بین الاقوامی خبریں
-
فلسطین میں انتخابات ملتوی کرنا اسرائیل کیلئے تحفہ ہے: امریکی اخبار
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ اخبار نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کی طرف سے فلسطین میں انتخابات کو غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کرنے کا سب سے زیادہ فائدہ اسرائیل کو ہوگا۔اخبار لکھتا ہے کہ صدر عباس کا فیصلہ کمزور، ناکام مگر اسرائیل کے لیے ایک تحفہ…
مزید پڑھیں » -
کورونا بحران: آسٹریلیا کا انڈیا میں پھنسے شہریوں کو واپس بلانے کا فیصلہ
ملبورن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریلیا کے وزیراعظم سکاٹ موریسن کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا آئندہ ہفتے کورونا وائرس کے تباہ کن بحران سے دوچار انڈیا سے واپس آنے والے اپنے شہریوں پر عائد پابندی اٹھا لے گا۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق آسٹریلیا کی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ کورونا کے پھیلاؤ…
مزید پڑھیں » -
اسلام مخالف صحافی کی سرپرستی میں فرانسیسی ’فاکس نیوز‘ سب سے آگے
پیرس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سی نیوز جسے’ فرانس کا فاکس نیوز‘ بھی کہا جاتا ہے، پیر کو پہلی بار فرانس میں سب سے زیادہ 24 گھنٹے دیکھے جانے والے چینل کے طور پر دیگر چینلز پر بازی لے گیا ہے۔ نیوز کے مطابق فرانس کے چینل سی نیوز کو ایرک زیممور چلا رہے ہیں۔ایریک…
مزید پڑھیں » -
قطر : وزیرخزانہ کو بدعنوانیوں کے الزامات کے بعد سبکدوش کردیاگیا
دوحہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امیرقطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے وزیرخزانہ علی شریف العمادی کو ان کے منصب سے سبکدوش کردیا ہے۔ان کے خلاف بدعنوانیوں کے الزامات کی تحقیقات کی جائے گی۔اس سے پہلے جمعرات کو قطر کے پبلک پراسیکیوٹر نے وزیرخزانہ علی شریف العمادی کی سرکاری خزانے کے غلط استعمال…
مزید پڑھیں » -
ولی عہد کا اپنی جیب سے فلاحی اداروں کو ایک کروڑ ریال عطیہ کا اعلان
ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے فلاحی اداروں کو اپنی جیب سے ایک کروڑ ریال کی رقم عطیہ کرنے کے احکامات دیے ہیں۔ ولی عہد کے احکامات کے مطابق مملکت کے اندر فلاحی خدمات انجام دینے والے 29 اداروں اور تنظیموں کو 87 ملین…
مزید پڑھیں » -
یورپی طاقتوں کا یہودی بستیوں کی توسیع پروکنے کامطالبہ
برسلز:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یورپ کی پانچ طاقتوں نے اسرائیل سے غربِ اردن میں یہودی آبادکاروں کی نئی بستیوں کی تعمیر کے فیصلے پر مزید عمل درآمد روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔فرانس ، جرمنی ، اٹلی ، اسپین اور برطانیہ نے ایک مشترکہ بیان میں اسرائیلی حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ مقبوضہ…
مزید پڑھیں » -
بیرون ملک سے آنے والے غیر سعودیوں کی انشورنس پالیسی اپڈیٹ کرنے کا فیصلہ
ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے مرکزی بنک نے بیرون ملک سے آنے والے غیر سعودی باشندوں کی انشورنس پالیسیاں اپ ڈیٹ کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ کرونا وائرس سے ہونے والے خطرات پر قابو پایا جا سکے۔ مرکزی بینک نے ٹوئٹر پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ غیرملکی…
مزید پڑھیں » -
مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید پر ناکام قاتلانہ حملہ
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مالدیپ کے پہلے جمہوری طور پر منتخب صدر اور پارلیمان کے موجودہ اسپیکر محمد نشید کو اس وقت بم کا نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنی کار میں سوار ہو رہے تھے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ اب خطرے سے باہر ہیں۔بحر ہند میں واقع جزیرہ مالدیپ کے دارالحکومت…
مزید پڑھیں » -
مراکش نے جرمنی سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
برلن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمن حکومت کا کہنا ہے کہ وہ مراکش کے اس فیصلے سے حیرت زدہ ہے۔ حالیہ مہینوں کے دوران مراکش اور جرمنی کے تعلقات کشیدہ ہوئے ہیں۔مراکش نے برلن میں اپنے سفیر کو جمعرات کے روز ’صلاح و مشورے‘ کے لیے بلا لیا اورجرمنی پر متنازع مغربی صحارا خطے کے…
مزید پڑھیں » -
افغاستان: امریکہ کا مزید جنگی طیارے بھیجنے کا فیصلہ
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون کا کہنا ہے کہ امریکی افواج کے تحفظ کے لیے مزید اٹھارہ جنگی جہاز افغانستان بھیجے جا رہے ہیں۔امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون نے چھ مئی جمعرات کے روز اعلان کیا کہ افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کے تحفظ کے لیے امریکی عسکری کمانڈ نے اضافی…
مزید پڑھیں »







