بین الاقوامی خبریں
-
داعش کو کمزور سمجھنے کی بھول نہ کریں، جرمن انٹلیجنس سربراہ
برلن، 14جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمنی کی خارجہ انٹلیجنس ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ اپنے خلیفہ کے بغیر بھی اب بھی اتنی ہی مضبوط ہے جیسے پہلے تھی۔ ماہرین کا بھی کہنا ہے کہ اس نے خود کو ایک طاقتور نیٹ ورک میں تبدیل کرلیا ہے۔جرمنی کی…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب امارات میں ہر ۱۰؍میں چوتھے شخص سے آن لائن فراڈ کی کوشش
دبئی ، 14جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات (United Arab Emirates) میں گذشتہ ایک سال کے دوران میں ہر دس میں سے چار صارفین سے آن لائن فراڈ کی کوشش کی گئی ہے جبکہ اس ملک میں لوگوں کے ڈیجیٹل لین دین پر اعتماد اور بھروسے میں اضافہ بھی ہوا ہے۔دبئی پولیس ،…
مزید پڑھیں » -
ایران نوازملیشیاؤں کوامریکی اہداف پرحملوں کے احکامات کیسے دے رہا ہے؟
دبئی ، 14جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عراق اور شام میں امریکی افواج کے خلاف گذشتہ ہفتوں کے دوران ملیشیا کے حملوں میں اضافے کے ساتھ سیکیورٹی ذرائع نے منگل کے روز اطلاع دی ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کے رہنماؤں نے عراقی ملیشیا کو امریکی اہداف پر حملوں کے احکامات دیئے تھے۔دو…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں حائل کے مقام پر بابل بادشاہ ’نابونیڈ‘ کے دورکے آثار دریافت
ریاض ، 14جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)منگل کو سعودی ثقافتی ورثہ اتھارٹی نے مملکت کے شمال میں واقع پہاڑی علاقے میں حایل گورنری میں ایک نئی آثار قدیمہ کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ یہ آثار قدیمہ چھٹی صدی کے وسط میں بابل کے بادشاہ نبونیڈ سے ملتے جلتے ہیں اور چٹانوں پر نقش…
مزید پڑھیں » -
پاکستانی خاتون رائل نیوی میں کیپٹن بننے والی پہلی مسلمان بن گئیں
لندن، 14جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاک نژاد خاتون د ردانہ انصاری (Durdana Ansari) نے رائل نیوی کی کیپٹن بن کر دنیا کی پہلی مسلمان اور پاکستانی خاتون ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ پاکستان نژاد دردانہ انصاری #مسلم #دنیا کی پہلی خاتون ہیں جن کو ملکہ برطانیہ نے #رائل #نیوی (British Royal Navy) میں…
مزید پڑھیں » -
سابق صدر کی گرفتاری جنوبی افریقہ میں بلووں اور لوٹ مار کے واقعات ،72 کی ہلاکت کی اطلاع
لندن، 14جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنوبی افریقہ میں سابق صدر جیکب زوما کے جیل جانے پر شروع ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس کے مطابق بلووں اور لوٹ مار کے واقعات میں 72 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔مشتعل ہجوم نے منگل کو پولیس کے ساتھ جھڑپیں کیں اور جنوبی آفریقہ کے مختلف شہروں…
مزید پڑھیں » -
کوہستان: مسافر بس میں دھماکہ، 9 چینی باشندوں سمیت 13 افراد ہلاک
پشاور، 14جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)خیبرپختونخوا کے شمالی پہاڑی علاقے اپر کوہستان (Kohistan) میں گلگت جانے والی ایک مسافر بس میں دھماکے کے نتیجے میں نو چینی انجینئروں اور فرنٹیئر کور کے دو اہلکاروں سمیت 13 افراد ہلاک اور لگ بھگ 17 زخمی ہوگئے ہیں۔ واقعے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی…
مزید پڑھیں » -
ترک فوج کابل ایئرپورٹ پر تعینات ہوئی تو’جہاد‘ ہوگا: طالبان
کابل؍اسلام آباد 14جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغان طالبان نے کہا ہے کہ اگر ترکی نے اپنی فورسز کو کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے تحفظ کے لیے تعینات کیا تو انہیں حملہ آور اور قابض سمجھا جائے گا اور ان کے خلاف جہاد کیا جائے گا۔طالبان کی جانب سے جاری ہونے والے…
مزید پڑھیں » -
افغان طالبان کا چمن سے ملحقہ سرحد پر قبضے کا دعویٰ، پاکستان نے سرحد بند کر دی
اسلام آباد، 14جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغان طالبان نے پاکستان کے شہر چمن سے ملحقہ افغان سرحد پر بھی قبضہ کر کے پاک #افغان باب دوستی گیٹ پر پرچم لہرانے کا دعوی کیا ہے تاہم افغان #حکام نے اس کی تردید کی ہے۔ افغان وزرات داخلہ کے ترجمان طارق آرین نے #طالبان کے…
مزید پڑھیں » -
امریکی عدالت : خاتون صحافی کے اغوا کی سازش پر 4 ایرانی ملزم قرار
شکاگو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں مقیم ایک ایرانی نژاد امریکی خاتون صحافی کے اغوا کی سازش کے الزام میں "ایرانی انٹیلی جنس کے چار ایجنٹوں” کو ملزم ٹھہرایا گیا ہے۔ یہ بات امریکی عدلیہ نے منگل کے روز بتائی۔ مذکورہ خاتون صحافی ایران میں "انسانی حقوق کی خلاف ورزی ے کے اسکینڈل” کے…
مزید پڑھیں »







