بین الاقوامی خبریں
-
سیرا لیون میں حادثہ: لیک ہورہے تیل بھرنے کیلئے امڈی بھیڑ ،آتشزدگی سے 91 افراد ہلاک
فری ٹاؤن؍لندن ،6نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی افریقی ملک سیرا لیون کے دارالحکومت فری ٹاؤن میں آئل ٹینکر میں دھماکے اور آگ لگنے سے کم از کم 91 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حادثہ کے متأثرین ٹینکر سے لیک ہونے والے تیل کو بھرنے کے لیے جمع ہوئے تھے کہ تیل میں آگ…
مزید پڑھیں » -
برلن میں مردہ پایا جانے والا سفارت کار روسی ایجنٹ تھا: جرمن فورسز
برلن، 6نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمن سیکیورٹی سروسز کا ماننا ہے کہ گزشتہ ماہ برلن میں روسی سفارت خانے کے باہر ایک گلی میں مردہ پایا جانے والا شخص روس کی ایف ایس بی انٹیلی جنس سروس کا خفیہ ایجنٹ تھا۔ رپورٹ کے مطابق جرمن میگزین ’ڈیر اسپیگل‘ نے بتایا کہ 35 سالہ…
مزید پڑھیں » -
جرمنی میں نئے کورونا کیسز کی یومیہ تعداد کا ایک اور ریکارڈ
برلن ، 6نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمنی میں کورونا وائرس کی نئی انفیکشنز کی یومیہ تعداد ایک نئی ریکارڈ حد تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سینتیس ہزار سے زائد نئے کیس رجسٹر کیے گئے جبکہ کووڈ انیس کے مزید ڈیڑھ سو سے زائد مریض انتقال کر گئے۔یورپی یونین کے…
مزید پڑھیں » -
بغداد ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا،ایک احتجاجی ہلاک، 125 زخمی
بغداد، 6نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمعہ کو عراقی سکیورٹی فورسز اور انتخابی نتائج کو مسترد کرنے والے مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ یہ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب مظاہرین نے بغداد نے گرین زون میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عراقی سکیورٹی فورسز نے گرین زون پر قابو…
مزید پڑھیں » -
کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے فائزر نے دوا تیار کر لی، 90 فیصد مؤثر ہونے کا دعویٰ
نیویارک ، 6نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دوا ساز کمپنی فائزر نے بتایا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اس کی تجرباتی اینٹی وائرل دوا کے استعمال سے ان بالغ افراد کے اسپتال میں داخل ہونے کی شرح اور اموات میں 90 فی صد کے لگ بھگ کمی ہوئی ہے، جنہیں اس…
مزید پڑھیں » -
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں میانمار میں انسانیت سوز جرائم کے ارتکاب کا انکشاف
نیویارک، 6نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میانمار میں سنگین ترین جرائم کی تحقیق کرنے والے اقوام متحدہ کے کمیشن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ رواں سال فروری میں فوج کے اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد سے اکٹھا ہونے والے ابتدائی شواہد کی روشنی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شہریوں کے…
مزید پڑھیں » -
شمالی آئرلینڈ: معاہدہ معطل کرنے کی صورت میں برطانیہ کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا
لندن، 6نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی یونین نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ بریگزٹ معاہدے میں شمالی آئر لینڈ سے متعلق حصہ معطل کرنے کی صورت میں اسے ’سنگین نتائج‘ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد شمالی…
مزید پڑھیں » -
ایران جوہری معاہدے پرمذاکرات کا آغاز 29 نومبر سے ہو گا-نیڈ پرائس
نیویارک ، 5نومبر: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس Edward Ned Price نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ نیوکلیئر پروگرام کے تنازع پر ایران کے ساتھ مذاکرات کا ساتواں دور 29 نومبر کو آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہو گا۔پرائس نے بتایا کہ ہم پیر 29 نومبر…
مزید پڑھیں »







