بین الاقوامی خبریں
-
لبنان: نئی حکومت نے پارلیمان میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا
بیروت، 21ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لبنان کی پارلیمان نے نئی حکومت کے پیش کردہ ملک کی معیشت کی بحالی کے نئے پروگرام کو منظور کر لیا ہے۔ نئے وزیر اعظم نجیب میقاتی کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے سے بات چیت کے سوا اب کوئی چارہ نہیں ہے۔لبنان کی پارلیمان نے 20 ستمبر…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: پاکستانی شہری 20 کروڑ ڈالر کے موبائل فون فراڈ کے جرم میں قید
واشنگٹن ، 21ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی عدالت نے ایک پاکستانی کو غیر قانونی طور پر موبائل فون کا لاک کھولنے کے جرم میں 12 سال قید کی سزا سنائی ہے، اس جرم کی وجہ سے امریکی کمپنی اے ٹی اینڈ ٹی کو 20 کروڑ ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا تھا۔ رپورٹ کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
امریکہ نومبر سے غیر ملکی مسافروں کے لیے پابندیاں نرم کر رہا ہے
نیویارک، 21ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نومبر کے اوائل سے ملک میں آنے والے غیر ملکی مسافروں کے لیے وہ اپنی کرونا وائرس کی پابندیوں میں نرمی کر دے گا۔18 ماہ قبل کرونا وائرس کی وبا کے آغاز کے بعد امریکہ نے بیرونی ملکوں سے آنے والے مسافروں پر بڑی حد تک پابندی لگا…
مزید پڑھیں » -
سوڈان میں حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام، باغی فوجی گرفتار
خرطوم؍دبئی، 21ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوڈان میں آرمڈ کور کے چند افسروں نے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی ہے جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔ العربیہ اورسبق کے مطابق مشرقی سوڈان میں گزشتہ چند دنوں سے پائی جانے والی کشیدگی کے بعد چند افسروں نے ملکی حالات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بغاوت…
مزید پڑھیں » -
کینیڈا انتخابات: جسٹن ٹروڈو کی پارٹی کامیاب، لیکن واضح اکثریت نہیں
لندن ، 21ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیراعظم جسٹس ٹروڈو کی قیادت والی لبرل پارٹی کینیڈا کے عام انتخابات میں ایک بار پھر سے کامیابی حاصل کر رہی ہے۔ تاہم تازہ ترین رپورٹوں کے مطابق اسے واضح اکثریت حاصل نہیں ہوسکے گی۔ کینیڈا میں گزشتہ دو برس سے بھی کم عرصے میں دوسری مرتبہ ایک…
مزید پڑھیں » -
کویت میں وزارتوں اور حکومتی ڈھانچے کی سب سے بڑی تنظیم نو کا فیصلہ
کویت سٹی ، 21ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کویت اگلے چار سالوں میں اپنی تاریخ کے سب سے بڑے ری اسٹرکچرنگ روڈ میپ کا حصہ بننے کے لیے وزارتوں کو ضم کرنے، کئی کو ختم کرنے اور نئی حکمت عملی بنانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ القبس اخبار کے مطابق 2022 میں بجلی، پانی اور…
مزید پڑھیں » -
17سالہ لڑکا والد کیخلاف شکایت درج کرانے پولیس اسٹیشن پہنچ گیا
دبئی، 21ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دبئی میں 17 سالہ لڑکے نے اپنے والد کے خلاف شکایت درج کرانے پولیس اسٹیشن پہنچ گیا۔لڑکے نے بتایا کہ اس کے والد اسے پسندیدہ مضمون لینے کے بجائے اس مضمون کے انتخاب کے لیے مجبور کررہے ہیں جس میں انہوں نے تعلیم حاصل کی تھی۔الامارات الیوم کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
جرمنی، چانسلر کے امیدوار سے فراڈ کی تحقیقات میں پوچھ گچھ
برلن ، 21ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمن اراکین پارلیمنٹ نے ایس پی ڈی کے اہم سیاستدان اور وزیر خزانہ اولاف شولس Olaf Scholz سے ممکنہ مالیاتی فراڈ کے حوالے سے پوچھ گچھ کی ہے۔ اولاف شولس اس وقت پارلیمانی انتخابات میں چانسلر کا منصب سنبھالنے کے مضبوط امیدوار ہیں۔ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق…
مزید پڑھیں » -
ایرانی جوہری سائنسدان فخری زادہ کا مجرمانہ قتل، موساد نے روبوٹک مشین گن استعمال کی تھی
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ اگر اسرائیل کسی ایرانی عہدے دار کو قتل کرنا چاہتا ہے تو یہ ایسی کارروائی ہو گی جو ممکنہ طور پر جنگ کا باعث بنے گی لہٰذا اس کے لیے اسرائیل کو…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب آنے والے غیر ملکی ویکسین اسٹیٹس کیسے دکھائیں۔ طریقہ کار جاری
الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں محکمہ شہری ہوابازی نے سعودی عرب روانہ ہونے والے طیارے پر سوار ہونے سے قبل مقیم غیرملکیوں کی ویکسین پوزیشن معلوم کرنے کا طریقہ کار جاری کیا ہے۔سرکاری خبر رساں ایجسنی ایس پی اے کے مطابق محکمہ شہری ہوابازی نے مملکت کے ایئرپورٹس سے آپریٹر کرنے والی…
مزید پڑھیں »








