بین الاقوامی خبریں
-
ہر اہل افغان مہاجر کو قبول نہیں کیا جا سکتا: برطانوی وزیر دفاع
لندن، 22ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ’20 سالہ جنگ کے دوران فوج کی مدد کرنے والے ہر افغان شہری کو بطور مہاجر قبول نہیں کر سکتے۔رپورٹ کے مطابق وزیر دفاع جیمز ہیپی کا کہنا ہے کہ ’برطانیہ کی افغانوں کے لیے متعارف کرائی گئی ’نقل مکانی…
مزید پڑھیں » -
ایران- حزب اللہ سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی انٹیلی جنس
نیویارک، 22ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے انٹیلی جنس حکام نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی حکام جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کی تیاری کر رہے ہیں اور لبنان کی حزب اللہ بھی امریکی سرزمین پر نظریں گاڑے ہوئے ہے۔امریکہ کے قومی انسداد دہشت گردی سنٹر کی ڈائریکٹر کرسٹین ابی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی ٹیلی کام کمپنی پرکمپیوٹر ڈیٹا پرخوفناک سائبر حملہ
مقبوضہ بیت المقدس ، 22ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق انٹرنیٹ ہیکروں نے اسرائیلی ٹیلی کمیونی کیشن کی سب سے بڑی کمپنیوں کا تمام سکیورٹی سسٹم توڑتے ہوئے کمپنی کا ڈیٹا چوری کرلیا لیا ہے۔ عبرانی اخبار یدیعوت احرونوت نے اپنی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ ہیکرز نے وائس…
مزید پڑھیں » -
ریاض :فلپائنی مبلغ شیخ محمد ڈیلابینیا کی وفات ان کے ہاتھ پر 30 ہزار لوگ مشرف بہ اسلام ہوئے
ریاض ، 22ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں فلپائن سے تعلق رکھنے والے مبلغ شیخ محمد ڈیلابینیا منگل کی شب دارالحکومت ریاض میں انتقال کر گئے۔ وہ ایک عرصے سے علیل تھے۔ انہوں نے 25 برس تک ریاض میں کمیونٹیز دعوہ بیورو میں اسلام کی تبلیغ انجام دی۔ البطحا میں دعوۃ والارشاد…
مزید پڑھیں » -
طالبان کابینہ میں نائب وزرا کا اضافہ، کوئی خاتون شامل نہیں
کابل، 22ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان حکومت نے کابینہ میں مزید نائب وزرا کی شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی برادری کی جانب سے اس ماہ کے اوائل میں کابینہ میں خواتین کی نمائندگی نہ ہونے پر احتجاج کے باوجود نائب وزراکی نئی فہرست میں بھی کسی خاتون کا نام شامل نہیں ہے۔…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلیا میں ’غیر معمولی‘ زلزلہ جو پہلے کبھی نہیں دیکھا- ویڈیو ملاحظہ کریں
سڈنی، 22ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنوب مشرقی آسٹریلیا میں بدھ کی صبح ’غیر معمولی‘ زلزلے نے عمارتوں کو ہلا کر رکھ دیا اور میلبورن میں شہریوں میں افرا تفری پھیل گئی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آسٹریلیا کے دوسرے بڑے شہر میں اس زلزلے کے جھٹکے سینکڑوں کلومیٹر دور تک محسوس…
مزید پڑھیں » -
فلسطینی ریاست کا قیام اسرائیل کے ساتھ تنازع کا بہترین حل ہے: بائیڈن-ویڈیو ملاحظہ کریں
نیویارک، 22ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ایک خود مختار اور جمہوری فلسطین، اسرائیل کے مستقبل کو یقینی بنانے کا بہترین طریقہ ہے۔اور اس حوالے سے پیش رفت کے امکانات سے دست بردار نہیں ہونا چاہئے۔امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ایک خود مختار اور جمہوری…
مزید پڑھیں » -
امریکی سی 17 طیارے سے گرکر ہلاک شدگان کے لواحقین ابھی بھی وحشت زدہ
نیویارک، 22ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان کے دارالحکومت پر قبضے کے اگلے روز کابل ایئر پورٹ پر ایک ایسا واقعہ پیش آیا تھا جو عمر بھر کے لیے ذہنوں پر نقش ہو کر رہ گیا ہے۔16 اگست کو جب امریکی فوج کے سی 17 کارگو طیارے نے اڑان بھری تو اس پر لٹکے ہوئے…
مزید پڑھیں » -
مدینہ الرسولﷺ میں فائرنگ کرنے والی سعودی دوشیزہ اور نوجوان گرفتار-ویڈیو وائرل
ریاض، 22ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں مدینہ منورہ پولیس نے ایک محلے میں فائرنگ کرنے والی لڑکی اور ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔ فائرنگ کی ویڈیو سوشیل میڈیا پر شیئر کی تھی۔ مدینہ منورہ پولیس کے ترجمان حسین القحطانی کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو کلپ میں ایک لڑکی مدینہ…
مزید پڑھیں » -
ہسپانوی جزیرے کے آتش فشاں کا لاوا بہتا ہوا سمندر کے قریب
میڈرڈ، 21ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہسپانوی جزیرے لا پالما میں واقع آتش فشاں سے لاوا اگلنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور یہ کھولتا لاوا پیر کی شام سمندر گرنا شروع ہو جائے گا۔ لا پالما جزیرہ شمالی مغربی افریقہ میں واقع کنیری جزائر میں سے ایک ہے۔سیاحوں کی مقبول منزل خیال کیے جانے…
مزید پڑھیں »









