بین الاقوامی خبریں
-
ایران کے متعلق جوہری توانائی ایجنسی کی رپورٹ پر یورپی ملکوں کو ’سخت تشویش‘
لندن ،20اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے یورینیم افزودہ کرنے کی سرگرمیوں میں اضافہ کے حوالے سے آئی اے ای اے کی تازہ رپورٹ پرسخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس نئی پیش رفت سے جوہری معاہدے میں امریکا کی واپسی کا امکان خطرے میں پڑسکتا ہے۔جوہری سرگرمیوں پر نگاہ…
مزید پڑھیں » -
امریکی طیارہ سے گر کر ہلاک شدگان میں نوجوان افغان فٹ بالر کی موت کی تصدیق
کابل؍اسلام آباد،20اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغان حکام نے جمعرات کو نیشنل جونیئر #فٹبال ٹیم کے نوجوان کھلاڑی #ذکی انوری کی کابل سے روانہ ہونے والے امریکی طیارے سے گر کر ہلاک ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ افغانستان کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس نے اپنے فیس بک کے آفیشل اکاؤنٹ پر…
مزید پڑھیں » -
افغان مہاجرین کی امریکہ آمد، 10 ریاستیں 22 ہزار مہاجرین کو قبول کرنے پر را ضی
نیویارک،20اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کی کئی ریاستوں کے گورنروں نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے آنے والے #مہاجرین کو اپنی ریاستوں میں آباد ہونے میں مدد کریں گے۔ #امریکہ کی دس ریاستوں کے گورنروں نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی ریاستوں میں ان 22 ہزار افغان مہاجرین…
مزید پڑھیں » -
طالبان نے کابل کی سکیورٹی حقانی نیٹ ورک کے حوالے کر دی
نیویارک ،20اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ذرائع کے مطابق #طالبان نے #افغان #دارالحکومت #کابل کی #سیکیورٹی #حقانی نیٹ ورک کے سینئیر اراکین کے حوالے کردی ہے،جن کے القاعدہ سمیت غیر ملکی جہادی گروہوں کے ساتھ قریبی روابط رہے ہیں۔ #امریکی ذرائع ابلاغ کے نمائندے جیمی ڈیٹمر کی رپورٹ کے مطابق، مغربی ملکوں سے…
مزید پڑھیں » -
طالبان کو ایک موقع دینا چاہئے شاید وہ بدل گئے ہوں: سربراہ برطانوی فوج
لندن،20اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا کو طالبان کو ایک نئی حکومت بنانے کا موقع دینا چاہیے کیوں کہ ہوسکتا ہے کہ جن باغیوں کو مغرب دہائیوں سے عسکریت پسند قرار دیتا آرہا ہے ان کا رویہ مناسب ہوگیا ہو۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی…
مزید پڑھیں » -
کیلیفورنیا:اسرائیل کی نسل پرستی کی مذمت کونصاب میں شامل کرنے کا بل
واشنگٹن،19اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اگلے مہینے #کیلیفورنیا کی ریاستی #پارلیمنٹ بل ’اے بی 101‘ پر رائے شماری کرے گی۔ اس بل میں مقامی #اسکولوں کے لیے ایک نئے نصاب کی تیاری کی تجویز دی گئی ہے جس میں اسرائیل کو ایک نسل پرست #ریاست قرار دیا گیا ہے۔ نصاب میں پڑھائے جانے والے اسباق…
مزید پڑھیں » -
افغانستان : جمہوری نظام سے طالبان کا انکار،جمہوریت کی کوئی بنیاد نہیں :طالبان
کابل،19اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) طالبان کا کہنا ہے کہ #افغانستان میں جمہوری طرز کی حکومت نہیں ہوگی۔ ملک کا نظام ایک شوریٰ کونسل چلائے گی اور #طالبان کے رہنما ہبت اللہ اخوندزادہ اس کے سپریم #لیڈر ہوسکتے ہیں۔طالبان کے ترجمان وحیدالدین ہاشمی نے بتایا کہ ابھی ایسے بہت سارے امور طے کرنے ہیں…
مزید پڑھیں » -
مصری انٹیلی جنس چیف کی رملہ میں صدر عباس سے ملاقات
رملہ،19اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصری انٹیلی جنس چیف عباس کامل نے کل بدھ کو فلسطینی اتھارٹی کے راملہ میں قائم ہیڈ کواٹر میں صدر محمود عباس سے ملاقات کی۔ میجرجنرل عباس کامل اس سے قبل مقبوضہ بیت المقدس کیدورے پرگئے تھے جہاں انہوں نے اسرائیلی حکام سے بھی ملاقات کی تھی۔ مقامی ذرائع ابلاغ…
مزید پڑھیں » -
ترک صدر کا طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا اعلان-ہم بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر قدم اٹھائیں گے: چاوش اولو
انقرہ ،19اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ افغانستان میں ترک فوجیوں کی موجودگی نئی افغان حکومت کے ہاتھ عالمی سطح پر مضبوط بنانے میں مدد کرے گی۔ترک صدر نے اس بات کا اظہار نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ طالبان حکومت کو…
مزید پڑھیں » -
کابل میں رہتا تو انسانی جانوں کا ضیاع ہوتا، واپسی کیلئے پر امید ہوں: اشرف غنی
کابل،19اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے ملک چھوڑ کر بھاگنے والے مفرور صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ انہوں نے خون خرابے سے بچنے کے لیے کابل کو چھوڑا تھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ کابل میں رہتے تو خونریزی کا خدشہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ اگر کابل میں رہتا تو بہت…
مزید پڑھیں »









