بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب:20 ممالک کے باشندوں کے ویزہ میں مفت توسیع کی سہولت
دبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں) سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے وزارت داخلہ اور خزانہ کے تعاون سے ایک الیکٹرانک سروس کا آغاز کیا ہے جس کے ذریعے مملکت کے باہر سے آنے والے سیاحوں اور زائرین کے ویزوں کی مدت میں آن لائن توسیع کی جاسکے گی۔ تاہم یہ سہولت ان ویزہ حاملین کو…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں کئی افراد کو سزاے موت دینے کی تیاریاں
ریاض:(اردودنیا/ایجنسیاں)سعودی عرب میں پچاس سے زائد موت کی سزا کے منتظر قیدیوں کی آخری اپیلوں پر فیصلہ کسی بھی وقت سنایا جا سکتا ہے۔ ان قیدیوں میں پانچ ایسے نوجوان بھی ہیں جنہوں نے جرائم اٹھارہ برس سے کم عمر میں سرزد کیے تھے۔یورپی سعودی تنظیم برائے انسانی حقوق (ESOHR)…
مزید پڑھیں » -
شام : شمالی شہرعفرین میں اسپتال پرتوپ خانہ سے حملہ، 16 افراد ہلاک
دمشق ؍بیروت: (اردودنیا/ایجنسیاں)شام کے شمالی شہرعفرین میں توپ خانے سے دوحملوں میں 16افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔مقامی شہری دفاع کے حکام کے مطابق پہلے حملے میں عفرین کے اقامتی علاقے کو نشانہ بنایا گیا ہے اور دوسرے حملے میں ایک اسپتال پر گولے داغے گئے ہیں۔مہلوکین میں خواتین…
مزید پڑھیں » -
صحافت کا اعلیٰ ترین ایوارڈ ’پلٹزر‘
سیاہ فام امریکی شہری کی ہلاکت کی ویڈیو بنانے والی کم عمر شہری جرنلسٹ کے نام نیویارک:(اردودنیا/ایجنسیاں) صحافت کے شعبے میں اعلیٰ ترین ایوارڈ سمجھے جانے والا ’پلٹزر ایوارڈ‘ سیاہ فام جارج فلائیڈ کی ہلاکت کی ویڈیو بنانے والی نو عمر لڑکی نے اپنے نام کر لیا ہے۔پلٹزر بورڈ کی…
مزید پڑھیں » -
حجاج اور معتمرین کیلئے شروع کردہ عوامی بس سروس منصوبہ کیسا ہو گا؟
ریاض:(اردودنیا/ایجنسیاں)مکہ ریجن کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل نے مکہ پروجیکٹ کے تحت نئے پبلک بس منصوبے کا افتتاح کیا ہے۔ پبلک بس منصوبہ مملکت کے نام نہاد وژن 2030 کو مدنظر رکھتے ہوئے مرتب کیا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق ’ڈیجیٹل مکہ نمائش‘ حال ہی میں مکمل ہونے والے دنیا…
مزید پڑھیں » -
چین کا امریکہ اور روس سے جوہری ہتھیاروں میں کمی کا مطالبہ
بیجنگ:(اردودنیا/ایجنسیاں)چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے امریکہ اور روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے جوہری ہتھیاروں میں مزید کمی کریں۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق چینی وزیر خارجہ کا یہ مطالبہ امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے جنیوا میں ایک سربراہی اجلاس منعقد…
مزید پڑھیں » -
سفارتخانوں اور سفارتی عملے کی سکیورٹی کی ذمہ داری افغانوں کی ہے: طالبان
کابل؍اسلام آباد:(اردودنیا/ایجنسیاں)طالبان نے خبردار کیا ہے کہ غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد کسی بھی ملک کو افغانستان میں اپنی فوج رکھنے کی امید نہیں ہونی چاہیے، سفارتخانوں اور ایئر پورٹس کی سکیورٹی کے ذمہ دار افغان خود ہوں گے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق طالبان…
مزید پڑھیں » -
امریکی ریاست ٹیکساس میں مسلح افراد کی فائرنگ، 14 افراد زخمی
نیویارک:(اردودنیا/ایجنسیاں)امریکی ریاست ٹیکساس کے مصروف شہر آسٹن میں دو مسلح افراد کے ایک دوسرے پر فائرنگ کے تبادلے کے دوران 14 افراد زخمی ہوگئے۔خبررساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق آسٹن کے محکمہ پولیس کے عبوری چیف جوزیف چیکون نے سنیچر کو نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ صبح ایک بجکر 30…
مزید پڑھیں » -
جرمنی کا یکم جولائی سے بیشتر ممالک کیلئے سفری پابندیاں اٹھانے کا اعلان
برلن:(اردودنیا/ایجنسیاں) خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جرمنی کے وزیر خارجہ ہیکو ماس نے کہا ہے کہ جرمنی یکم جولائی سے زیادہ تر ممالک کے لیے کورونا کی عالمی وبا سے متعلق عائد اپنی سفری پابندیاں اٹھا لے گا۔جرمن وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایسے ممالک جہاں…
مزید پڑھیں » -
ایران میں انسداد جاسوسی کا سابق سینئر عہدیدار اسرائیلی جاسوس تھا: احمدی نژاد
دبئی؍تہران:(اردودنیا/ایجنسیاں)ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر کیے جانے کے بعد آئے روز کوئی نیا ریاستی راز فاش کررہے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایران کے جوہری راز چوری کیے جانے اور سائبر اسپیس میں جاسوسی سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کے بعد…
مزید پڑھیں »









