دنیا کے مختلف ممالک میں نہایت محدود پیمانے پر اُڑن ٹیکسیوں کی سروس شروع ہوچکی ہے اور توقع ہے کہ مستقبل میں اڑتی پھرتی ٹیکسیوں کی تعداد بہت زیادہ ہوجائے گی۔اس ممکنہ صورتِ حال کے پیشِ نظر برطانیہ کی ایک اسٹارٹ اپ ’’اربن ایئر پورٹ‘‘ نے ہنڈائی کمپنی کے ’’اربن…
مزید پڑھیں »دلچسپ خبریں
نئی دہلی، 7 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں ہر سال ہزاروں لوگ سانپ کے کاٹنے سے مر تے ہیں، اسے ایک حادثہ سمجھا جاتا ہے لیکن سپریم کورٹ میں ایک انوکھا کیس سامنے آیا، جس میں کسی کو مارنے کے لیے ایک زہریلے سانپ کو ’ہتھیار‘ کے طور پر استعمال کیا گیا۔ عدالت…
مزید پڑھیں »یو اے ای،07 ؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی شہری نے متحدہ عرب امارات میں دبئی ڈیوٹی فری کی قرعہ اندازی میں 10لاکھ ڈالر جیت لیے، شہری نے ڈی ڈی ایف سے ٹکٹ لیا تھا۔تفصیلات کے مطابق برطانوی شخص نے دبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے ڈیوٹی فری لکی ڈرا سے خریدی گئی لاٹری سے دس…
مزید پڑھیں »پیرس ،2اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانس میں35 برس سے پولیس کی آنکھوں میں دھول جھونکنے والے ایک سابق پولیس اہلکار اور مبینہ سیریل کلر نے خودکشی کرلی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق فرانس میں عرصہ دراز سے اس کیس کی بازگشت تھی اور پولیس ملزم تک پہنچنے والی تھی…
مزید پڑھیں »واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی ملک لتھوینیا میں ڈاکٹرز نے ایک مریض کے پیٹ سے ایک کلوگرام سے زائد کیلیں اور پیچ نکالے ہیں جنہیں شراب نوشی ترک کرنے کے بعد دھاتی اشیا نگلنے کی عادت ہو گئی تھی۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مریض جن کا نام صیغہ راز میں…
مزید پڑھیں »لندن،2اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برازیل سے تعلق رکھنے والی نیکول اولیویرا نامی 8 سالہ بچی دنیا کی سب سے کم عمر ماہر فلکیات کے نام سے جانی جاتی ہیں جو اس وقت ناسا سے منسوب سیارچوں کے پروگرام کا حصہ ہیں۔ اسی سلسلے میں وہ ملک کے نامور سائنس دانوں کے ساتھ بین…
مزید پڑھیں »سڈنی ،2اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جانوروں کی فوٹو گرافی کے دنیا میں بہت سے غیر متوقع واقعات رونما ہوتے ہیں خاص طور پر آسٹریلیا میں جانوروں کے شکار کے موقعے پر بعض اوقات حیران کن واقعات بھی دیکھنے کو ملتے ہیں۔ جیسا کہ آپ اس خبر کے ساتھ متصل ویڈیو اور اس کی تفصیل…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے ایک سیلون میں ایک خاتون کے بال نامناسب انداز میں کاٹ کر خراب کرنے پر سیلون کو شکایت کنندہ کو دو کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم دے دیا گیا۔نئی دہلی کے ہوٹل آئی ٹی سی موریا میں 2018 میں ایک خاتون، جو کہ ماڈل ہیں، بال…
مزید پڑھیں »دبئی،24ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اردنی لڑکی کی جانب سے شادی کے لیے پیش کی جانے والی عجیب وغریب شرائط سے عرب ممالک میں سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی لڑکی کا کہنا ہے کہ وہ اس شخص سے شادی کرے گی جو اس کی شرائط پر پورا اترے لڑکی نے براہ راست…
مزید پڑھیں »نیویارک ،20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا ایڈیشن2022 جاری کر دیا گیا۔دنیا کے سب سے لمبے کان والا کتا، پستہ قد باڈی بلڈر، ہاتھوں کی مدد سے سب سے تیز چلنے والے انسان سمیت دنیا بھر میں مختلف کارنامے انجام دینے والے ریکارڈ بک میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے…
مزید پڑھیں »








