بین الاقوامی خبریں
-
سوڈان میں حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام، باغی فوجی گرفتار
خرطوم؍دبئی، 21ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوڈان میں آرمڈ کور کے چند افسروں نے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی ہے جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔ العربیہ اورسبق کے مطابق مشرقی سوڈان میں گزشتہ چند دنوں سے پائی جانے والی کشیدگی کے بعد چند افسروں نے ملکی حالات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بغاوت…
مزید پڑھیں » -
کینیڈا انتخابات: جسٹن ٹروڈو کی پارٹی کامیاب، لیکن واضح اکثریت نہیں
لندن ، 21ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیراعظم جسٹس ٹروڈو کی قیادت والی لبرل پارٹی کینیڈا کے عام انتخابات میں ایک بار پھر سے کامیابی حاصل کر رہی ہے۔ تاہم تازہ ترین رپورٹوں کے مطابق اسے واضح اکثریت حاصل نہیں ہوسکے گی۔ کینیڈا میں گزشتہ دو برس سے بھی کم عرصے میں دوسری مرتبہ ایک…
مزید پڑھیں » -
کویت میں وزارتوں اور حکومتی ڈھانچے کی سب سے بڑی تنظیم نو کا فیصلہ
کویت سٹی ، 21ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کویت اگلے چار سالوں میں اپنی تاریخ کے سب سے بڑے ری اسٹرکچرنگ روڈ میپ کا حصہ بننے کے لیے وزارتوں کو ضم کرنے، کئی کو ختم کرنے اور نئی حکمت عملی بنانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ القبس اخبار کے مطابق 2022 میں بجلی، پانی اور…
مزید پڑھیں » -
17سالہ لڑکا والد کیخلاف شکایت درج کرانے پولیس اسٹیشن پہنچ گیا
دبئی، 21ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دبئی میں 17 سالہ لڑکے نے اپنے والد کے خلاف شکایت درج کرانے پولیس اسٹیشن پہنچ گیا۔لڑکے نے بتایا کہ اس کے والد اسے پسندیدہ مضمون لینے کے بجائے اس مضمون کے انتخاب کے لیے مجبور کررہے ہیں جس میں انہوں نے تعلیم حاصل کی تھی۔الامارات الیوم کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
جرمنی، چانسلر کے امیدوار سے فراڈ کی تحقیقات میں پوچھ گچھ
برلن ، 21ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمن اراکین پارلیمنٹ نے ایس پی ڈی کے اہم سیاستدان اور وزیر خزانہ اولاف شولس Olaf Scholz سے ممکنہ مالیاتی فراڈ کے حوالے سے پوچھ گچھ کی ہے۔ اولاف شولس اس وقت پارلیمانی انتخابات میں چانسلر کا منصب سنبھالنے کے مضبوط امیدوار ہیں۔ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق…
مزید پڑھیں » -
ایرانی جوہری سائنسدان فخری زادہ کا مجرمانہ قتل، موساد نے روبوٹک مشین گن استعمال کی تھی
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ اگر اسرائیل کسی ایرانی عہدے دار کو قتل کرنا چاہتا ہے تو یہ ایسی کارروائی ہو گی جو ممکنہ طور پر جنگ کا باعث بنے گی لہٰذا اس کے لیے اسرائیل کو…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب آنے والے غیر ملکی ویکسین اسٹیٹس کیسے دکھائیں۔ طریقہ کار جاری
الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں محکمہ شہری ہوابازی نے سعودی عرب روانہ ہونے والے طیارے پر سوار ہونے سے قبل مقیم غیرملکیوں کی ویکسین پوزیشن معلوم کرنے کا طریقہ کار جاری کیا ہے۔سرکاری خبر رساں ایجسنی ایس پی اے کے مطابق محکمہ شہری ہوابازی نے مملکت کے ایئرپورٹس سے آپریٹر کرنے والی…
مزید پڑھیں » -
چین نے فلپائن کو مزیدسائنوویک کرونا ویکسینز فراہم کردی
بیجنگ ،20ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین نے فلپائن کو Sinovac سائنوویک نوول کروناوائرس ویکسینز کی ایک اضافی کھیپ اتوارکے روز فراہم کردی ہے، تاکہ جنوب مشرقی ایشیائی ملک کی ویکسی نیشن مہم میں مدد کی جاسکے۔ویکسین حاصل کرنے کے سرکاری انچارج کارلیٹو گالویز نے ہوائی اڈے پر صحافیوں کو بتایا کہ ان ویکسینز…
مزید پڑھیں » -
جنوبی افریقہ کے ساحل پر شہد کی مکھیوں نے 63 پینگوئن مار دیئے
کیپ ٹاؤن،20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شہد کی مکھیوں کے ایک غول نے کیپ ٹاؤن کے باہر ایک ساحل پر معدومی کے خطرے سے دوچار 63 افریقی پینگوئن مار دیے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ساحلی پرندوں کے تحفظ کے لیے جنوبی افریقی فاؤنڈیشن سے وابستہ کلینکل ویٹنیرین ڈیوڈ رابرٹس…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب کے ڈرائیونگ اسکول میں خواتین کو ڈرائیونگ کی تربیت
ریاض،20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ٹریفک نے ایک ویڈیو کلپ جاری کیا ہے جس میں مملکت کے جنوبی علاقے حائل خواتین کے ڈرائیونگ اسکول کیاندر لڑکیوں کو ڈرائیونگ کی تربیت دیتے دکھایا گیا ہے۔ سعودی ٹریفک نے تصدیق کی ہے کہ مملکت کے تمام علاقوں میں ڈرائیونگ سکولوں کی…
مزید پڑھیں »








