بین الاقوامی خبریں
-
مراکش کے سول اور فوجی طیاروں کے لیے الجزائر کی فضا بند
دبئی،23ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بدھ کی شام الجزائر نے پڑوسی ملک مراکش کی سول اور ملٹری ایوی ایشن کے لیے اپنی فضائی حدود فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ الجزائر کی سپریم سکیورٹی کونسل کے ایک اجلاس کے دوران کیا گیا جس کی سربراہی صدر عبدالمجید تبو نے کی۔ یہ…
مزید پڑھیں » -
اب آئی فون ڈپریشن،دماغی تنزلی کو بھی شناخت کرسکے گا
نیویارک،23ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایپل کمپنی نے امید ظاہرکی ہے کہ بہت جلد ان کا فون استعمال کرنے والے میں ڈپریشن، بے چینی اور دماغی کمزوری یا تنزلی کی تشخیص کی جاسکے گی اور اس پر ابتدائی تجربات بھی کئے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ان معلومات اور شناخت کو خفیہ رکھا جائے گا،…
مزید پڑھیں » -
دو سال میں پہلی بار امریکی اور روسی چیف آف اسٹاف کی ملاقات
نیویارک،23ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ اور روس کے چیف آف اسٹاف نے بدھ کے روز فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں ایک ایسے وقت میں ملاقات کی جب امریکا افغانستان کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے تاکہ القاعدہ کو افغانستان میں دوبارہ سر اٹھانے سے روکا جاسکے۔ امریکی چیف آف اسٹاف کے ترجمان…
مزید پڑھیں » -
کوویڈ 19 ویکسین کی ترقی پذیر ملکوں کو مفت فراہمی بائیڈن کا مزید 50 کروڑ خوراکیں خریدنے کا اعلان
نیویارک،23ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جوبائیڈن نے بدھ کو کوویڈ 19 کی ویکسین کی 50 کروڑ سے زیادہ خوراکیں خریدنے کا اعلان کیا، جنھیں آئندہ سال تک ترقی پذیر ملکوں میں تقسیم کیا جائے گا۔اس سے قبل امریکہ نے آئندہ سال جون تک ترقی پذیر ملکوں میں تقسیم کے لیے فائزر اور بایو…
مزید پڑھیں » -
آبدوزوں کی فروخت کا تنازع: بائیڈن اور میکرون کی اکتوبر میں روم میں ملاقات طئے
نیویارک ،23ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے بدھ کے روز ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ دونوں سربراہان نے اس بات پر اتفاق کیا کہ وہ آئندہ ماہ یورپ میں ملاقات کریں گے، تاکہ بحری آبدوزوں کے معاہدے پر تناؤ میں کمی لائی جا سکے۔ٹیلی فون پر…
مزید پڑھیں » -
بزرگ اور شدید بیمار امریکیوں کے لیے فائزر ویکسین کے بوسٹر شارٹ کی منظوری
نیویارک،23ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں خوراک و ادویات کے نگراں ادارے (فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن یا ایف ڈی اے) نے پینسٹھ سال اور اس سے زائد عمر کے امریکی شہریوں اور شدید بیماری کے خطرات سے دوچار افراد کے لیے فائزر بائیو ٹیک کے تیسرے شاٹ کی منظوری دے دی ہے۔ اردودنیا ایپ…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں مسجد بنانے کے بدلے قاتل کی سزا معاف
الریاض ،23ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کی طائف گورنری کی فوج داری عدالت نے ایک قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مقتول کے لواحقین کی طرف سے قاتل کو معاف کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ سعودی عرب کے مقامی اخبارات کے مطابق اس کیس میں مقتول کے لواحقین نے قاتل کو اس شرط…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب دنیا میں امن کا داعی اورتنازعات کا پرامن حل چاہتا ہے: شاہ سلمان
ریاض ،23ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ ان کا ملک اقوام متحدہ کے بانی ارکان میں سے ایک ہے اور وہ اس عالمی ادارے کے مقاصد اوراصولوں پر کاربند ہے،جن کا مقصد بین الاقوامی امن وسلامتی کو برقرار رکھنا ہے،وہ تنازعات کو پرامن طریقے سے…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ کی تیسری بڑی سیاسی جماعت کا اسرائیلی بائیکاٹ کا اعلان
لندن ، 22ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ کی پارلیمنٹ میں ملک کی تیسری بڑی سیاسی جماعت نے کثریت سے برطانوی منڈیوں میں اسرائیلی مصنوعات پر پابندی لگانے اور فلسطینیوں کو بغیر ویزا کے برطانیہ جانے کا حق دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ برٹش لبرل ڈیموکریٹس British Liberal Democrats کے فیصلے میں فلسطین کی ریاست…
مزید پڑھیں » -
گوگل کا نیا آفس 2 ارب ڈالر کی مالیت سے تیار ہوگا
نیویارک ، 22ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والا سرچ انجن گوگل نے 2.1 ارب ڈالرز میں اپنا نیا دفتر خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ گوگل اربوں روپے کی مالیت کا آفس امریکی شہر نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں خرید رہا ہے۔ اردودنیا ایپ انسٹال کے…
مزید پڑھیں »








