بین الاقوامی خبریں
-
حوثیوں کا انوکھا فیصلہ، خواتین کے ٹچ موبائل کے استعمال اور سنگھار پر پابندی
ریاض ،24ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یمن میں حوثی ملیشیا نے صنعاء صوبے کے ایک گاؤں کے شیوخ کو اس عہد پر دستخط کرنے پر مجبور کر دیا کہ وہ اپنے علاقوں میں خواتین کو اسمارٹ فون اور میک اپ پاؤڈر کے استعمال سے روک دیں گے۔ اس عہد کی خلاف ورزی کرنے والوں…
مزید پڑھیں » -
امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کے آئرن ڈوم کیلئے1ارب ڈالرکی منظوری دے دی
نیویارک،24ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل میں تعمیر ہونے والے ’آئرن ڈوم میزائل ڈیفنس سسٹم‘ کے لیے ایک ارب ڈالر کی اضافی رقم منظور کر لی ہے۔ اسرائیل نے اس کے لیے امریکا کا شکریہ ادا کیا ہے۔امریکی ایوان نمائندگان کانگریس نے 23 ستمبر کے روز بھاری اکثریت سے اس بل…
مزید پڑھیں » -
افغان خاتون کا الزام طالبان مجھے طلاق کے بعد سابق شوہر کے پاس بھیج رہے ہیں
کابل ،24ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں ایک خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی طلاق کے باوجود طالبان انہیں ان کے سابقہ شوہر کے پاس واپس جانے کے احکامات دے رہے ہیں۔’اطلاعات روز‘ نامی مقامی نیوز ویب سائٹ کے مطابق طالبان نے حال ہی میں نورضیا کو حکم دیا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
اردنی لڑکی کی شادی کے لیےعجیب وغریب شرائط
دبئی،24ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اردنی لڑکی کی جانب سے شادی کے لیے پیش کی جانے والی عجیب وغریب شرائط سے عرب ممالک میں سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی لڑکی کا کہنا ہے کہ وہ اس شخص سے شادی کرے گی جو اس کی شرائط پر پورا اترے لڑکی نے براہ راست…
مزید پڑھیں » -
مصر: کارٹون فلم سے متاثرہ بچے نے چھوٹے بھائی کا گلہ کاٹ دیا
قاہرہ،24ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر میں کارٹون فلم سے متاثر ہو کر کم عمر لڑکے نے اپنے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا۔ بچوں میں کھیل کے دوران کسی بات پرجھگڑا ہوا جس پر 6 سالہ لڑکے نے چار سالہ بھائی کا گلا کاٹ دیا۔ویب نیوز ’عاجل‘ کے مطابق مصر کی کمشنری ’الھرم‘ میں پیش…
مزید پڑھیں » -
افغانستان میں شرعی حدوداور قصاص کانفاذ ہوگا : طالبان
کابل ،24ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان کے بانی رہنما اور امورِ جیل خانہ جات کے وزیر ملا نورالدین ترابی نے کہا ہے کہ طالبان کی ماضی کی حکومت کی طرح اس مرتبہ بھی ملک میں سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے جیسی سزاؤ ں پر عمل درآمد کیا جائے گا۔خبر رساں ادارے کو ایک انٹرویو…
مزید پڑھیں » -
سورج، ریت اور ذہنی تناو: البانیہ پہنچنے والے افغان پناہ گزینوں کی زندگی کیسی ہے؟
لندن،24ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کھجور کے درختوں، ریتیلے ساحل اور صاف پانی والے اس ریزارٹ میں موجود مہمانوں کو اب واپس نہیں دھکیلا جائے گا۔ یہ وہ افغان ہیں جو اپنے ملک سے فرار ہو کر البانیہ پہنچے ہیں۔ یہ پناہ گزین صدمے کی کیفیت میں ہیں اور اپنے مستقبل کے بارے میں غیر…
مزید پڑھیں » -
طالبان اگر جامع حکومت کی تشکیل میں ناکام رہے تو خانہ جنگی کا خدشہ : عمران خان
اسلام آباد ،23ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان نے متنبہ کیا ہے کہ اگر طالبان افغانستان میں ایک جامع حکومت قائم کرنے میں ناکام رہے تو ملک خانہ جنگی کا شکار ہو سکتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی سے ایک انٹرویو کے دوران پاکستانی وزیر اعظم نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » -
افغانستان : صحت کی دیکھ بھال کا نظام تباہی کے دہانے پر ہے: عالمی ادارۂ صحت
نیویارک،23ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی ادارہ صحت نے بدھ کو خبردار کیا کہ افغانستان میں صحت کی دیکھ بھال کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے اور عالمی برادری کی جانب سے فوری کارروائی کے بغیر اس ملک کے عوام کو انسانی تباہی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ اس ہفتے کے شروع…
مزید پڑھیں »







