بین الاقوامی خبریں
-
چین نے فلپائن کو مزیدسائنوویک کرونا ویکسینز فراہم کردی
بیجنگ ،20ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین نے فلپائن کو Sinovac سائنوویک نوول کروناوائرس ویکسینز کی ایک اضافی کھیپ اتوارکے روز فراہم کردی ہے، تاکہ جنوب مشرقی ایشیائی ملک کی ویکسی نیشن مہم میں مدد کی جاسکے۔ویکسین حاصل کرنے کے سرکاری انچارج کارلیٹو گالویز نے ہوائی اڈے پر صحافیوں کو بتایا کہ ان ویکسینز…
مزید پڑھیں » -
جنوبی افریقہ کے ساحل پر شہد کی مکھیوں نے 63 پینگوئن مار دیئے
کیپ ٹاؤن،20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شہد کی مکھیوں کے ایک غول نے کیپ ٹاؤن کے باہر ایک ساحل پر معدومی کے خطرے سے دوچار 63 افریقی پینگوئن مار دیے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ساحلی پرندوں کے تحفظ کے لیے جنوبی افریقی فاؤنڈیشن سے وابستہ کلینکل ویٹنیرین ڈیوڈ رابرٹس…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب کے ڈرائیونگ اسکول میں خواتین کو ڈرائیونگ کی تربیت
ریاض،20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ٹریفک نے ایک ویڈیو کلپ جاری کیا ہے جس میں مملکت کے جنوبی علاقے حائل خواتین کے ڈرائیونگ اسکول کیاندر لڑکیوں کو ڈرائیونگ کی تربیت دیتے دکھایا گیا ہے۔ سعودی ٹریفک نے تصدیق کی ہے کہ مملکت کے تمام علاقوں میں ڈرائیونگ سکولوں کی…
مزید پڑھیں » -
طالبان کے کنٹرول کے بعد : افغانستان سے غائب ہونے والے طیارے کتنے اور کہاں موجود ہیں؟
نیویارک،20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان سے امریکی انخلاکے بعد افغان فوج کے تیزی سے اور اچانک خاتمے کے بعد طالبان چند دنوں میں افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے میں کامیاب ہو گئے۔فوجی طیاروں کے بارے میں معلومات شائع کرنے والی ویب سائٹ "avia.pro” نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی انخلا افغان فوج کے…
مزید پڑھیں » -
آبدوزوں کے معاہدے کا تنازع : میخواں اور بائیڈن کے درمیان رابطہ متوقع
پیرس،20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانس نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میخواں آئندہ چند دنوں میں اس سفارتی تنازع پر بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جو آسٹریلیا کی جانب سے پیرس کے ساتھ آبدوزوں کی خریداری کا معاہدہ ختم کرنے کے سبب ہوا ہے۔ آسٹریلیا…
مزید پڑھیں » -
طالبان کو فیصلوں کا اختیار، خودمختاری ، چینی صدر نے 3 نکاتی حل دیدیا
دوشنبے ،20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تاجکستان میں منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر نے افغانستان میں اقتدار کی تبدیلی کے بعد پیدا ہونے والے عدم استحکام کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے 3 نکاتی ایجنڈا پیش کیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے…
مزید پڑھیں » -
روس: پارلیمانی انتخابات میں حکمراں جماعت پھر کامیاب
ماسکو،20ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کی حکمراں جماعت یونائیٹڈ رشیا پارٹی نے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے پارلیمان میں اپنی اکثریت کو برقرار رکھا ہے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق روس کے سینٹرل الیکشن کمیشن نے 17 سے 19 ستمبر تک جاری رہنے والے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کا پیر کو…
مزید پڑھیں » -
روس کی یونیورسٹی میں طالب علم کی فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک-28 زخمی
ماسکو،20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کے شہر پرم کی ایک یونیورسٹی میں مسلح طالب علم نے فائرنگ کر کے آٹھ افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پیر کو پیش آنے والے واقعہ کی پرم یونیورسٹی کی خاتون ترجمان نے تصدیق کی ہے۔ اردودنیا ایپ انسٹال کے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ اور چین نئی سرد جنگ سے باز رہیں: اقوام متحدہ
جینوا،20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک ممکنہ نئی سرد جنگ کے بارے میں انتباہ کرتے ہوئے چین اور امریکہ سے اپیل کی کہ وہ اپنے ’مکمل طور پر غیر فعال‘ تعلقات کو بہتر کریں اس سے پہلے کہ دو بڑے اور نہایت بااثر ممالک کے درمیان مسائل باقی دنیا…
مزید پڑھیں » -
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا ایڈیشن2022 جاری کر دیا گیا-دلچسپ ویڈیو
نیویارک ،20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا ایڈیشن2022 جاری کر دیا گیا۔دنیا کے سب سے لمبے کان والا کتا، پستہ قد باڈی بلڈر، ہاتھوں کی مدد سے سب سے تیز چلنے والے انسان سمیت دنیا بھر میں مختلف کارنامے انجام دینے والے ریکارڈ بک میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے…
مزید پڑھیں »







