بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ شرائط پوری کرے تو ترکی کابل ایئرپورٹ کا انتظام سنبھال لے گا: طیب اردوغان
نیویارک، 20جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترکی کے صدر رجب طیب #اردوغان (Recep Tayyip Erdogan)نے کہا ہے کہ اگر ہمارا #نیٹو اتحادی امریکا کچھ شرائط پوری کرے تو ترکی کابل ایئرپورٹ کا انتظام سنبھال سکتا ہے۔خبر کے مطابق منگل کے روز شمالی سائپرس سے ایک ٹیلی وڑن خطاب کے دوران #ترک صدر طیب اردوغان…
مزید پڑھیں » -
عراق:عیدالاضحیٰ سے ایک روز قبل بغداد کے صدرسٹی میں بم دھماکہ،21 افراد ہلاک ، 33 زخمی
بغداد، 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقے صدرسٹی میں #بم #دھماکے میں 21 افراد ہلاک اور33 زخمی ہوگئے ہیں۔عراقی پولیس کے ذرائع نے بتایا ہے کہ صدرسٹی میں سوموار کی شب ایک مصروف بازار میں دھماکا ہوا ہے اور اس کے نتیجے میں بعض #دکانیں جل گئی ہیں۔#مہلوکین میں چار…
مزید پڑھیں » -
فاطمیون ملیشیا کی طرز پر افغانستان میں ایران کا نیا ’فتنہ‘
دبئی ، 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایسے لگتا ہے کہ ایران ان دنوں #افغانستان کی سرزمین پر اپنا اثر ورسوخ بڑھانے کا ایک نیا موقع ڈھونڈ رہا ہے۔ #ایران کا دعویٰ ہے کہ اس کے پاس شدت پسند طالبان تحریک کے خلاف توازن تلاش کرنے کی طاقت اور صلاحیت موجود ہے اور وہ افغانستان…
مزید پڑھیں » -
سعودی شہریوں پر9اگست سے سفر پرروانہ ہونے سے قبل مکمل ویکسین لگوانے کی پابندی
ریاض، 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب نے 9اگست سے بیرون ملک سفر پرروانہ ہونے کے خواہاں اپنے تمام شہریوں پرکووِڈ-19 کی ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے کی پابندی عاید کردی ہے۔ سعودی وزارت داخلہ نے سوموارکو ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ بیرون ملک روانہ ہونے سے قبل تمام بین الاقوامی مسافروں کوویکسین…
مزید پڑھیں » -
عالمی برادری اسرائیلی جرائم کی مذمت کرے:مہاتیر محمد
کوالالمپور ، 19جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم #مہاتیر محمد (Former Prime Minister of Malaysia Mahathir Mohamad)نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ #فلسطینیوں کی مدد کرے اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جرائم کی مذمت کی جائے۔ملائیشن ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » -
ہنگری: ہم جنس پرستی سے متعلق مواد پر پابندی، ادیب اور کتب فروش کااحتجاج
بڈاپسٹ ؍لندن ، 19جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یورپی ملک #ہنگری میں بچوں کی کتابوں کے حوالے سے نئے قانون کے نفاذ کے بعد #کتابیں فروخت کرنے کی کئی دکانوں کے باہر ایسے سائن بورڈز آویزاں ہیں جن پر درج ہے کہ ان دکانوں پر غیر روایتی مواد #فروخت کیا جاتا ہے۔نئے قانون کے…
مزید پڑھیں » -
کیا افغانستان کی فوج طالبان کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے؟
اسلام آباد، 19جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ’’ہم نے لگ بھگ تین لاکھ افغان فوجیوں کو گزشتہ 20 برس کے دوران ہر طرح کی جدید تربیت اور ہتھیاروں سے لیس کیا ہے۔ مجھے اس بات پر زور دینے دیں کہ ہر وہ جدید ہتھیار جو کسی بھی ماڈرن فوج کے پاس ہوتے ہیں لہذٰا…
مزید پڑھیں » -
جاپان : کارلوس غصن کے فرار میں مدد گار دو امریکیوں کو جیل کی سزا
دبئی ، 19جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جاپان میں آج پیر کے روز ایک عدالت نے دو امریکیوں کو بالترتیب 24 اور 20 ماہ کی جیل کی سزا سنائی ہے۔ ان دونوں افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے نیسان کمپنی کے سابق سربراہ کارلوس غصن کو جاپان سے فرار ہونے میں مدد فراہم کی۔…
مزید پڑھیں » -
انگلینڈ میں کورونا وائرس کے باعث عائد کردہ تقریباً تمام پابندیاں ختم
لندن ، 19جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انگلینڈ میں کورونا #وائرس کی نئی انفیکشنز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باوجود آج پیر سے نئے ہفتے کے آغاز پر کووڈ انیس کے باعث عائد کردہ تقریباًتمام پابندیاں اٹھا لی گئی ہیں۔ حکومتی بیانات کے مطابق دیگر پابندیوں کے ساتھ ساتھ حفاظتی #ماسک پہننے اور لازمی سماجی…
مزید پڑھیں » -
مصائب اور آ زمائشوں پر صبر کرو، لوگوں پر احسان کرتے رہو، خطبہ حج
ریاض ، 19جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیخ بندر بن عبد العزیز بلیلہ نے مسجد نمرہ میں 9 ذی الحجہ 1442 ہجری کو خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ عاقبت مومنین کے لیے ہے، اللہ کسی کی محنت ضائع نہیں کرتا۔سعودی #عرب میں #حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے لیے عازمین میدان…
مزید پڑھیں »








