دلچسپ خبریں

اس شخص نے چار ریاستوں میں چھ شادیاں کیں-حیران کن معاملہ

پٹنہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کے جموئی ضلع سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں پولیس نے چار ریاستوں میں چھ شادیاں کرنے والے نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس ملزم نوجوان سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔بہار کے ایک نوجوان نے چار ریاستوں میں چھ شادیاں کیں ۔ یہ دلچسپ معاملہ…

مزید پڑھیں »

کرناٹک: آدمی کے پیٹ سے نکالے گئے 187 سکے

بنگلور، 30 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک کے رائچور ضلع باگلکوٹ کے ہناگل شری کماریشور ہاسپیٹل اینڈ ریسرچ سنٹر میں ایک ایسا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے بارے میں سن کر سبھی حیران ہیں۔ اسپتال میں ایک مریض کے پیٹ سے 187 سکے نکالے گئے ہیں۔ پیٹ سے برآمد کیے گئے سکّوں میں…

مزید پڑھیں »

10 دن تک دائرے میں گھومنے والی چینی بھیڑوں کا راز

بیجنگ ، 23نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گذشتہ کئی دنوں سے چین کی ایک ویڈیو زیرِبحث ہے جس میں سینکڑوں بھیڑوں کو ایک دائرے میں مسلسل چلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔شمالی چین کے علاقے منگولیا میں موجود ان بھیڑوں کی مخصوص چال کی وجہ کیا ہے؟ اس بارے میں مختلف طرح کی آراء…

مزید پڑھیں »

عاشق نے مردہ گرل فرینڈ سے شادی کرکے آخری خواہش پوری کردی،زندگی بھر غیر شادی شدہ رہنے کا عزم

گوہاٹی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آسام میں ایک عجیب واقعہ سامنے آیا ہے۔  آسام کے ایک عاشق نے اپنی مردہ گرل فرینڈ سے شادی کرکے اس کی آخری خواہش پوری کی اور زندگی بھر غیر شادی شدہ رہنے کا عزم کیا ۔ آج کل جہاں محبت صرف اور صرف ہوس کی تسکین کا…

مزید پڑھیں »

نصف دھڑ والا قطری میزبان فٹ بال مقابلوں میں توجہ کا مرکز بن گیا

دوحہ، 22نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پوری دُنیا کی نظریں فٹبال کے سب سے نمایاں عالمی ایونٹ کی طرف نہ صرف لگی ہوئی تھیں بلکہ وہ ایک ایسے قطری نوجوان پر جمی ہوئی تھی جو اپنی شخصیت، روانی سے فتح حاصل کرنے کے بعد سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کا چرچا بن گیا۔ ورلڈ کپ…

مزید پڑھیں »

30 لوگوں پر مشتمل دنیا کا سب سے چھوٹا شہر

کروشیا:(اردودنیا۔اِن/ایجنسیاں) دنیا کا سب سے چھوٹا شہر کروشیا Croatia میں واقع ہے جہاں آبادی مشکل سے 27 سے 30 افراد پر مشتمل ہے۔ یہاں دو سڑکیں ہیں اور گھروں کی تین قطاریں موجود ہیں۔کروشیا کے دارالحکومت زغرب سے ڈھائی گھنٹے کی مسافت پر یہ شہر واقع ہے جہاں 2011 کی…

مزید پڑھیں »

کروڑ پتی سے سڑک فروش تک:چین کا کروڑ پتی شخص مقروض ہونے کے بعد سڑکوں پر گرلڈ ساؤسیج بیچنے لگا

دیوالیہ چینی ریستوراں کا باس 6.4 ملین امریکی ڈالر کا قرض ادا کرنے کے لیے ساسیج فروخت کرتا ہے۔ بیجنگ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چین کے شہر ہانگزو کا ایک دیوالیہ ہونے والے سابق کروڑ پتی چینی ریستوراں کے مالک 46 ملین چینی یوآن (64 لاکھ امریکی ڈالرز) کا قرض لوٹانے کے لیے…

مزید پڑھیں »

محض ایک گھنٹہ میں دنیا کے کسی بھی گوشہ میں✍️رافعہ افضل بنگلور

ایک خلائی طیارہ (اسپیس پلین) کسی عام طیارے جیسا ہی ہوتا ہے بس اس کا درمیانی حصہ مختلف ہوتا ہے۔ایک مخصوص بلندی یعنی زمین کے ماحول اور بالائی خلا کی سرحد پر پائلٹ راکٹ بوسٹرز کو ہٹ کرکے طیارے کو 9 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار یا آواز کی…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر,سولاپور خاندان کے 72 افراد ایک ہی چھت کے نیچے رہتے ہیں۔

مہاراشٹر کے سولاپور کا ایک خاندان سرخیوں میں ہے۔ اس مشترکہ خاندان میں 72 افراد ہیں، جو ایک ہی چھت کے نیچے خوش و خرم رہتے ہیں۔ ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فی زمانہ مشترکہ خاندان میں رہنے کا تصور تیزی سے ختم ہو رہا ہے،خاص طور پر میٹروپولیٹن انڈیا میں۔ تاہم، مہاراشٹر کے…

مزید پڑھیں »

19 سالہ دوشیزہ کی 70 سالہ بزرگ سے شادی

ایک جوڑے کی محبت کی کہانی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ایک 19 سالہ لڑکی کو 70 سالہ شخص سے محبت ہو گئی اور دنیا کی پرواہ کیے بغیر دونوں نے شادی کرلی۔عمروں میں 50 سال کے فرق کے باوجود دونوں ایک دوسرے سے بہت خوش ہیں۔ YouTuber…

مزید پڑھیں »
Back to top button