بین الاقوامی خبریں
-
سعودی اورایران کوبقائے باہمی سے رہناچاہیے، اسرائیل ’ممکنہ اتحادی‘ہے -سعودی ولی عہد
سعودی ولی عہد نے آخر کار راز اُگل ہی دیا ریاض ،4مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے ولی عہد نے کہا ہے کہ مملکت اور ایران ہمیشہ کے لیے ہمسائے ہیں۔وہ ایک دوسرے سے چھٹکارا حاصل نہیں کر سکتے۔اس کا حل یہ ہے کہ دونوں کو بقائے باہمی سے رہنا چاہیے۔ ولی…
مزید پڑھیں » -
گولی چلانا نہیں آتی، پوتین سے بات کرنا مناسب سمجھتا ہوں: یوکرینی صدر
کیف ؍لندن ،4مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک طرف یوکرین میں روس کا فوجی آپریشن آج نویں روز بھی جاری ہے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نےکہا ہے کہ وہ اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کے ساتھ براہ راست بات چیت کرنا چاہتے ہیں کیونکہ یہ کیف اور ماسکو کے درمیان جنگ روکنے…
مزید پڑھیں » -
روس نے یورپ کے سب سے بڑے جوہری پاور پلانٹ پر قبضہ کر لیا: یوکرین
کیف؍لندن ،4مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوکرین کے حکام کا کہنا ہے کہ روسی افواج نے شدید جھڑپ کے دوران ایک عمارت کو آگ لگانے کے بعد یورپ کے سب سے بڑے جوہری پاور پلانٹ پر قبضہ کر لیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق جوہری پلانٹ میں ممکنہ جوہری تباہی…
مزید پڑھیں » -
جھونپڑے میں قید خاتون کی زنجیروں کی گونج چینی پارلیمنٹ تک پہنچ گئی
بیجنگ،4مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چین میں رواں سال ایک جھونپڑے میں زنجیروں میں قید خاتون کے منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر چینی حکومت کو نادر نوعیت کی علانیہ تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔خاتون کا نام Xiao Huamei ہے اور اس کی عمر 45 برس ہے۔ اس صورت حال کے…
مزید پڑھیں » -
میں نے 100 ایرانی ذمہ داران کو جال میں پھانسا ہے: اسرائیلی خاتون جاسوس
مقبوضہ بیت المقدس،4مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسرائیلی خاتون جاسوس کیتھرین پیریز شکدم ایرانی حکومتی ذرائع ابلاغ میں کام کے عرصے کے دوران میں بعض ایرانی ذمے داران کے اسکینڈلوں کو بے نقاب کرتی ہیں۔ ان ذرائع ابلاغ میں ایرانی پاسداران انقلاب کے زیر انتظام تسنیم نیوز ایجنسی اور ایرانی رہبر اعلی علی…
مزید پڑھیں » -
فرسٹ لیڈی یا مِس یوکرین، بندوق اٹھائے خاتون کون ہیں؟
لندن ،4مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے صدر ولادومیر زیلنسکا اس وقت عالمی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، جبکہ دوسری جانب سوشل میڈیا پر یوکرین کی ایک ایسی خاتون کی تصویر گردش کر رہی ہے، جنہوں نے بندوق تھام رکھی ہے، اس کے بارے میں دعویٰ کیا جا…
مزید پڑھیں » -
پشاور :قصہ خوانی شیعہ مسجد میں دھماکہ ،مہلوکین کے پرخچے اُڑ گئے-حملہ آور نے خود کو منبر کے سامنے اڑایا
پشاور؍اسلام آباد،4مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے شہر پشاور کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 30 افراد ہلاک جب کہ 50 زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکہ قصہ خوانی بازار کے کوچہ رسالدار کی شیعہ جامع مسجد میں ہوا۔ وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے دھماکے کو خود کش…
مزید پڑھیں » -
مصری خاتون محقق کو پس مرگ امتیازی نمبروں سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری جاری
قاہرہ، 2مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مصرمیں ایک خاتون محقق کی وفات کے چند ماہ بعد یونیورسٹی کی طرف سے انہیں ڈاکٹریٹ کی ڈگری جاری کی گئی ہے۔مصری محققہ شیما السید کو قاہرہ یونیورسٹی کے فیکلٹی آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس کالج کی طرف سے بہترین نمبروں کے ساتھ ڈاکٹریٹ کی ڈگری جاری کی…
مزید پڑھیں » -
شاہ فیصل کی جانب سے 83 سال قبل پہنی گئی "دقلہ” ایک بار پھر مقبول
ریاض ، 2مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گھوڑوں کی ریس کا بین الاقوامی مقابلہ سعودی کپ25 اور 26 فروری کو ریاض میں کنگ عبدالعزیز ریس کورس میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر مردوں اور خواتین کے لباسوں میں ثقافتی تنوع نظر آیا۔ایونٹ میں شہزادہ بندر بن خالد الفیصل الدقلہ زیب تن کرنے کے سبب…
مزید پڑھیں » -
یوکرینی شہروں پر روس کی بمباری، ’پوتن کو نتائج کا اندازہ نہیں‘
ماسکو، 2مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوکرین کے مشرقی شہر خارکیف پر فضائی حملے میں کم از کم 21 افراد ہلاک جبکہ 112 زخمی ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب روس کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی افواج نے یوکرین کے جنوبی شہر خیرسن کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ برطانوی خبر رساں…
مزید پڑھیں »








