ صرف رات کو ہی کِھلتا ہے اور خوشبو…

مزید پڑھیں »

یہ خوفناک مکڑیاں سانپوں کو بھی کھا جاتی ہیں!

Spiders eat snakes  جنیوا / جارجیا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کیا یہ ممکن ہے کہ کوئی مکڑی اپنی جسامت سے کہیں بڑے سانپ کا شکار کرکے اسے کھا سکے؟ جدید سائنسی تحقیق نے اس سوال کا جواب ’’ہاں‘‘ میں دیا ہے۔’’جرنل آف اراکنالوجی‘‘ میں شائع ہونے والے ایک دلچسپ مطالعے میں امریکا اور سوئٹزرلینڈ…

مزید پڑھیں »

57 سال کی عمر میں بوائے فرینڈ کی تلاش،خاتون نے 2 لاکھ روپے ادا کیے

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) محبت کی کوئی عمر نہیں ہوتی یہ بات آپ نے سنی بھی ہوگی اور شاید دیکھی بھی ہوگی۔ دنیا میں ایسے بہت سے لوگ ہیں، جنہوں نے 50-60 سال کی عمر عبور کرنے کے بعد بھی شادی کر لی ہے ۔ ویسے تو شادی کی بات ہو…

مزید پڑھیں »

عجیب و غریب۔ 50 سالہ کنوارے بس ڈرائیور کی 24 سالہ خاتون سے شادی-

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن ڈیسک)پاکستان کے شہر لاہور سے ایک چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دراصل یہاں ایک لڑکی کو اپنے والد کی عمر کے بس ڈرائیور سے محبت ہو گئی اور بعد میں دونوں نے شادی کر لی۔ لڑکی نے بتایا کہ وہ روزانہ بس میں سفر کرتی…

مزید پڑھیں »

مغربی بنگال کے بردوان میں جڑواں بھائی جڑواں بہنوں کے دولہا بن گئے

بردوان :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جڑواں بہنوں کی شادی جڑواں بھائیوں سے ہوئی، ایک دن اسی شادی کے منڈپ میں بڑی دھوم دھام سے شادی ہوئی۔ کچھ دن پہلے مہاراشٹر کے شہر سولاپور سے خبر آئی کہ دو جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کر لی ہے۔ ادھر مغربی بنگال سے ایک…

مزید پڑھیں »
Back to top button