بین الاقوامی خبریں
-
یواے ای:انٹرمیڈیٹ میں امتیازی گریڈ کے حامل طلبہ اوران کے خاندانوں کے لیے گولڈن ویزا
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کی حکومت نے ہائی اسکول کے امتحان میں غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ اور ان کے خاندانوں کو گولڈن ویزا جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔اماراتی حکومت سرمایہ کاروں ، کاروباریوں اور اعلیٰ تعلیمی استعداد کے حامل فطین افراد کو گولڈن ویزا کی پیش کش…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل: فلسطینی شریک حیات کو الگ رکھنے کے قانون کی تجدید
یروشلم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی پارلیمنٹ اس قانون کی تجدید کے لیے ووٹنگ کررہی ہے جو #اسرائیل کے #عرب #شہریوں کو مغربی کنارے اور غزہ سے تعلق رکھنے والے اپنے شریک حیات کی شہریت بلکہ ان کی اسرائیل میں رہائش کی ہی مخالفت کرتا ہے۔ یہ قانون 2003 میں نافذ کیا گیا تھا۔ #عالمی…
مزید پڑھیں » -
بورس جانسن کا ماسک پہننے کی شرط ختم کرنے کا اعلان
لندن، 6 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی وبا کورونا وائرس کے کم ہوتے اثرات کے سبب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ماسک پہننے اور سماجی فاصلے کی شرط ختم کرنے کا اعلان کردیا۔خبر رساں ایجنسی مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن ( Britain Prime Minister Boris Johnson) نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…
مزید پڑھیں » -
کینیڈا میں ملکہ وکٹوریا اور ملکہ الزبتھ کے مجسمے گرا دیئے گئے
لندن ، 5جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کینیڈا میں سابق مقامی اسکولوں سے بچوں کی اجتماعی قبروں کی دریافت پرغم و غصے کا اظہار کرنے والے مظاہرین نے صوبے مانیٹوبا کے دارالحکومت وینیپگ میں نصب برطانوی ملکہ وکٹوریا اور ملکہ الزبتھ کے مجسمے گرا دیئے۔مشتعل مظاہرین نے برطانوی بادشاہت کی علامت ان مجسموں کو گرانے…
مزید پڑھیں » -
غیر ملکی افواج نے مقررہ تاریخ تک انخلا مکمل نہ کیا تو ردعمل دیں گے، طالبان
کابل ؍ اسلا م آباد ، 5جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان نے کہا کہ سفارت کاروں، غیر سرکاری تنظیموں اور دیگر غیر ملکیوں کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔طالبان کا کہنا ہے کہ تمام غیر ملکی افواج نے مقررہ تاریخ تک افغانستان سے انخلا مکمل نہ کیا تو ردعمل…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ میں طلبہ کی چالاکی،کووِڈٹیسٹ کے جعلی مثبت نتیجہ کے لیے اورنج جوس کااستعمال
برمنگھم/5جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی طلبہ بھی چالاک ہوگئے ہیں،ویسے بھی ان کی سرشت میں #برطانوی اصلیت بھی ہے ۔ انھوں نے اسکول میں حاضری سے بچنے کے لیے کووِڈ-19 کے ٹیسٹ کا جعلی نتیجہ لینے کی غرض سے اورنج جوس کا استعمال شروع کردیا ہے۔اس طرح وہ اسکول سے دو ہفتے کی چھٹی…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں نوکریاں زیادہ اور امیدوار کم، وجہ کیا ہے؟
واشنگٹن، 5جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرونا وبا کی بندشوں کے بعد معاشی سرگرمیوں کی بحالی سے امریکہ میں روزگار کے مواقعوں کی بہتات ہے لیکن شواہد سے اندازہ ہوتا ہے کہ بے روزگار افراد ملازمت کے حصول کے لیے پہلے جیسی دلچسپی ظاہر نہیں کر رہے۔کئی ایسے افراد جو برسرِ روزگار نہیں وہ بھی…
مزید پڑھیں » -
ہنگر گیمز جیسے مناظر: آسٹریلیا میں ویکسین لگوانے کی دوڑ
ملبورن ، 5جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریلیا میں حکام نے کورونا ویکسین لگوانے کے لیے شہریوں کی دوڑ کو ’ہنگر گیمز‘ کے مناظر قرار دیا ہے۔ #آسٹریلیا میں #کورونا #وائرس کی وبا کے پھیلاو میں اضافے کے ساتھ ویکسین کی خوراکوں میں کمی کی شکایات بھی سامنے آ ئی ہیں۔ خبر رساں ادارے اے…
مزید پڑھیں » -
کثرت اولاد کی حامل خاتون کے آگے احتراماً جھکنے کی صدر بائیڈن کی تصویر وائرل
نیویارک ، 5جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کی سپر پاور سمجھی جانے والی ریاست کے صدر جو بائیڈن کی ایک حالیہ تصویر نے سوشل میڈیا اور ذرئع ابلاغ میں بحث کا دروازہ کھول دیا ہے۔ تصویر میں بائیڈن وائٹ ہاؤس کے اندر ہیئر سیلون میں ایک اسرائیلی خاتون کے سامنے جھکے نظر آ رہے…
مزید پڑھیں » -
کووڈ 19 کی روک تھام کرنے والی ویکسینز کا ایک اور فائدہ ظاہر
نیویارک، 5جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے دنیا بھر میں مختلف ویکسینز کا استعمال کیا جارہا ہے تاہم ابھی ایسی کوئی ویکسین تیار نہیں ہوئی جو 100 فیصد تک بیماری سے تحفظ فراہم کرسکے۔ویسے تو کووڈ 19 #ویکسین (vaccine-covid-19) کا استعمال کرنے زیادہ تر افراد کو بیماری سے تحفظ…
مزید پڑھیں »








