بین الاقوامی خبریں
-
ہانگ کانگ فائزر ویکسین کی لاکھوں خوراکیں کیوں ضائع کرنے جا رہا ہے؟
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہانگ کانگ جلد ہی کورونا وائرس ویکسین کی لاکھوں کی تعداد میں خوراکیں ضائع کر دے گا، کیونکہ ان کی معیاد ختم ہونے والی ہے اور کئی افراد نے ویکسی نیشن کے لیے خود کو رجسٹر نہیں کرایا۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ہانگ کانگ میں حکومت کی…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب : ریکروٹنگ فرمز گھریلو ملازمین کے حوالے سے انشورنس کوریج فراہم کریں گی
ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں کابینہ نے ریکروٹمنٹ فرموں کو اس بات کا پابند کر دیا ہے کہ وہ اپنے صارفین کی طرف سے گھریلو ملازمین کو اجرت پر بھرتی کرنے کے معاہدے میں انشورنس کوریج بھی شامل کریں۔ یہ فیصلہ منگل کے روز کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس کا انعقاد…
مزید پڑھیں » -
حماس نے جنگ بندی کی شکنی کی ، تواسرائیل کا ردعمل سخت ہوگا:نیتن یاہو
مقبوضہ بیت المقدس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صہیونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے خبردار کیا ہے کہ اگر حماس نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو اسرائیل کا ردعمل ’بہت طاقتور ‘ ہوگا۔انھوں نے یروشلیم میں امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات کے بعد یہ دھمکی آمیز بیان جاری کیا ہے۔انٹونی بلینکن غزہ میں…
مزید پڑھیں » -
عمانی سلطان ہیثم کا احتجاجی مظاہروں کے بعد شہریوں کو فوری ملازمتیں دینے کا حکم
دبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عمان کے سلطان ہیثم بن طارق نے سلطنت میں حالیہ مظاہروں کے بعد حکومت کو لوگوں کو روزگار مہیا کرنے کے لیے اقدامات پر فوری عمل درآمد کی ہدایت کی ہے۔اس اسکیم کے تحت اس سال کے دوران میں 32ہزار سے زیادہ افراد کو ملازمتیں دی جائیں گی۔…
مزید پڑھیں » -
جنوبی کوریا میں کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگانے والے بغیر ماسک باہر جاسکیں گے
ماسکو :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنوبی کوریا کی حکومت نے کہا ہے کہ جن لوگوں کو کووڈ کی ایک بھی ویکسین لگ گئی ہے وہ یکم جولائی سے بغیر کسی کے ماسک کے باہر جاسکیں گے۔خبررساں ایجنسی کے مطابق ، یہ اقدام ایک طرح سے لوگوں کوٹیکہ مہم میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینے…
مزید پڑھیں » -
واٹس ایپ نے درجنوں فلسطینی صحافیوں کے اکاؤنٹس بلاک کر دیئے
غزہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اسرائیل اور غزہ کے مابین لڑائی کے بعد درجنوں فلسطینی صحافیوں کے اکاؤنٹس بلاک کردیئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یروشلم اور غزہ سے فلسطینی صحافیوں کا بتانا ہے کہ اُن کے واٹس ایپ…
مزید پڑھیں » -
مالی: بغاوت کے شبہ میں صدر اور وزیر اعظم گرفتار
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مالی میں فوجیوں کے ذریعہ عوامی رہنماؤں کو حراست میں لینے کے بعد عبوری صدر باہ نداو اور وزیر اعظم مختار وان کے ‘اغوا‘ کی یورپی یونین نے مذمت کی ہے۔مالی کے فوجی عہدیداروں نے صدر باہ نداو اور وزیر اعظم مختار وان کو پیر کے روز گرفتار کرلیا۔ عالمی…
مزید پڑھیں » -
طیارہ تنازعہ: یورپی یونین نے بیلاروس پر پابندیاں عائد کردیں
برسلز:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی یونین کے رہنما بیلا روس کی پروازوں کو یونین کے ملکوں کی فضا کے اوپر سے گزرنے پر پابندی عائد کر دینے پر متفق ہو گئے۔بیلاروس کے حکومت مخالف صحافی کو گرفتار کرنے کے لیے اپنے فضا ئی حدود سے گزرنے والے ایک طیارے کو اترنے پر مجبور کرنے…
مزید پڑھیں » -
افغان فورسز سے تصادم میں 50 طالبان جنگجو ہلاک
کابل؍اسلام آباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے صوبے لغمان کے دارالحکومت میں افغان فورسز کے طالبان کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں حکام نے 50 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یکم مئی سے امریکی افواج کے انخلا کے آغاز کے…
مزید پڑھیں »









