بین الاقوامی خبریں
-
جرمنی کے شہر کولون میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت
برلن ، 12اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمنی کے شہر کولون کے حکام نے کہا ہے کہ وہ مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت دینے کا آغاز کر رہے ہیں اور جمعہ کی دوپہر سے اذان دی جاسکتی ہے۔ شہری انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جمعہ کی دوپہر سے لاؤڈ اسپیکر پر…
مزید پڑھیں » -
عراق پارلیمانی انتخابات: مقتدی الصدر کی جماعت نے سب سے زیادہ نشستیں جیت لیں
بغداد ، 12اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ابتدائی نتائج کے مطابق، عراقی پارلیمانی انتخابات میں مذہبی رہنما مقتدا الصدر کی سیاسی جماعت نے سب سے زیادہ نشستیں جیت لی ہیں۔ غیرحتمی نتائج کے مطابق،329 نشستوں والے پارلیمان میں شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے الصدر کی جماعت کو اب تک 70 نشستیں مل چکی ہیں۔…
مزید پڑھیں » -
چین: کوئلے کا گڑھ سمجھے جانے علاقے میں سیلاب سے 15 ہلاک
بیجنگ ، 12اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کے صوبے شانسی میں غیر موسمی بارش اور سیلاب کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مقامی حکام نے منگل کو بتایا کہ عام طور پرخشک رہنے والے اس علاقے میں تین مہینے کی بارش ایک…
مزید پڑھیں » -
خطے میں کشیدگی کے لئے امریکہ ذمہ دار ہے: کم جونگ اُن
لندن 12اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے امریکہ کو مخاصمانہ پالیسیوں کے لیے مورد الزام ٹھہراتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک اپنی قومی خود مختاری کی حفاظت کے لیے فوجی صلاحیتوں میں اضافہ کر رہا ہے۔کیم جونگ اون نے جزیرہ نما کوریا میں عدم استحکام کی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی پولیس کی مسجد اقصیٰ کے خطیب سے حراستی مرکز میں تفتیش
مقبوضہ بیت المقدس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری کو بیت المقدس میں واقع مسکوبیہ حراستی مرکز میں لے جایا گیا جہاں قابض پولیس نے ان سے توہین آمیز طریقے سے تفتیش کی اور انہیں ہراساں کیا گیا۔الشیخ عکرمہ صبری کے وکیل خالد زبارقہ نے…
مزید پڑھیں » -
عراق پارلیمانی انتخابات: اب تک کی کم ترین ووٹنگ
بغداد ، ۱۱؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عراق میں حکومت مخالف کارکنوں کے وسیع پیمانے پر انتخابی بائیکاٹ کے درمیان ہونے والے الیکشن نے نوجوانوں میں کوئی جوش پیدا نہیں کیا۔ انتخابی نتائج پیر کی شام تک آنے کی توقع ہے۔عراق میں 10 اکتوبر اتوار کے روز پارلیمانی انتخابات کرائے گئے جس میں حیرت انگیز…
مزید پڑھیں » -
تیسرے امریکی صدر کے پاس موجود قر آنی نسخہ دبئی ایکسپو میں نمائش کیلئے پیش
دبئی ، ۱۱؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دبئی ایکسپو 2020 میں تیسرے امریکی صدر تھامس جیفرسن Thomas Jefferson’s کے زیرِ استعمال رہنے والا 18 ویں صدی کا قرآن پاک کا نادر نسخہ نمائش کے لیے پیش کردیا گیا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق قرآن پاک کا یہ نسخہ واشنگٹن ڈی سی میں واقع لائبریری آف…
مزید پڑھیں » -
امریکی نیوی کے انجینئر پر ایٹمی آبدوز کا ڈیزائن فروخت کرنے کی فردِ جرم عائد
واشنگٹن ، ۱۱؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ساختہ جوہری آبدوز کا ڈیزائن اور اس سے متعلق حساس ڈیٹا فروخت کرنے کی کوشش کے الزام میں امریکی نیوی کے ایک انجینئر پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق مغربی ورجینیا سے حراست…
مزید پڑھیں » -
اشرف غنی کیخلاف 16کروڑ ڈالر چوری کا الزام، محافظ نے تصدیق کردی
واشنگٹن، ۱۱؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سابق افغان صدر اشرف غنی کی سکیورٹی عملے کے ایک سینئر رکن نے امریکہ کی سرکاری ایجنسی کے دعوے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس مبینہ چوری کے ویڈیو شواہد موجود ہیں۔ امریکی ایجنسی نے دعویٰ کیا تھا کہ سابق افغان صدر کابل سے فرار…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی سکیورٹی جرمنی کی ترجیح رہے گی، جرمن چانسلر انگیلا میرکل
مقبوضہ بیت المقدس، ۱۱؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ اسرائیل کی سکیورٹی ’ہر جرمن حکومت‘ کی ترجیح رہے گی۔ یہ بات انہوں نے بطور چانسلر اسرائیل کے اپنے آخری دورے کے دوران کہی ہے۔جرمن چانسلر انگیلا میرکل دو روزہ سرکاری دورے پر اسرائیل میں ہیں۔ اردودنیا ایپ انسٹال…
مزید پڑھیں »









