دلچسپ خبریں

امریکی سیاحوں کو خلا کی سیر کرانے والا اسپیس کیپسول زمین پر واپس لوٹ آیا

نیویارک،19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ادارے ’’اسپیس ایکس SpaceX‘‘ کا خلائی جہاز امریکی ریاست فلوریڈا سے چار عام مسافروں کو 15 ستمبر بروز بدھ کو لے کر خلا کے سفر پر روانہ تھا۔ اب اسپیس ایکس کی شٹل، جسے انسپیریشن فور کے نام سے موسوم کیا جا رہا ہے، سیاحت کے لیے خلا میں…

مزید پڑھیں »

آگ کا مقابلہ آگ سے، کیا شعلے سے شعلے کو بجھایا جا سکتا ہے؟

نیویارک،19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بات کچھ عجیب سی ہے مگر امریکہ میں آگ بجھانے والا عملہ اکثر آگ کے پیشِ نظر جنگل میں اس نباتات کو خود آگ لگا دیتا ہے جس کے آگ پکڑنے کا خطرہ ہو۔  فائر فائٹرز نے کیلیفورنیا کے جائنٹ فوریسٹ کے سیکوئیا نیشنل پارک میں چیڑ کے درختوں…

مزید پڑھیں »

انسان نے لباس پہننا کب شروع کیا؟ مراکشی غاروں سے جواب حاصل

دبئی ،18ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی سائنس دانوں نے مراکش سے ملنے والے، ایک لاکھ 20 ہزار سال قدیم اوزاروں پر تحقیق کے بعد بتایا ہے کہ انہیں چمڑے سے انسانی لباس بنانے میں استعمال کیا جاتا تھا۔ اس سے پہلے ماہرین کا خیال تھا کہ انسان نے آج سے لگ بھگ 40 ہزار…

مزید پڑھیں »

روسی اداکارہ (Yulia Peresild ) فلم کی شوٹنگ کے لیے خلائی اسٹیشن روانگی

ماسکو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) روس کی خلائی ایجنسی راس کاسموس #فلم کی #شوٹنگ کے لیے اداکارہ یولیا پریسلڈ Actress Yulia Peresild کو آئندہ ماہ عالمی خلائی اسٹیشن بھجوا رہی ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق 36 سالہ روسی #اداکارہ نے خلا میں فلم کی شوٹنگ کرنے کے حوالے سے کہا کہ اب…

مزید پڑھیں »

ایتھوپیا :ایک سال 13 مہینوں کا ہوتا ہے

اڈیس ابابا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایتھوپیا دنیا بھر میں سنہ 2021 چل رہا ہے  لیکن ایک ملک کے لوگ باقی دنیا سے 7 سال پیچھے ہیں۔ اس ملک میں ابھی بھی 2014سنہ ہے۔اس ملک میں ایک سال 13 مہینوں کا ہوتا ہے۔ مشرقی #آفریقہ میں واقع ملک ایتھوپیا Ethiopia (حبشہ) کے کیلنڈر کی…

مزید پڑھیں »

امریکہ: جب نو سیاہ فام طلبہ کے اسکول میں داخلے کیلئے فوج طلب کرنا پڑی

نیویارک، ۵؍ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یہ کہانی ہے ان نو سیاہ فام طلبہ کی جن کا ایک جرات مندانہ قدم، امریکہ کے تعلیمی نظام میں نسلی تفریق کے خاتمے کی جدو جہد کا سنگِ میل ثابت ہوا۔ بظاہر کسی اسکول یا کالج میں داخلہ لینا معمول کی ایک کارروائی معلوم ہوتی ہے۔ لیکن 1950…

مزید پڑھیں »

کیرالا کے مصطفی پی سی 100 ملین ڈالر کی کمپنی کے مالک ، سخت محنت کے بعد کامیابی ، مایوس افراد کیلئے مثال

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرل سے تعلق رکھنے والے مصطفی پی سی نے 100 ملین ڈالر کی کمپنی کے ذریعہ مثال قائم کرتے ہوئے یہ ثابت کردیا ہے کہ 100ملین ڈالر کی کمپنی قائم کرنے کیلئے ضروری نہیں کہ تجارتی خاندان سے ہی تعلق رہے اور موروثی جائیداداور اثاثوں کے ذریعہ ہی 100 ملین…

مزید پڑھیں »

دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے اور بلند جھولے کا افتتاح اکتوبر میں کیا جائے گا

دبئی،26؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے اور بلند جھولے کا افتتاح 21 اکتوبر 2021 کو #دبئی میں کیا جائے گا۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا کے بلند ترین #جھولے عین دبئی کے جنرل مینیجر #رونالڈ ڈریک نے میڈیا کو بتایا کہ اس جھولے کا…

مزید پڑھیں »

امریکی فوجی طیارے میں پیدا ہونے والی افغان بچی کا نام طیارے کے کوڈ پر رکھ دیا گیا

نیویارک ،26؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی فوجی طیارے میں پیدا ہونے والی افغان بچی کا نام طیارے کے کوڈ نام کے مطابق ریچ رکھ دیا گیا۔ #فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتے کو کابل سے اڑان بھرنے والے C-17 طیارے میں موجود #افغان خاتون نے #بچی کو #جنم دیا جس کا نام اس…

مزید پڑھیں »

دنیا کی سب سے مہنگی موم بتی

لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کی سب سے #مہنگی #موم بتی منظرِ عام پرپیش کردی گئی ہے جس کی قیمت 2021 برطانوی پاؤنڈ کی ہے۔فلیمنگ کریپ نامی کمپنی نے یہ خوشبودار موم بتی بنائی ہے جو 30 گھنٹے تک جلتی رہتی ہے۔ ’اسمیلز لائک کیپٹلزم‘ نام کی اس موم بتی کو سبزیجاتی سویا موم…

مزید پڑھیں »
Back to top button