بین الاقوامی خبریں
-
طالبان کے کنٹرول کے بعد بچیوں کی برقع پہنے اسکول آمد-انخلا میں توسیع کی تو امریکہ کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، طالبان
طالبان کے کنٹرول کے بعد بچیوں کی برقع پہنے اسکول آمد دوحہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد بچیوں کے اسکول کھل گئے، جس کے بعد بڑی تعداد میں لڑکیوں کا برقعہ پہنے اسکول آمد کا سلسلہ جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں بچیوں کے اسکول…
مزید پڑھیں » -
طالبان کے عروج سے القاعدہ کے متحرک ہونے کا شدید خطرہ
لندن، ۲۴؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں جس برق رفتاری سے تبدیلیاں رونما ہو رہی ہے اس سے بائیڈن انتظامیہ کو القاعدہ کے دوبارہ سرگرم ہوجانے کا خطرہ لاحق ہے۔ #افغانستان میں جس برق رفتاری سے تبدیلیاں رونما ہو رہی ہے اس سے #بائیڈن انتظامیہ کو القاعدہ کے دوبارہ سرگرم ہوجانے کا خطرہ…
مزید پڑھیں » -
طالبان کی فتح کے بعد سابق برطانوی فوجی کی افغانستان سے فرارکی روداد
لندن ، ۲۴؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد ریٹائرڈ برطانوی فوجی ملک سے فرار ہونے میں کامیاب ہوا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 60 سالہ لائیڈ کامر نے 35 سال تک فوج میں خدمات انجام دیں، لیکن 2013 سے کابل میں نجی شعبے میں کام…
مزید پڑھیں » -
تیونس: صدر نے پارلیمان کی معطلی میں توسیع کر دی
دبئی ، ۲۴؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تیونس کے صدر نے پارلیمان کو اس بار غیر معینہ مدت کے لیے #معطل کر دیا ہے۔ تاہم ان کے ان کے اس فیصلے سے کئی حلقوں میں ملک میں #جمہوریت کے مستقبل کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔ #تیونس کے صدر قیس سعید کے…
مزید پڑھیں » -
ارب پتی ’چرواہا‘ اور سینئر اپوزیشن لیڈر زیمبیا کے نئے صدرمقرر
لندن ، ۲۴؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سینئر اپوزیشن لیڈر #ہاکینڈے ہیچی لیما (Hakainde Hichilem)نے حالیہ انتخابات میں اپنے دیرینہ حریف ایڈگر لونگو کو دس لاکھ سے زائد ووٹوں سے ہرا دیا۔ وہ لونگو سے دو مرتبہ معمولی فرق سے شکست کھا چکے ہیں۔ہاکینڈے ہیچی لیما چھ مرتبہ کی ناکامی کے بعد بالآخرزیمبیا کے صدر…
مزید پڑھیں » -
افغان جنگ میں اسرائیل نے کیسے کردار ادا کیا؟ چونکا دینے والے انکشافات
دبئی؍مقبوضہ بیت المقدس، ۲۴؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک اسرائیلی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان میں امریکا کی قیادت میں بین الاقوامی اتحادی افواج نے 20 سال کے دوران طالبان کے خلاف اپنی جنگ میں کئی اسرائیلی ساختہ ہتھیار استعمال کیے ہیں۔اسرائیلی اخبار #یروشلم پوسٹ نے پیر کے روز شائع رپورٹ میں…
مزید پڑھیں » -
کورونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس لگانے میں تاخیر کرنی چاہیے: ڈبلیو ایچ او
جینوا ، ۲۴؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی ادارہ #صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانوم گیبرئیسس (Dr Tedros Adhanom Ghebreyesus) نے کہا ہے کہ ان ممالک میں جہاں آبادی کے صرف ایک یا دو فیصد افراد کی ویکسی نیشن ہوئی ہے، وہاں یہ شرح بڑھانے کے لیے کووڈ 19 کے بوسٹر شاٹس میں تاخیر…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں تباہ شدہ ٹاوروں کے متعلق اسرائیلی دعویٰ جھوٹا تھا
غزہ ، ۲۴؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں مئی کے وسط میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں نشانہ بنائی گئی عمارتوں اور پلازوں کے حوالے سے اپنی تحقیقات مکمل کرلی ہیں۔ انسانی حقوق گروپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل…
مزید پڑھیں » -
وادیٔ پنج شیر طالبان کے محاصرے میں ہے: ذبیح اللہ مجاہد
کابل ؍ اسلام آبا د ، ۲۳؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترجمان طالبان #ذبیح اللہ #مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان نے صوبہ بغلان کے ضلع بنوں، پل حصار، دہ صلاح پر قبضہ کرلیا، جبکہ وادی پنج شیر طالبان کے محاصرے میں ہے۔ طالبان مخالفین کے گڑھ وادی پنج شیر پر پہلی بار…
مزید پڑھیں » -
القدس ہماری عظیم فتح کے حصول کا مرکزی نقطہ ہوگا: ھنیہ
دوحہ ، ۲۳؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ القدس عظیم فتح اور ہماری سرزمین کی آزادی کے حصول کا مرکزی نقطہ ہوگا۔ہنیہ نے مسجد اقصیٰ میں آتشزدگی کی 52 ویں برسی کے موقع پر تیسرے بین الاقوامی…
مزید پڑھیں »







