بین الاقوامی خبریں
-
جی سی سی ممالک میں مقیم غیرملکی امارات کا ای ویزا کیسے حاصل کریں؟
دبئی، 2مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) متحدہ عرب امارات کی ڈیجیٹل گورنمنٹ کا کہنا ہے کہ جی سی سی ممالک میں مقیم غیرملکیوں کو امارات آنے کے لیے ای ویزا (e-Visa of UAE) حاصل کرنا ضروری ہے۔ الامارات الیوم کے مطابق اماراتی ڈیجیٹل ای گورنمنٹ نے کہا ہے کہ ای ویزا امارات آنے سے…
مزید پڑھیں » -
ایران کا مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے کا ایک اور تجربہ ناکامی سے دوچار
نیویارک ، 2مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تازہ ترین سیٹ لائٹ تصاویر میں انکشاف ہوا ہے کہ ایران کی جانب سے مدار میں مصنوعی سیارے بھیجنے کا ایک اور راکٹ تجربہ ناکام ہو گیا ہے۔خبر رساں ایجنسی AP کے مطابق جاری سیٹلائٹ تصاویر میں اتوار کے روز ایران کے دیہی علاقے سمان میں…
مزید پڑھیں » -
یوکرین جنگ کا ساتواں روز: روس کی چھاتہ بردار فوج خارکیف میں اتر گئی- پولیس کے دفتر پر حملہ
کیف، 2مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ روسی چھاتہ بردار فوج خارکیف میں اتر گئی ہے اور اس کے بعد سے شہر کی سڑکوں پر جھڑپیں ہو رہی ہیں۔ یوکرین کی فوج نے سوشل میڈیا ایپ ٹیلی گرام پر جاری ایک بیان میں کہاکہ حملہ آور اور یوکرینیوں کے…
مزید پڑھیں » -
صدر بائیڈن کا روس کے لیے فضائی حدود بند کرنے اور فوج یوکرین نہ بھیجنے کا اعلان
واشنگٹن، 2مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن روس کے مقابلے کے لیے اپنی افواج یوکرین نہیں بھیجے گا تاہم روسی پروازوں کے لیے امریکی فضائی حدود بند کی جا رہی ہے۔ امریکی کانگریس سے اپنے پہلے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے دوران صدر…
مزید پڑھیں » -
افغانستان سے فرار ہو کر یوکرین پہنچنے والے تارکین وطن ایک بار پھر در بدر
لندن، 2مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) افغانستان کے سینکڑوں باشندے جو اپنے ملک میں جنگ سے فرار ہوکر حالیہ برسوں میں یوکرین چلے گئے تھے،اب وہاں کی جنگ میں پھنس گئے ہیں اور بہت سے پناہ کی تلاش میں نکلنے کے لیے سر گرداں ہیں۔ رعنا علوت اور انکے شوہر اور بیٹے نے…
مزید پڑھیں » -
روس جنگ بندی مذاکرات سے قبل بمباری بند کرے:یوکرینی صدرکا مطالبہ
کیف؍لندن ، 2مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوکرین کے صدر ولودی میرزیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کو جنگ بندی پر بامعنی مذاکرات شروع کرنے سے پہلے ہمارے شہروں پر بمباری بندکرنی چاہیے کیونکہ اس ہفتے مذاکرات کے پہلے دورمیں بہت کم پیش رفت ہوئی ہے۔ سخت حفاظت والے سرکاری احاطے میں ریکارڈ…
مزید پڑھیں » -
یوکرین تک مغربی ممالک کے ہتھیار کیسے پہنچ رہے ہیں؟
لندن، 2مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یورپی یونین ایک غیر معمولی اقدام کے تحت یوکرین کو ہتھیاروں، اسلحے کی خریداری اور ترسیل کے لیے مالی مدد فراہم کر رہی ہے۔ لیکن یہ ہتھیار یوکرین تک کیسے پہنچیں گے؟ یورپی یونین نے یوکرین کے لیے جنگی ہتھیاروں کی خاطر 450 ملین یورومختص کیے ہیں۔ اس…
مزید پڑھیں » -
باسفورس اور دانیال کی آبناؤں کی بندش میں ترکی کے کیا مقاصد ہیں؟
انقرہ، 2مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) انقرہ حکومت کی جانب سے دو روز قبل اپنے زیر انتظام دو آبناؤں کی بندش کے فیصلے کے بعد ترکی اور دنیا بھر میں مونٹرو معاہدہ زیر بحث آ گیا ہے۔ سال 1936 میں طے پائے گئے اس معاہدے کے تحت آبنائے فاسفورس اور درہ دانیال کی نگرانی…
مزید پڑھیں » -
چیچنیا کے کئی جنگجو یوکرین کیخلاف لڑتے ہوئے مارے گئے ہیں: چیچن رہنما
ماسکو، 2مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چیچنیا کے رہنما رمضان قادروف کا کہنا ہے کہ ’ان کے کئی جنگجو روس کی طرف سے یوکرین کے خلاف لڑتے ہوئے مارے گئے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سابق باغی اور روس کے حمایت یافتہ چیچن لیڈر رمضان قادروف نے کہا کہ وہ…
مزید پڑھیں »









