بین الاقوامی خبریں
-
سوشل میڈیا پر بچے کو فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
قاہرہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر میں سکیورٹی حکام نے سوشل میڈیا پر اپنے بچے کو فروخت کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مصری وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انسداد انسانی اسمگلنگ اور جبری نقل مکانی کے انسداد منشیات و جرائم سیکشن کو معلوم ہوا کہ ایک…
مزید پڑھیں » -
جنوبی کوریا میں بلجیم کا سفیر بیگم کی حرکت کی پاداش میں برطرف،واقعے کی ویڈیو وائرل
برسلز:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بلجیم نے جنوبی کوریا میں اپنے سفیر پیٹر لیکوے کو ان کے منصب سے سبک دوش کر دیا ہے۔ وہ تین برس سے سیؤل میں بطور سفیر کام کر رہے تھے۔ اس اقدام کی وجہ مذکورہ سفیر کی اہلیہ کے حوالے سے سامنے آنے والا متنازع واقعہ ہے۔ سفیر کی…
مزید پڑھیں » -
کورونا کے آغاز کی تلاش کا عمل سیاست سے زہر آلود ہو رہا ہے : عالمی ادارۂ صحت
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی ادارہ صحت کے مطابق کورونا وائرس کے نقطہ آغاز کی تلاش کی کوششوں کو سیاسی مداخلت سے نقصان پہنچ رہا ہے۔ یہ بیان بائیڈن کی طرف سے ملکی انٹیلی جنس سے چین میں اس وائرس کے آغا سے متعلق رپورٹ طلب کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔عالمی ادارہ صحت…
مزید پڑھیں » -
برلن: ایک عمارت میں مسلمانوں، مسیحیوں اور یہودیوں کی عبادت گاہیں
برلن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برلن کے قلب میں مسلمانوں، مسیحیوں اور یہودیوں کی عبادت گاہوں والی ایک مشترکہ عمارت کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔اس مشترکہ عمارت کی تعمیر کا مقصد باہمی منافرت، شبہات اور تصادم کے امکانات کو دور کرنا ہے۔جرمن دارالحکومت میں مستقبل کی اس عمارت کی خاص بات یہ ہوگی…
مزید پڑھیں » -
ایٹمی قوت نہ ہوتے تو نائن الیون کے بعد امریکی حملہ افغانستان پر نہیں پاکستان پر ہوتا
کراچی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان اور بھارت نے مئی 1998 میں ایٹمی تجربات کیے لیکن دونوں ملک ان دھماکوں کا سبب الگ الگ بتاتے ہیں۔پاکستان کی جانب سے یہ کہا جاتا رہا ہے کہ اس نے 11 مئی 1998 کو بھارت کی جانب سے کیے جانے والے جوہری تجربات کے جواب میں 28 مئی…
مزید پڑھیں » -
ایشیا بحرالکاہل میں واحد امریکی جنگی بحری بیڑے کو مشرق وسطی بھجوائے جانے کا امکان
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن، جمعرات کو متوقع طور پر ایشیا بحرالکاہل میں موجود جنگی جہازوں والے واحد بحری بیڑے کو مشرق وسطی کی طرف لے جانے کی منظوری دے رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، یوکوسوکا، جاپان میں موجود یو ایس ایس رونلڈ ریگن نامی اس بحری بیڑے…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن کا انٹیلی جنس اداروں کو کرونا وائرس کے آغاز کی مزید تحقیقات کرنے کا حکم
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے انٹیلی جنس اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کرونا وائرس کے ماخذ کے بارے میں چھان بین کی کوششیں تیز کریں اور اس ضمن میں 90 روز کے اندر تحقیقاتی رپورٹ پیش کریں۔ صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ کووڈ 19 وبا کی…
مزید پڑھیں » -
اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں اسرائیل کو جواب دہ ٹھہرانے کا مطالبہ
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اقوامِ متحدہ میں انسانی حقوق کے ادارے کی سربراہ مشل بیچلٹ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجوں نے، ہو سکتا ہے کہ غزہ میں حکومت کرنے والے عسکریت پسند گروپ حماس کے خلاف گیارہ روزہ حالیہ لڑائی میں، جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہو۔انہوں نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے…
مزید پڑھیں » -
کورونا سے بحالی ایئربس طیاروں کی پیداوار بڑھانے کیلئے تیار
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طیارہ ساز کمپنی ایئربس نے کہا ہے کہ وہ 2023 میں اے 320 جہازوں کی پیداوار میں اضافہ کرے گی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ادارے نے گزشتہ سال کورونا وبا کی وجہ سے اپنی پیداوار کم کر دی تھی جبکہ سرحدوں کی بندش سے فضائی سفر…
مزید پڑھیں »








