بین الاقوامی خبریں
-
وزیر اعظم حمدوک کا استعفیٰ اور فوج مخالف مظاہرے، سوڈان میں ہو کیا رہا ہے؟
خرطوم ،3؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوڈان کے وزیرِ اعظم عبداللہ حمدوک نے ملک میں جاری سیاسی بحران اور بڑے پیمانے پر ہونے والے فوج مخالف مظاہروں کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سوڈان کی فوج نے 25 اکتوبر کو سویلین حکومت کا تختہ الٹ کر وزیرِ اعظم حمدوک کو معزول…
مزید پڑھیں » -
یوکرین پر روس کے حملے کی صورت میں فیصلہ کن جواب دیں گے: امریکہ
واشنگٹن،3؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر اپنے یوکرینی ہم منصب وولودیمیر زیلنسکی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ روسی حملے کی صورت میں واشنگٹن ’فیصلہ کن جواب‘ دے گا۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے…
مزید پڑھیں » -
جنوبی افریقہ کے پارلیمان میں آتشزدگی، عمارت مکمل طور پر جل گئی
کیپ ٹاؤن،3؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جنوبی افریقہ کی قومی اسمبلی کی عمارت خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں مکمل طور پر جل گئی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کیپ ٹاؤن میں واقع ہاؤسز آف پارلیمنٹ میں اتوار کو بھڑک اٹھنے والی آگ ابھی تک نہیں بجھائی جا سکی۔ پارلیمنٹ…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: منی لانڈرنگ کے 6 ملزمان کو 31 سال قید اور 152 ملین جرمانہ
ریاض،3؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی پبلک پراسیکیوشن کے ایک سرکاری ذریعہ نے انکشاف کیا ہے کہ 6 مدعا علیہان کو منی لانڈرنگ کے ایک مقدمے میں سزا سنائی گئی ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ملزمان کو 31 سال قید، رقوم ضبط کرنے اور 152 ملین ریال سے زائد جرمانے کا حکم جاری…
مزید پڑھیں » -
ٹیکساس میں جب آسمان سے مچھلیوں کی بارش ہونے لگی
نیویارک ،3؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ریاست ٹیکساس کے قصبے ٹیکسارکانا میں ایک عجیب وغریب ماحولیاتی مظہر دیکھنے میں آیا جس میں سڑکوں پرمچھلیوں کی بارش دکھائی گئی ہے۔ ماحولیاتی حوالے سے اس منظر کو ’جانوروں کی بارش‘ کہا جاتا ہے۔ مقامی چینل KFSM-TV کے مطابق ٹیکساس اور آرکنساس کے درمیان سرحد کے…
مزید پڑھیں » -
جرمنی نے جی سیون ممالک کی سربراہی سنبھال لی
برلن، ۲؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمنی نے سال 2022 کے لیے دنیا کی طاقتور معیشتوں کے گروپ جی سیون کی صدارت سنبھال لی ہے۔ جرمن وزیر خزانہ کرسٹیان لِنڈلر نے کہا ہے کہ جرمنی کو عالمی سطح پر معاشی بحالی میں مدد کرنی چاہیے۔جرمن وزیر خزانہ کرسٹیان لِنڈلر نے اپنی وزارت کی جانب…
مزید پڑھیں » -
یورپ اور امریکہ میں اومیکرون کیسز میں اضافہ، پابندیاں آخری حربہ
لندن، ۲؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برطانیہ میں ایک دن میں ایک لاکھ سے زائد کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد وزیر صحت نے کہا ہے کہ وائرس سے متعلق پابندیاں ’آخری حربے‘ کے طور پر عائد کی جائیں گی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سنیچر کو برطانیہ میں ایک…
مزید پڑھیں » -
افغانستان کی فوج میں تعینات خواتین اہلکاروں پر اب کیا گزر رہی ہے؟
کابل، ۲؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مجھے لگتا ہے کہ میں جیل میں ہوں۔ مجھے گھر میں ہی رہنا پڑتا ہے اور میں باہر نہیں جا سکتی۔ میں بہت خوف زدہ ہوں۔ مجھے خوف ہے کہ طالبان مجھے ڈھونڈ نکالیں گے اور مار دیں گے۔ یہ کہنا ہے کہ افغان صوبے ہرات میں قائم…
مزید پڑھیں » -
سالِ نو پر رأس الخیمہ میں آتش بازی سے گنیز ورلڈ کے 2 ریکارڈ ٹوٹ گئے
دبئی ، ۲؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کی ریاست رأس الخیمہ میں سال نو 2022 کی آمد کے موقع پر کی جانے والی آتش بازی نے یہاں موجود اور دنیا بھر سے دیکھنے والے لاکھوں مداحوں کو حیران کر دیا۔ نیوز کے مطابق سال نو کے استقبال کی تقریب کے موقع…
مزید پڑھیں » -
جھڑپ میں سپاہِ پاسداران انقلاب کے تین ارکان اور6 مسلح جرائم پیشہ ہلاک
تہران، ۲؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب اور’مسلح مجرموں‘کے ایک گروپ کے درمیان ملک کے جنوب مشرق میں واقع علاقے میں جھڑپ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں پاسداران انقلاب کے تین ارکان اور چھے جرائم پیشہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی ایرنا کے مطابق…
مزید پڑھیں »









