بین الاقوامی خبریں
-
سراج الدین اس وقت ہی سامنے کیوں آئے؟
نیویارک، 6 مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سراج الدین حقانی کا اس طرح کھلے عام ایک عوامی تقریب میں شریک ہونا دراصل اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ افغانستان پر قبضے کے بعد طالبان کی اعتماد میں اضافہ ہو چکا ہے۔انتہائی خفیہ زندگی بسر کرنے والے طالبان کے رہنما سراج الدین حقانی…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب نے بیرون ملک سے تمام پروازیں بحال کردیں
ریاض ، 6مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ایک سرکاری ذریعے نے بتایا کہ کرونا وائرس کی وبائی صورتحال کے فالو اپ کی بنیاد پر محکمہ صحت کے حکام کی طرف سے پیش کردہ معلومات اور وبائی مرض سے نمٹنے میں حاصل ہونے والی کامیابیوں قومی سطح پر پیش…
مزید پڑھیں » -
7سال میں اسرائیلی عدالتوں سے8 ہزار فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں
رملہ ، 6مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطینی اسیران کلب نے تصدیق کی کہ 2015 کے بعد سے قابض اسرائیلی حکام نے 8,700 سے زائد انتظامی حراست کے احکامات جاری کیے جن میں فلسطین میں سماجی، سیاسی اور علمی طور پر سرگرم ہر فرد کو نشانہ بنایا گیا۔ کلب نے کل ہفتے کے روز…
مزید پڑھیں » -
افغانستان اور عراق میں جنگ میں شامل امریکیوں کی یوکرین جانے کی تیاری
واشنگٹن، 6مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی اخباری ذرائع کے مطابق عراق اور افغانستان میں خدمات انجام دینے والے سیکڑوں امریکی سینئر فوجی اہل کار یوکرین جنگ سے جڑ چکے ہیں۔ ان میں درجنوں اہل کار روسی افواج کے خلاف لڑنے کے لیے یوکرین جانے کی تیاری میں ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے…
مزید پڑھیں » -
چین کا صحرائے گوبی میں سولر اور ونڈ سے بجلی بنانے کا منصوبہ
بیجنگ، 6مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)موسمیاتی تبدیلی کے اہداف حاصل کرنے کے لیے اور قابل تجدید انرجی پر انحصار بڑھانے کے لیے چین صحرائے گوبی میں 450 گیگا واٹ Gigawatts (ساڑھے چار لاکھ میگاواٹ) کے سولر اور ونڈ پاور پلانٹس لگانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق چین…
مزید پڑھیں » -
شمالی کوریا کا ایک اور مشتبہ ’ بیلیسٹک میزائل‘ تجربہ
پیانگ یانگ ، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے سمندر میں ایک اور ’نامعلوم میزائل‘ فائر کیا ہے۔ شمالی کوریا رواں برس اب تک نو بار مختلف طرح کے ہتھیاروں کا تجربہ کر چکا ہے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے ہفتے کی…
مزید پڑھیں » -
یوکرین پر فضائی بمباری نہیں کر رہے، خبریں جھوٹی ہیں: روسی صدر
ماسکو؍لندن، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ روسی افواج یوکرین کے شہروں پر بمباری نہیں کر رہے اور اس طرح کی خبریں ’جھوٹی‘ ہیں۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق روس کے صدر نے یہ بات جرمن چانسلر اولاف شولز کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں…
مزید پڑھیں » -
روس کا یوکرین کے دو شہروں میں عارضی جنگ بندی کا اعلان
لندن، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس نے یوکرین کے دو شہروں ماریوپل اور وولونواخا (Mariupol and Volnovakha) میں عارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ ادھر امریکی وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ جنگ کا انتخاب پوٹن نے کیا ہے جو بلااشتعال اور بلاجواز ہے اور اس کے خوفناک نتائج برآمد ہو سکتے…
مزید پڑھیں » -
روس، یوکرین تنازع: ترکی تنی ہوئی رسی پر چل رہا ہے
لندن ،4مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین میں جاری لڑائی سے متعلق اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق روس کو یوکرین میں مزاحمت کا سامنا ہے۔ماہرین کے مطابق اس مزاحمت میں یوکرین کو ترکی کے فراہم کردہ ڈرونز اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ ترکی میں یوکرین کے سفیر نے جنگ کے…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلیا میں بارشوں کے بعد ایلین نما پُراسرار مخلوق نمودار-ویڈیو وائرل
سڈنی،4مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریلیا کے دارلحکومت سڈنی میں شدید بارشوں کے بعد نمودار ہونے والی ایلین نما مخلوق نے ماہرین حیاتیات کو چکرا کر رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے جنوب مشرقی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے ، طوفانی موسم میں سڈنی کا ایک مقامی نوجوان صبح کی…
مزید پڑھیں »









