دلچسپ خبریں

دنیا کے چند ’’کمپیوٹرہیکرز‘‘ ✍️ شفیق احمد ابن عبداللطیف آئمی

آج کل ہمارے ملک میں ہر جگہ اسرائیلی سافٹ وئیر ’’پیگاسس‘‘ کا ہی ذکر ہورہا ہے۔ ملک کے تمام میڈیا میں یہی ذکر چل رہا ہے اور ملک کے عوام چوک چوراہوں اور اپنی مجلسوں میںاسی کا ذکر کررہے ہیں۔ ملک تمام لیڈران بھی اسی سافٹ وئیر کاذکر کرہے ہیں…

مزید پڑھیں »

اکرام قرآن -پنڈت نول کشور کو کیوں دفن کیا گیا✍️ابن علیم رانا

پنڈت نول کشور کی چتا پر کئی ٹین گھی کے ڈالے گئے تھے لیکن چتا آگ نہیں پکڑ رہی تھی . وہ کوئی عام ہندو نہیں تھا انڈیا کا بہت بڑا نام تھا. اس لئے اس کی چتا کو آگ نہ لگنے والے واقعے کی خبر منٹوں میں پورے انڈیا…

مزید پڑھیں »

یوپی: ریلوے کے سفر میں جوتا چوری، جی آر پی کو ملی تلاش کرنے کی ذمہ داری

بریلی ، 16مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی کے بریلی ضلع سے ایک انوکھا معاملہ سامنے آیا ہے۔ غازی آباد سے لکھنؤ کے سفر کے دوران ٹرین سے ایک مسافر کے جوتے چوری ہو گئے۔ جی آر پی کو جوتا چوری کا معاملہ ملا۔ جی آر پی اب مسافر کے جوتے تلاش کرے گی۔دراصل…

مزید پڑھیں »

کیا مریخ پر خلائی مخلوق کی موجودگی کے ثبوت مل گئے ہیں؟

نیویارک، 16مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے خلائی ادارے ناسا کے مریخ  Mars  پر موجود روبوٹ، کیوروسٹی روور کی جانب سے بھیجی جانے والی ایک تصویر اس وقت توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جس میں ایک چٹان پر دروازہ بنا ہوا نظر آ رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس دروازہ نما پتھر…

مزید پڑھیں »

امریکی شخص نے ریاضی کی مدد سے دولاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی

نارتھ کیرولینا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)علم ہی طاقت ہے کی ایک اچھی مثال امریکہ سے آئی ہے جہاں ایک نوجوان نے ریاضی کی مدد سے لاٹری کے انعام یافتہ نمبر کھوجنے کی کوشش کی جو کامیاب رہی۔ اس کے بعد وہ 192,941 ڈالرجیت گئے جو انڈین روپیوں میں 14950322 روپے کی رقم بنتی ہے۔ریاست…

مزید پڑھیں »

امریکی جوڑے نے 48$ کا کھانا کھاکر $810 ٹپ دیدی

واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی شہری نے 3719 روپئے کا کھانا کھا کر دریا دلی کا مظاہرہ کیا اور ویٹریس کو62764 روپے سے زائد ٹپ دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے روڈی آئی لینڈ میں واقع ریسٹورنٹ میں کام کرنے والی ویٹریس  waitress  کا خراب ترین دن اس وقت خوشگوار دن میں…

مزید پڑھیں »

لکڑی کا یہ مکان، دنیا کا سب سے دور افتادہ ڈاک خانہ بھی ہے

بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اگرآپ دنیا کا سب سے الگ تھلگ اور دوری پر واقع ڈاک خانے کے بارے میں جاننا چاہتا ہے تو وہ چین کے انتہائی کم آبادی والے علاقے منگولیا میں واقع ہے جس کے چاروں طرف ریگستانی ریت کے علاوہ اور کچھ موجود نہیں۔منگولیا کے وسط میں ایک لق و…

مزید پڑھیں »

ڈھائی ہزار تا تین ہزار ق-م ,شروپوک شہر کی نصیحتیں

محمد عاطف بیگ انسانیت کی تاریخ میں طوفان نوح کے واقعے کو جس قدر اہمیت حاصل ہے شاید ہی کسی اور واقعے کو ہو۔ اس کی ایک نشانی یہ ہے کہ دنیا کی ہر قدیم تہذیب اور ہر مذہب میں اس سے متعلق روایات پائی جاتی ہیں۔ سومیری تہذیب کا…

مزید پڑھیں »

ماں اور بیٹے کی پائلٹ جوڑی-آج میں اپنی ماں کے ساتھ جہاز اُڑاؤں گا-

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وہ بیٹے دنیا میں بہت ترقی حاصل کرتے ہیں جو اپنی ماں کو ترجیح دیتے ہیں۔ اور جب ماں بیٹے ایک ہی شعبے سے وابستہ ہوں تو زندگی اور بھی خوبصورت ہوجاتی ہے جیسا کہ نیچے دی گئی کہانی میں بتایا گیا۔ایک نوجوان جس کی ماں ائیرلائن میں…

مزید پڑھیں »

  ایمیزون کمپنی کا ٹاورعراق میں تاریخی مینار کے ڈیزائن  کی نقل 

نیویارک،24اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ میںArlington کاؤنٹی بورڈ نے کل ہفتے کے روز ریاست ورجینیا کے شمال میں امازون کمپنی کے دوسرے صدر دفتر کے لیے منفرد ڈیزائن کے ٹاور کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ یہ ٹاور پیچ دار ہو گا اور اس کے ڈیزائن کا منصوبہ امازون کمپنی نے رواں سال…

مزید پڑھیں »
Back to top button