بین الاقوامی خبریں
-
یہودیوں کے خلاف نسل پرستانہ ریمارکس پر امریکی صحافیہ گولڈ برگ معطل
واشنگٹن،03؍ فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی ٹی وی چینل ’اے بی سی‘ نیوز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مشہور صحافیہ ہووپی گولڈ برگ کو یہودیوں اور ہولوکاسٹ کے بارے میں غلط اور نقصان دہ تبصروں کی وجہ سے ”دی ویو” پروگرام سے دو ہفتوں کے لیے معطل کر دیا ہے۔…
مزید پڑھیں » -
افغانستان سے امریکی انخلا کا منصوبہ کیسے ناکام ہوا؟ دستاویز میں انکشاف
واشنگٹن،03؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان کے ہاتھوں سقوط کابل سے ایک دن پہلے وائٹ ہاؤس کے سیچویشن روم کی میٹنگ سے لیک ہونے والی دستاویزات نے بائیڈن انتظامیہ کی امریکی اور افغان شہریوں کو نکالنے میں عدم دلچسپی کو اجاگر کیا۔ یہ وہ افغان تھے جنہوں نے طالبان کے خلاف 20 سالہ جنگ…
مزید پڑھیں » -
امریکی فوج کا ویکسین سے انکار کرنے والے سپاہیوں کو فارغ کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن،03؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ لازمی ویکسینیشن (Covid vaccine) کے قانون کی پاسداری سے انکار کرنے والے سپاہیوں کو فارغ کرنے کا عمل شروع کر رہی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق سیکرٹری آف آرمی کرسٹائن وارمتھ نے کہا کہ ’غیر ویکسین شدہ اہلکار…
مزید پڑھیں » -
چین نے دنیا کا سب سے بڑا ’روبوٹ بیل‘ تیار کرلیا
بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چینی انجینئروں نے دنیا کا سب سے بڑا چوپایہ روبوٹ تیار کرلیا ہے جسے انہوں نے ’مکینیکل یاک‘ (روبوٹ بیل) کا نام دیا ہے۔ چین سے شائع ہونے والے انگریزی اخبار ’گلوبل ٹائمز‘ اور چینی سرکاری ٹی وی کے مطابق، یہ روبوٹ فوجی مقاصد کےلیے تیار کیا گیا ہے…
مزید پڑھیں » -
ورچوئل رئیلیٹی چشموں کے بعد ’وی آر جوتے‘ بھی پیش کردیئے گئے
فلاڈلفیا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک امریکی کمپنی نے ورچوئل رئیلیٹی جوتے بھی تیار کرلیے ہیں جنہیں پہن کر آپ کمپیوٹر پر تخلیق کی گئی مجازی دنیا کو اپنے پیروں میں محسوس بھی کرسکیں گے۔ یہ جوتے امریکی اسٹارٹ اپ کمپنی ’ایکٹو وی آر‘ (Ekto VR) نے ایجاد کیے ہیں جو فی الحال پروٹوٹائپ مرحلے…
مزید پڑھیں » -
شام: ادلب پناہ گزیں کیمپ میں سردی سے بچے ہلاک
بیروت ،2 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شام میں شدید برف باری اور درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرجانے کے سبب بے گھر افراد کے کیمپوں میں دو بچے ہلاک ہو گئے۔پناہ گزینوں کو انتہائی سردی کا سامنا ہے اور خیموں کو بچانے کے لیے بھی سخت جد و جہد کرنی پڑ رہی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی لیکچرار کا افغانستان جانے کا اعلان
سڈنی،2 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تین سال تک طالبان کی قید میں رہنے والے آسٹریلوی لیکچرار نے حکومت کی مدد کرنے کے لیے افغانستان جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے لیکچرار ٹموتھی ویکس تین سال طالبان کی قید میں رہنے کے بعد اہم کمانڈرز…
مزید پڑھیں » -
چھ ماہ سے پانچ سال کے بچوں کے لیے کوویڈ ویکسین کی منظوری متوقع
نیویارک،2 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ادویات کی منظوری دینے والا امریکی ادارہ (ایف ڈی اے)دوا ساز کمپنی فائزر پر چھ ماہ سے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کی کوویڈ نانٹین ویکسین کی دو خوراکوں کے اجازت نامے کی ہنگامی منظوری پر زور دے رہا ہے، جبکہ تین خوراکوں کے کورس کے ڈیٹا…
مزید پڑھیں »









