بین الاقوامی خبریں
-
مصری ڈاکٹر اور ایک خاتون کو اپنی بیٹی کے ختنے پر قید کی سزا
قاہرہ، یکم مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اپنی بیٹی کے خلاف ختنہ کے جرم میں مصر میں ایک خاتون اور ختنہ کرنے والے ڈاکٹر کو قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق بچی کے ختنے کرنے میں ملوث سرجن اور بچی کی ماں کواسوان فوجداری عدالت نے کو قید کی سزا سنائی۔…
مزید پڑھیں » -
ٹک ٹاک پر اب 10 منٹ تک کی ویڈیو اپ لوڈ کرنا ممکن
نیویارک ، یکم مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹیکنالوجی کی دنیا میں آئے روز نت نئی چیزیں آتی رہتی ہیں اور ہر کوئی ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش میں لگا رہتا ہے۔ ایسا ہی معروف پلیٹ فارمز کے درمیان بھی ہوتا ہے جونئے نئے فیچرز سے صارفین کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش…
مزید پڑھیں » -
ملٹری بیس پر حملے میں 70 یوکرینی فوجی ہلاک، روس کی عالمی تنہائی
لندن، یکم مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین کے شمال مشرقی علاقے سومی کے گورنر نے کہا ہے کہ فوجی اڈے پر روس کی شیلنگ سے ستر سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق گورنر نے اپنے فیس بک پوسٹ پر اعلان کیا۔ روس کے صدر ولادیمیر پوتن…
مزید پڑھیں » -
گوگل میپ کی غلطی نے سعودی فوٹو گرافر کی قسمت بدل دی
ریاض ،28فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کی جانی پہچانی ’گوگل میپ‘ سروس نے سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان فوٹو گرافر کی زندگی بدل دی۔فوٹو گرافر عبدالرحمان البریہ نے’النخلہ فی عیون العالم‘ [کھجور دنیا کی نظروں میں] کے عنوان سے جاری ہونے والے الشیخ خلیفہ بن زاید ایوارڈ جیت لیا۔ یہ اپنی…
مزید پڑھیں » -
سعودی آرامکو نے چارعلاقوں میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے
ریاض،28فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کی تیل کی بڑی کمپنی آرامکو نے مملکت کے چارعلاقوں میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے ہیں۔سعودی پریس ایجنسی نے گزشتہ اتوار کے روز وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان کے حوالے اس نئی دریافت کی اطلاع دی ہے۔ ایس پی اے کے مطابق انھوں نے…
مزید پڑھیں » -
عالمی جنگ کی طرح یوکرینی خواتین تہہ خانوں اور پناہ گاہوں میں بچے جنم دینے لگیں
کیف؍لندن،28فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنگوں کی آفات عام طور پر اموات اور زخمیوں تک محدود نہیں ہوتیں بلکہ اس سے کہیں بڑھ کر المناک حادثات چھوڑ دیتی ہیں جو ناقابل فراموش اثرات چھوڑتے ہیں۔شاید یوکرین کا بحران اس سے بہتر حالت میں نہیں ہو گا کیونکہ ایک خاتون نے دارالحکومت کیف کے میٹرو اسٹیشن…
مزید پڑھیں » -
یوکرین کی سابقہ ملکہ حسن روس سے لڑنے کیلئے مزاحمت میں شامل
کیف؍لندن،28فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین کی سابقہ ملکہ حسن Anastasiia Lenna نے یوکرین کی فوجی وردی پہن کر اپنے ملک کے فوجیوں کے لیے یک جہتی کا اظہار کیا۔ لینا نے انسٹاگرام پر اپنے 1.9 لاکھ سے زیادہ فالووروں کو بتایا کہ وہ اپنے طریقے سے روسی فوج سے لڑنے کے لیے مزاحمت میں…
مزید پڑھیں » -
لندن : بے پردہ مخلوط تقریب نے ایرانی سفیر کو مشکل میں ڈال دیا
لندن،28فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کچھ عرصہ قبل ایرانی سفیر کی جانب سے منعقد کی گئی تقریب کے ویڈیو کلپ اور تصاویر ایرانیوں کے بیچ پھیل جانے کے بعد ایسا نظر آرہا ہے کہ محسن بہاروند Mohsen Baharvand اپنے عہدے سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی ILNA کے مطابق لندن میں ایرانی…
مزید پڑھیں » -
روس کی یوکرین کے خلاف جارحیت،کیا چین تائیوان پر حملہ کر سکتا ہے؟
لندن،28فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کے یوکرین پر حملے کے بعد بعض مبصرین اس اندیشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ کیا چین بھی اپنے پڑوسی تائیوان پر، جسے وہ اپنے ملک کا حصہ سمجھتا ہے، حملہ کر سکتا ہے؟ مبصرین کا کہنا ہے کہ دونوں کے حالات میں کچھ مشابہت تو ضرور ہے۔…
مزید پڑھیں »








