بین الاقوامی خبریں
-
دنیا: کورونا وائرس سے 1 دن میں 9 ہزار سے زائد اموات
نیویارک:(اردودنیا/ایجنسیاں)دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ساڑھے 3 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 9 ہزار سے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں سینما گھر کا افتتاح
ریاض،17؍جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)سعودی عرب میں قصیم ریجن کے دارالحکومت بریدہ کے النخیل مال میں پہلے سینما گھر کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سینما 8 اسکرینز پر مشتمل ہے اور اس میں 1311 نشستوں کی گنجائش ہے جبکہ الگ فوڈ کارنر بھی رکھا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا…
مزید پڑھیں » -
جب آقا ہار گئے تو غلام کیا جنگ لڑیں گے:طالبان
دبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں)غیر ملکی افواج کے انخلاء اور امریکی فضائی تعاون سے جلد ہی محروم ہو جانے کے نتیجے میں افغان حکومتی فورسز کی ناکامی کا خدشہ بڑھ گیا ہے جبکہ طالبان کمانڈر ملک پر جلد ہی مکمل کنٹرول کر لینے اور اپنے نظریے کے مطابق اسلامی ریاست دوبارہ قائم کرنے کی…
مزید پڑھیں » -
’جوہری جنگ جیتی نہیں جاسکتی اور یہ کبھی نہیں ہونی چاہئے‘:بائیڈن اور پوٹن کا اعتراف
واشنگٹن:(اردودنیا/ایجنسیاں)صدر جو بائیڈن اور صدر ولادیمیر پوٹن کے درمیان پہلی براہ راست ملاقات کو امریکی رہنما نے کافی کامیاب اور روسی رہنما نے ’تعمیری‘ قرار دیا۔ دونوں رہنماوں نے اپنے سفیروں کو ایک دوسرے کے ملکوں میں واپس بھجوانے پر اتفاق کیا۔امریکا اور روس کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے…
مزید پڑھیں » -
ایک ہی وقت میں 10 بچوں کو جنم دینے والی افریقی خاتون توجہ کا مرکز
دبئی :(اردودنیا/ایجنسیاں)جنوبی افریقہ میں ایک خاتون کے ہاں ایک ہی وقت میں 10 جڑواں بچوں کی پیدائش کی متضاد خبریں سامنے آئی ہیں۔ اگر یہ خبر درست ہے تو اس کا مطلب یہ ہےکہ ایک ہی وقت میں کسی خاتون کے ہاں درجن بھر جڑواں بچوں کی پیدائش کا یہ…
مزید پڑھیں » -
اسپین: سنگدل بیٹے کو ماں کے قتل کرنے ، کھانے کے الزام میں 15 سال قید کی سزا سنائی
میڈرڈ:(اردودنیا/ایجنسیاں)اسپین میں ایک انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں ایک سنگدل بیٹے نے والدہ کو قتل کرکے اس کا گوشت تک کھالیا۔ ہسپانوی عدالت نے ایک شخص کو اس کی ماں کا گلا گھونٹنے اور پھر اسے کھانے کا جرم ثابت ہونے پر اسے 15 سال اور پانچ ماہ قید…
مزید پڑھیں » -
چہرہ شناس کلیئر ویو سافٹ ویئر، عالمی سطح پر کڑی تنقید
برلن:(اردودنیا/ایجنسیاں)کلیئر ویو نامی کمپنی کے مصنوعی ذہانت کے ذریعے چہرے پہچان لینے والے سافٹ ویئر پر عالمی سطح پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ اس فرم کے سربراہ نے تاہم اس نئی ٹییکنالوجی کا دفاع کرتے ہوئے اس تنقید کو مسترد کر دیا ہے۔جرمنی کے بین الاقوامی نشریاتی ادارے…
مزید پڑھیں » -
عرب پارلیمنٹ کی القدس میں یہودیوں کے فلیگ مارچ کی شدید مذمت
قاہرہ(اردودنیا/ایجنسیاں)عرب ممالک کی نمائندہ پارلیمنٹ نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آبادکاروں کے اشتعال انگیز فلیگ مارچ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کے تمام نتائج کی ذمہ داری اسرائیلی ریاست پرعائد کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق عرب پارلیمنٹ کے اسپیکر عادل العسومی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزی، حماس کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ
غزہ :(اردودنیا/ایجنسیاں)اسرائیلی طیاروں نے بدھ کی صبح غزہ میں پھر فضائی حملے کیے ہیں جسے فلسطینی علاقوں سے آتش گیر غبارے چھوڑے جانے کا ردِعمل قرار دیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی شدت پسند گروپ حماس کے ٹھکانوں پر کی گئی ہے۔خیال رہے کہ…
مزید پڑھیں » -
ایران کے صدارتی انتخابات: ‘نتائج توقع کے برخلاف بھی ہو سکتے ہیں’
تہران:(اردودنیا/ایجنسیاں)ایران میں جمعے کو ہونے والے انتخابات میں امیدواروں کی اکثریت رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی سخت گیر پالیسیوں کی حامی ہے جب کہ دوسری جانب بگڑتی ہوئی معاشی صورتِ حال اور شخصی آزادیوں پر مبینہ پابندیوں کے باعث امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ انتخابی…
مزید پڑھیں »








