دلچسپ خبریں

عجیب و غریب لت : وہ لوگ جو ضرورت سے زیادہ کنڈوم خرید رہے ہیں..

 ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دگاپور میں رہنے والے مٹھی بھر نوجوان ایک عجیب و غریب لت کی لپیٹ میں ہیں۔-یہاں کچھ لوگ ضرورت سے زیادہ کنڈوم condoms خرید رہے ہیں۔ یہ کیا ہے؟! یہ مت سوچیں کہ اس  کنڈوم  کا استعمال  لوگ  مانع حمل  یا ایڈز جیسی خطرناک بیماریوں کو روکنے کے لیے کررہے…

مزید پڑھیں »

پانچ سو میٹر پیپر اسکرول پر قرآن پاک تحریر کرنے والا نوجوان

سری نگر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عصر حاضر میں انسان دنیا کی ٹھاٹ باٹ اور جاہ و حشمت میں اس قدر کھو گیا ہے کہ حصول دولت ہی اس کی زندگی کا واحد مقصد اور شب و روز کی سرگرمیوں کا محور بن گیا۔لیکن شمالی کشمیر کی گریز وادی کے تلیل علاقے سے تعلق…

مزید پڑھیں »

رومی عہد کا 1900 سال قدیم سکہ دریافت ، اسرائیلی آثار قدیمہ اتھارٹی

مقبوضہ بیت المقدس، 27 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی ماہر آثار قدیمہ نے 1900 سال پرانے نایاب سکے کی نمائش کی ہے۔ یہ سکہ رومی عہد کا ہے۔ سکے کے طرف چاند کی دیوی سمجھی جانے والی لونا کی تصویر ہے۔ اسرائیلی پانیوں میں اس نوعیت سکے کی یہ پہلی دریافت کہی جاتی ہے۔یہ…

مزید پڑھیں »

مکان فروخت کرنے سے قبل ایک شخص کو ایک کروڑ کی لاٹری

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/سیدعمران)کیرالہ میں ایک شخص کو اپنی قسمت پر یقین نہیں آیا جب اس نے ایک کروڑ روپے کی لاٹری جیت لی جب وہ قرض ادا کرنے کے لیے اپنا گھر بیچنے والا تھا۔ اس شخص نے اپنا مکان بیچنے کا فیصلہ کیا تھا کیونکہ اس پر50 لاکھ روپے…

مزید پڑھیں »

پھٹے کپڑوں کو رفو کرنے کا حیرت انگیز جاپانی طریقہ

ٹوکیو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جاپان میں قیمتی لیکن پھٹ جانے والے کپڑوں کو رفو کرنے کا علم بہت پرانا ہے جسے ’کاکیٹسوگی‘ کہا جاتا ہے، اس کے نتائج اتنے حیرت انگیز ہوتے ہیں کہ کسی ماہر کی آنکھ بھی انہیں نہیں دیکھ سکتی یہاں تک کہ کپڑا بالکل نیا جیسا دکھائی دیتا ہے۔اگرچہ تیزرفتار…

مزید پڑھیں »

مسلم خلا باز کی خلائی اسٹیشن میں نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل

دبئی20جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سوشل میڈیا پر آج کل ایک مسلم خلاباز کی خلائی اسٹیشن میں نماز ادا کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔اس ویڈیو کو ’ساؤتھ ایشین جرنل‘ نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ کی جانب سے شیئر کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ویڈیو میں نماز پڑھتے دکھائی دینے والا خلا باز…

مزید پڑھیں »

زلزلے اور طوفان کا پیغام دینے والی 16 فٹ لمبی مچھلی دریافت-ویڈیو

سینٹیاگو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#چلی کے مچھیروں نے طوفان اور زلزلے کا پیغام لانے والی طویل القامت مچھلی پکڑلی۔ میڈیا کے مطابق جنوبی امریکی ملک چلی کے مچھیروں نے 16 فٹ لمبی oarfish نامی مچھلی پکڑی ہے جو عموماً سمندر کی گہرائیوں میں رہتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ مچھلی سطح…

مزید پڑھیں »

1900سال پرانی مٹی کے برتن پکانے کی بھٹی دریافت

بیجنگ ، 15جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ماہرین آثار قدیمہ نے چین کے وسطی صوبے ہونان کے ایک گاؤں میں مشرقی ہان عہد (25-220) کی مٹی کے برتن پکانے کی بھٹی دریافت کی ہے۔یہ جگہ اپریل میں لی لنگ شہر کے یونگ شنگ گاؤں میں اس وقت دریافت ہوئی جب ماہرین آثار قدیمہ لوشوئی…

مزید پڑھیں »

گوہاٹی :نئے شادی شدہ جوڑے کے درمیان یہ انوکھا معاہدہ ،سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شادی کسی کی زندگی کے سفر میں اہم سنگ میلوں میں سے ایک ہے۔ سجاوٹ سے لے کر کھانے تک، ان دنوں جوڑے اپنی شادی کو مزید خاص اور یادگار بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے ہیں۔آن لائن توجہ چند ہندوستانی جوڑوں کی طرف مبذول کرائی گئی…

مزید پڑھیں »

موبائل فون کا موجد بھی تنگ آگیا، فون کے آلات ترک کرنے کا مشورہ

نیویارک، 2جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) موبائل فون کے منفی استعمال کے حوالے سے بحث ہرجگہ جاری رہتی مگر یہ بات حیران کن ہے کہ انسانی رابطوں کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے اس آلے کا موجد بھی اس کے بے جا استعمال سے تنگ آگیا ہے۔امریکی اخبار ’نیویارک پوسٹ‘ کے مطابق دُنیا…

مزید پڑھیں »
Back to top button