دلچسپ خبریں

ڈھائی فٹ قد عظیم منصوری کو آخرکار دلہن مل ہی گئی،2 فٹ کی بشریٰ سے کریںگے شادی ،

مودی اوریوگی کوشادی میں مدعو کرینگے  شاملی/یوپی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ڈھائی فٹ کے عظیم منصوری کو بالآخر دلہن مل ہی گئی،  جلد ہی شادی کریں گے جو ہاپوڑ سے تعلق رکھنے والی بی کام کی طالبہ بشریٰ سے شادی طئے۔عظیم منصوری اپنی شادی سے بہت پریشان تھے اور اب انہیں شادی کے لیے…

مزید پڑھیں »

برازیلین شخص کا آنکھوں کی پُتلی پھیلانے کا انوکھا عالمی ریکارڈ قائم

Sidney de Carvalho Mesquita، جسے Tio Chico کے نام سے جانا جاتا ہے، کو گلوب لکسیشن ہے، ایک ایسی طبی حالت جس میں آنکھ کی گولی ساکٹ کے باہر نکل جاتی ہے۔ برازیلین شخص Sidney de Carvalho Mesquita نے اپنی آنکھوں کی پُتلی پھیلا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔گنیز ورلڈ…

مزید پڑھیں »

دنیا کا واحد شہر جہاں موبائل اور ٹی وی استعمال کرنا جرم ہے

پوکاہونٹاس :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نئی ٹیکنالوجی پوری دنیا میں ترقی کر رہی ہے۔ آج کا دور ڈیجیٹل ہو گیا ہے۔ اسمارٹ فون ہر کسی کے ہاتھ میں ملتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ گھروں میں جدید ٹیکنالوجی کی حامل اشیاء موجود ہیں۔ایسے وقت میں بھی ایک ایسا شہر ہے جہاں کوئی بھی بجلی…

مزید پڑھیں »

سائنسدان دنیا کے سب سے بلند درخت تک بالآخر پہنچ ہی گئے

برازیل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کیمبرج محققین کی نشان دہی کے تین سال بعد سائنس دان بالآخر ایمازون کے جنگلات میں موجود سب سے اونچے درخت پر پہنچ گئے۔شمالی برازیل میں موجود یہ دیو ہیکل درخت 290 فِٹ لمبا ہے اور 32 فِٹ قطر پر پھیلا ہوا ہے۔سائنس دانوں نے LIDAR ٹیکنالوجی کا استعمال…

مزید پڑھیں »

کیرالہ: مچھلی فروش کی قسمت کا ستارہ چمک اُٹھا،70 لاکھ کی لاٹری نکل آئی

کوزی کوڈ ، 15اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قرض ادا نہ کرنے پر بینک سے ڈیفالٹ کا نوٹس موصول ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی مچھلی فروش کی 70 لاکھ کی لاٹری نکل آئی۔ قرض کی ادائیگی میں ڈیفالٹ کے لئے بینک سے نوٹس موصول ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی ریاست کیرالہ کے ایک…

مزید پڑھیں »

دو صدیاں پرانی جینز کی پتلون 78,400 ڈالر میں نیلام

نیویارک، 15اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لیوی کی جینز جو کہ ایک لاوارث کان میں پائی گئی تھی ،کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ 18ویں صدی کی اسی کی دہائی میں تیار کی گئی تھی، اسے 78,400 ڈالر میں فروخت کیا گیا ہے۔مائیکل ہیرس جو خود کو جینز کی تاریخ کا ماہر بتاتے…

مزید پڑھیں »

بیوی نے شوہر کو گرل فرینڈ کے ساتھ شاپنگ کرتے پکڑا، دونوں کی پٹائی-ویڈیو وائرل

غازی آباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بالی وڈ کی کسی فلم کے سین کی طرح بیوی نے گرل فرینڈ کے ساتھ شاپنگ کرنے والے شوہر کی بازار کے بیچو بیچ پٹائی کر دی۔یہ واقعہ ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد کے ایک مصروف بازار میں پیش آیا۔اتر پردیش کے غازی آباد میں ایک…

مزید پڑھیں »

مسلسل 22 منٹ تک حرکت قلب بند رہنے کے باوجود لڑکی معجزانہ طورپر زندہ

قاہرہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مصرمیں ایک لڑکی کے حرکت قلب کے 22 منٹ تک بند رہنے کے بعد اس کے زندہ ہونے پر لوگ حیران ہیں۔ مصری ٹرائیتھلون چیمپئن جومانہ یاسر حرکت قلب بند رہنے کے بعد مسلسل بائیس منٹ تک بے ہوش رہی مگر اس کے بعد اسے پھر ہوش آگیا۔جومانہ…

مزید پڑھیں »

نقل کیلئے قلموں پر نصاب چھاپنے والا طالب علم

مالاگا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسپین میں ایک طالب علم نے امتحان میں نقل کے لیے مضمون کا پورا نصاب اپنے 11 قلموں پر چھاپ لیا۔مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قانون کے ایک طالب علم نے امتحان میں کامیاب ہونے کے لیے 11 قلموں…

مزید پڑھیں »

امریکہ میں سب سے بڑا کدو اُگانے والے کاشت کار کیلئے انعام

نیویارک، 11اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے ایک کاشت کار نے سب سے بڑا اور وزنی کدو اگا کر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق منی سوٹا کے علاقے انوکا سے تعلق رکھنے والے ہارٹیکلچر کے ایک ٹیچر ٹریوس جائنجر کے کدو کا وزن دو ہزار پانچ سو…

مزید پڑھیں »
Back to top button