بین الاقوامی خبریں
-
طالبان نے افغانستان میں ’اسلامی امارات ‘ کے قیام کا اعلان کردیا
کابل ،19اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغان طالبان نے ملک میں ’افغانستان اسلامی امارات‘ کے تحت حکومت قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر #ٹوئٹ میں کہا کہ ملک کو #برطانوی سامراج سے آزادی حاصل کیے 102 سال مکمل ہونے کی خوشی میں ہم…
مزید پڑھیں » -
امریکی شہریوں کا بحفاظت انخلا یقینی بنانے کیلئے گفت و شنیدجاری ہے: لائیڈ آ سٹن
واشنگٹن ،19اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی وزیر دفاع لائیڈ #آسٹن نے کہا ہے کہ امریکی فوج کے پاس افغانستان میں اتنے #وسائل موجود نہیں کہ کابل انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی حفاظت کے موجودہ مشن کو توسیع دی جائے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اس کا مطلب یہ ہے کہ ایسے شہریوں کو نکال کر #ائیر…
مزید پڑھیں » -
طالبان کے ساتھ انٹرویو کے بعد ساراخو ف ختم ہو گیا: افغان صحافی بہشتہ ارغند
کابل ،19اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بیٹی کہاں ہو؟ جلدی گھر واپس آجاؤ، طالبان شہر میں داخل ہو گئے ہیں۔ یہ فقرے #افغان #خاتون #صحافی بہشتہ ارغند کی والدہ کے ہیں جو 15 اگست کی دوپہر کابل پر #طالبان کے قبضے کے بعد خوف زدہ ہو گئی تھیں اور انہیں بیٹی کی زندگی کے بارے…
مزید پڑھیں » -
امریکی عدالت کا اسقاط حمل کے عام طریقے پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ
نیویارک ،19اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک امریکی عدالت نے ریاست ٹیکساس میں اسقاط حمل کے سب سے محفوظ طریقہ کار پر پابندی کی راہ ہموار کر دی ہے جبکہ اسی عدالت نے اپنے سابقہ فیصلے میں اس قانون کو غیر آئینی قرار دیا تھا۔امریکا کی پانچویں سرکٹ کورٹ آف اپیل نے 18 اگست بدھ…
مزید پڑھیں » -
جو بائیڈن کا امریکی افواج کے انخلا کی ڈیڈلائن میں توسیع کا اشارہ
واشنگٹن،19اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی افواج 31 اگست کی ڈیڈلائن کے بعد بھی افغانستان میں رہ سکتی ہیں جبکہ #پنٹاگون کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کے پاس فی الحال کابل #ایئرپورٹ سے باہر لوگوں تک پہنچنے کی اہلیت نہیں ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
برکینا فاسو: جنگجوؤں کے حملے میں درجنوں افراد ہلاک
لندن ،19اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی #آفریقی ملک #برکینا فاسو کے شمال میں بدھ کے روز جنگجوؤں نے ایک قافلے پر حملہ کر دیا، جس میں 47 افراد مارے گئے۔ صحارا افریقہ کا یہ خطہ اسلام پسندوں #جنگجوؤں کی آماجگاہ بنا ہوا ہے۔برکینا فاسو کی وزارت مواصلات کے مطابق جنگجوؤں کے حملے میں ہلاک…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ کا 20 ہزار افغان مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان
لند ن،18اگست: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ نے 20ہزار افغان #مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان کیا ہے۔برطانوی ہوم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 20ہزار افغان مہاجرین کو برطانیہ میں آباد کیا جائے گا جس کے تحت پہلے سال 5 ہزار افغان مہاجرین برطانیہ میں آباد ہونے کے اہل ہوں…
مزید پڑھیں » -
قانونی طور پر میں اس وقت افغانستان کا قائم مقام صدر ہوں: امر اللہ صالح
کابل ؍اسلام آباد،18اگست: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے اول نائب صدر #امراللہ #صالح نے کہا ہے کہ #افغانستان کے #آئین کے مطابق ملک کے قانونی قائم مقام صدر ہیں۔اشرف غنی حکومت میں افغانستان کے اول نائب افغان صدر امر اللہ صالح کا منگل کو ٹوئٹر پر کہنا تھا کہ افغانستان کے آئین کے…
مزید پڑھیں » -
ڈیڑھ سال بعد بچوں کے لیے مسجد نبویﷺ کے دروازے کھل گئے
ریاض ،18اگست: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں کرونا وبا کی وجہ سے گذشتہ ایک سال سے زائد عرصے سے نہ صرف بڑی عمر کے مسلمانوں کو مسجد #نبوی ﷺ میں عبادت میں مشکلات کا سامنا رہا بلکہ بچوں پربھی مسجد نبویﷺمیں داخلے پرپابندی عاید رہی ہے۔ تاہم کرونا وبا کے اثرات کم…
مزید پڑھیں » -
ہیٹی: زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 1ہزار941 ہوگئی
لندن ،18اگست: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہیٹی کے جنوب مغرب میں آنے والے طاقتور #زلزلے سے #ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 1 ہزار 941 ہوگئی ہے۔ملک کے شہری تحفظ کے ادارے نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ 7.2 شدت کے زلزلے میں کم از کم 9ہزار900 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ شدید متاثرہ علاقوں…
مزید پڑھیں »









