بین الاقوامی خبریں
-
دنیا: کورونا ایکٹیو اور تشویشناک حالت کے مریضوں میں مسلسل اضافہ
نیویارک ،22؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں #کورونا #وائرس کے #ایکٹیو اور تشویشناک حالت کے مریضوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد…
مزید پڑھیں » -
کراچی: قربانی کے بھینسے کو فائرنگ کر کے ذبح کرنے والے افراد گرفتار۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی،22؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں گزشتہ روز فائرنگ کر کے قربانی کے بھینسے کو #ذبح کرنے والے افراد کے خلاف اینیمل ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا، فائرنگ کرنے والے کئی افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز #قربانی کے #بھینسے کو فائرنگ کر کے…
مزید پڑھیں » -
کویت: گھریلو ملازمین کے اہم سہولت کا اعلان
کویت سٹی،22؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کویت کے شہریوں اور رہائشیوں کی سہولت کے لیے امیونٹی ایپلی کیشن میں نئی اپڈیٹ کا اضافہ کردیا گیا جس سے گھریلو ملازمین کو سہولت ہوگی۔کویتی میڈیا کے مطابق وزارت #صحت میں انفارمیشن سسٹمز ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر انجینئر احمد الغریب نے امیونٹی ایپلی کیشن کے بارے میں ایک…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ میں 44 ہزار، فرانس میں 21 ہزار کورونا کیسز رپورٹ
لندن ،22؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے 44 ہزار 104 کیسز جبکہ فرانس میں 21 ہزار 539 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، برطانیہ میں اس سے مزید 73 اموات بھی رپورٹ ہوئی ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ میں ہیلتھ سروس اسٹاف کی #تنخواہوں میں 3 فیصد اضافہ کر…
مزید پڑھیں » -
ایک اور دانشور فلسطینی اتھارٹی کے عتاب کا شکار
راملہ،22؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فلسطینی اتھارٹی کے عتاب کا شکار سینیر دانشور فخری جرادات (Activist and political detainee Fakhri Jaradat) نے بغیر کسی جرم کے پابند سلاسل کیے جانے پربہ طور #احتجاج بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔خیال رہے کہ فخری جرادات کو #فلسطینی اتھارٹی کی پولیس نے حال ہی میں حراست میں…
مزید پڑھیں » -
طالبان نے اسٹریٹیجک برتری حاصل کر لی ہے، افغانستان پر طالبان کے قبضے کا امکان موجود ہے: امریکہ
نیویارک،22؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے #پینٹاگون میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ #طالبان نے #افغانستان پر کنٹرول حاصل کرنے کی جنگ میں بظاہر ‘اسٹریٹیجک برتری‘ حاصل کرلی ہے۔ انہوں نے اہم شہروں پر اپنا دباو بڑھا دیا ہے اور آنے والے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب:بیرون ملک پھنسے تارکینِ وطن کے اقاموں اور ویزوں میں 31اگست تک توسیع
الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب نے بیرون ملک پھنسے ہوئے #تارکینِ وطن کے #اقاموں کی تجدید ،خروج اور دوبارہ داخلہ کے لیے ویزوں کی میعاد میں خودکار طریقے سے 31 اگست2021ء تک بلا فیس توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سعودی عرب کے مطابق جنرل ڈائریکٹوریٹ آف #پاسپورٹس (جوازات) نے خودکار طریقے سے پہلے…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلیا میں 80 فیصد مسلمانوں کو امتیازی سلوک کا سامنا ہے: انسانی حقوق کمیشن
کینبرا، 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریلوی انسانی حقوق کمیشن کا کہنا ہے کہ #آسٹریلیا (Australian Muslims) میں #مسلمانوں کی اکثریت کو امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔ آسٹریلوی انسانی حقوق کمیشن (Australian Human Rights Commission) کی پیر کے روز شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں 80 فیصد مسلمانوں کو تعصب یا امتیازی…
مزید پڑھیں » -
اشرف غنی کے قوم سے خطاب سے قبل افغان صدارتی محل کے قریب راکٹ حملے
کابل، 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نامعلوم سمت سے آنے والے تین #راکٹ صدارتی محل کے قریب آ کر گرے جس کے نتیجے میں وہاں موجود املاک کو نقصان پہنچا۔ کابل کے ریڈ زون میں اس وقت راکٹ فائر ہوئے جب صدر اشرف غنی (Afghan president Ashraf Ghani) کو عید…
مزید پڑھیں » -
امریکہ اور اتحادی ممالک کا الزام چین کے جاسوسی ادارے پر کرائے کے ہیکرز استعمال کئے ہیں
نیویارک، 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ اور دیگر ممالک نے چین پر الزام لگایا ہے کہ اس کی سلامتی سے متعلق وزارت نے کرائے کے مجرم ہیکرز کو استعمال کرکے دنیا بھر میں بلااجازت سائبر آ پریشن کیے جن سے #انٹرنیٹ #ہیکرز نے ذاتی طور پر فائدہ اٹھایا۔ امریکی حکام کے مطابق #ہیکنگ کی…
مزید پڑھیں »









