بین الاقوامی خبریں
-
چین کے دباؤ کے آگے سرنگوں نہیں ہوں گے تائیوان اپنے دفاع کو مستحکم کرتا رہے گا : صدر سائی انگ وین
لندن، ۱۱؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین اور تائیوان میں جاری حالیہ کشیدگی اور چینی صدر کے بیان کے بعد تائیوان کی صدر سائی انگ وین (Taiwan President Tsai Ing wen) نے کہا ہے کہ تائیوان اپنے دفاع کو مستحکم کرتا رہے گا تاکہ کوئی انہیں مجبور نہ کرسکے کہ وہ چین کے بتائے راستے…
مزید پڑھیں » -
چین کی سنکیانگ میں سخت اقدامات میں کمی تاہم خوف اب بھی برقرار
بیجنگ، ۱۱؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کے صوبہ سنکیانگ میں تبدیلی دیکھی جا رہی ہے۔ عوامی مقامات پر لگے خاردار تار تقریباً ختم ہونے کے قریب ہیں،اسکولوں میں بچوں کے لیے فوجیوں کے یونیفارم جیسے یونیفارم بھی ختم ہوگئے ہیں، شہروں میں اب فوجی گاڑیاں بھی نہیں ہیں اور نہ ہی نگرانی والے کیمرے…
مزید پڑھیں » -
طالبان وفد سے مذاکرات واضح اور پیشہ ورانہ تھے: نیڈ پرائس
نیویارک ، ۱۱؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے کہا ہے کہ طالبان سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والی بالمشافہ ملاقات واضح اور پیشہ ورانہ تھی جس کے دوران مختلف امور پر مذاکرات ہوئے ہیں۔ امریکہ کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی…
مزید پڑھیں » -
پاکستان :جوہری سائنس داں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کاسانحہ ارتحال،نماز جنازہ اسلام آباد کی فیصل مسجد میں ادا کی گئی
زندگی کے اتار چڑھاؤ اور پرویز مشرف کے ساتھ تنازع اسلام آباد ، 10اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی تدفین اتوار کو سرکاری اعزاز کے ساتھ اسلام آباد میں واقع فیصل مسجد کے احاطے میں کی جائے گی۔ اتوار کو اسلام آباد…
مزید پڑھیں » -
بحرینی پولیس کا اسرائیل مخالف مظاہرے پر طاقت کا استعمال
منامہ ، 10اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قابض اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف وریاستی دہشت گردی مخالف ایک مظاہرے پر بحرینی پولیس نے طاقت کا استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔ بحرینی پولیس نے نہتے مظاہرین کے خلاف جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طاقت کے استعمال سے مظاہرین کو منتشر…
مزید پڑھیں » -
کانگو: دریا میں کشتی الٹنے سے 50 سے زائد افراد ہلاک
لندن ، 10اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگو میں رواں ہفتہ دریا میں کشتی الٹنے کے نتیجے میں 50 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق شمال مغربی صوبے مونگالا کے گورنر کے ترجمان نیسٹر مگباڈو نے کہا کہ پیر اور منگل کی درمیانی شب دریا…
مزید پڑھیں » -
لبنان مکمل طور پر تاریکی میں ڈوب گیا، کئی دن تک بجلی نہ آنے کا خدشہ
بیروت ، 10اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لبنان میں ایندھن نہ ہونے کے سبب دو اہم پاور اسٹیشنوں بند ہونے کی وجہ سے ملک مکمل طور پر اندھیرے میں ڈوب گیا ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق لبنان کو 1850 کے بعد دنیا کے بدترین معاشی بحرانوں میں سے ایک کا سامنا ہے…
مزید پڑھیں » -
عراقی میں انتخابات دنیا کے لیے اہم کیوں ہے؟
بغداد، 10اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عراقی الیکشن میں شریک سیاسی جماعتوں کو مختلف نوعیت کے کئی شدید چیلنجز کا سامنا ہے۔ ان چیلنجز میں کمزور اقتصادی صورت حال سے لے کے سیاسی و معاشرتی عدم استحکام اور سکیورٹی خطرات تک شامل ہیں۔عراق کے پارلیمانی الیکشن 10 اکتوبر کو ہو رہے ہیں۔ نئی انتخابی اصلاحات…
مزید پڑھیں » -
دوران تین ہزار برس قدیم قبریں دریافت، ہتھیار اور دیگر نوادرات مدفن
پشاور، 10اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)خیبر پختونخوا کے آثارِ قدیمہ کے ماہرین نے چترال کے ایک گاؤں میں کھدائی کے دوران تین ہزار برس قدیم قبریں دریافت کی ہیں۔ ان قبروں میں ہڈیوں کے علاوہ مٹی، لوہے، تانبے کے برتن اور دیگر نوادرات بھی موجود ہیں۔ ہزارہ یونیورسٹی کے شعبہ آثار قدیمہ کے اسسٹنٹ…
مزید پڑھیں »








