بین الاقوامی خبریں
-
برطانیہ کے سب سے بڑے آرکیٹیکٹ ایوارڈ کیلئے پہلی بار ایک مسجد نامزد
لندن، 13اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ کے آرکیٹیکٹ ایوارڈ کیلئے یورپ کی پہلی ماحول دوست مسجد کو نامزد کردیا گیا ، ایوارڈ کے فاتح کا اعلان (جمعرات کو) کیا جائے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق برطانیہ کے سب سے بڑے آرکیٹیکٹ ایوارڈ اِسٹرلنگ پرائز کے لیے پہلی بار ایک مسجد کو نامزد کیا گیا…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب امارات مسلسل 10ویں بار پسندیدہ ترین ملک قرار
دبئی، 13اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عرب قوم کے نوجوانوں نے مسلسل دسویں برس بھی دنیا میں متحدہ عرب امارات کو اپنے رہنے کیلئے سب سے زیادہ پسندیدہ ملک قرار دیا ہے اور اسے اپنی قوم کی طرح بہت زیادہ چاہنے کا اظہار کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ صورتحال عرب نوجوانوں سے کئے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل، اردن کو پانی کی فراہمی دوگنی کرنے پر رضامند
مقبوضہ بیت المقدس، 13اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل اپنے پڑوسی ملک اردن کو دگنی مقدار میں پانی کی فراہمی کے لیے باضابطہ طور پر راضی ہوگیا جو دنیا کے ان ممالک میں سے ایک ہے جہاں پانی کی شدید قلت ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال جولائی میں دونوں ممالک نے اعلان کیا تھا…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: سالانہ 100ارب ڈالر غیر ملکی سرمایہ کاری حاصل کرنے کا ہدف
ریاض ، 12اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب نے تیل پر منحصر اپنی معیشت کو متنوع بنانے کی کوشش کے تحت نئی قومی سرمایہ کاری حکمت عملی کا اعلان کیا۔ ریاض نے اس کے تحت سالانہ 100ارب ڈالر سے زیادہ کی غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔سعودی…
مزید پڑھیں » -
کیا افغان طالبان بے مقصدیت کا شکار ہو رہے ہیں؟
لندن، 12اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان عسکریت پسند مسلح جدو جہد سے نکل کر اب حکومتی عمل شروع کر چکے ہیں۔ عام کارکنوں میں بے مقصدیت پھیل رہی ہے کیونکہ کرنے کو کچھ نہیں۔ افغانستان میں اگست میں مغربی افواج کے انخلا کے بعد طالبان نے حکومت سنبھالی تھی۔ امریکی اور مغربی دفاعی…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلیا میں 14 کنگاروؤں کو ہلاک کرنے پر دو لڑکے گرفتار
سڈنی ، 12اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریلیا میں حملہ کر کے 14کنگارؤوں کو ہلاک کرنے والے دو لڑکوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔خبر رساں دارے اے ایف پی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 17 سال کے دو لڑکوں کو گرفتار کیا گیا جس کے بعدان پر منگل کو کنگارؤوں پر حملہ…
مزید پڑھیں » -
ماضی میں جو بائیڈن کو بچانے والا مترجم افغانستان سے نکلنے میں کامیاب
نیویارک، 12اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں ایک افغان مترجم امریکہ کی مدد سے ملک سے باہر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ مذکورہ ترجمان امان خلیلی نے امریکی صدر جو بائیڈن سے اپیل کرتے ہوئے انہیں یاد دلایا تھا کہ امان اس امدادی ٹیم کا حصہ تھا، جس نے بائیڈن کو لے جانے…
مزید پڑھیں » -
صارفین کو پیش آنے والی مشکلات کے بعد انسٹاگرام کا نیا فیچر تیار کیا جا رہا ہے
نیویارک ، 12اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فیس بک کی ملکیتی فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام نے اعلان کیا ہے کہ صارفین کو ایپلی کیشن کی سروس میں تعطل کی بروقت اطلاع دینے کے لئے ایک نیا فیچر آزمایا جارہا ہے۔ یہ اعلان حالیہ دنوں میں دو بار انسٹاگرام کی سروس بند ہونے پر…
مزید پڑھیں » -
ہیمبرگ جرمنی میں پہلی خود کار ڈرائیور لیس ٹرین کی نقاب کشائی
برلن ، 12اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمن ریل کمپنی ڈوئچے بان اور صنعتی گروپ سیمنز نے ہیمبرگ میں دنیا کی پہلی خودکار، بغیر ڈرائیور کے چلنے والی ٹرین لانچ کردی۔جو کہ روایتی ٹرینوں کے مقابلے میں وقت کی زیادہ پابند اور توانائی سے بھرپور ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایسی 4 ٹرینیں جرمنی کے…
مزید پڑھیں » -
15 سو سالہ قدیم دنیا کی سب سے بڑی شراب کی فیکٹری دریافت
مقبوضہ بیت المقدس ، 12اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل میں 1500 سال پرانی شراب کی ایک بڑی فیکٹری دریافت ہوئی ہے اور یہ بازنطینی دور سے اب تک دریافت ہونے والی سب سے بڑی شراب فیکٹری ہے۔اسرائیل کی نوادرات اتھارٹی کے مطابق یونے میں دریافت کی گئی فیکٹری ہر سال 20 لاکھ لیٹر تک…
مزید پڑھیں »







