بین الاقوامی خبریں
-
سعودی وزارتِ اسلامی کا کینیا کیلئے قرآن مجید کے32 ہزار700 نسخوں کا تحفہ
ریاض ،20فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے وزیر برائے اسلامی امور، دعوت وارشاد، قرآن مجید کی طباعت کے ذمے دارادارے شاہ فہد کمپلیکس کے نگران اعلیٰ الشیخ ڈاکٹرعبداللطیف بن عبدالعزیز آل الشیخ کی جانب سے کینیا کو قرآن مجید کے باترجمہ 32700 نسخے بھیجے گئے ہیں۔ نیروبی میں سعودی سفیر خالد بن عبداللہ…
مزید پڑھیں » -
طالبان کی واپسی نے افغان خواتین کی زندگی کیسے بدل کر رکھ دی؟
کابل،20فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں طالبان کی موجودہ حکومت میں بھی خواتین کئی حقوق سے محروم دکھائی دیتی ہیں۔ افغانستان پر سن 2021 کے ماہ اگست میں طالبان نے حکومتی عمل داری قائم کی تھی۔گزشتہ برس افغانستان میں سے امریکی اور مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کی افواج کے اچانک انخلا کے بعد طالبان…
مزید پڑھیں » -
بحری جہاز میں آتشزدگی سے سینکڑوں قیمتی گاڑیاں جل گئیں
لندن،19فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک مال بردار بحری جہاز میں آگ لگنے سے پورشے، آوڈیز اور بینٹل جیسی چار ہزار سے زائد قیمتی گاڑیاں جل گئیں۔ اس جہاز کو جس میں یورپی بندرگاہ آزورس کے قریب آگ لگی ،دھکیل کر کسی یورپی ملک یا بہاماس لے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پورٹ آف…
مزید پڑھیں » -
بڑی طاقتوں کی چھوٹی سی غلطی دنیا میں تباہی لا سکتی ہے: گوٹریس
جینوا،19فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ دنیا کو اس سے کہیں زیادہ خطرات کا سامنا ہے جیسا کہ کبھی سرد جنگ کے زمانے میں تھا۔ عالمی ادارے کے سربراہ کا بیان ایسے میں آیا ہے جب یوکرین کے مسئلے پر روس اور مغرب کے…
مزید پڑھیں » -
ماسکو نواز باغیوں نے مشرقی یوکرین سے شہریوں کا انخلا شروع کردیا
لندن،19فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مشرقی یوکرین میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے روس کے حملے اور یورپ میں جنگ کے خدشات کو اس وقت مزید بڑھا دیا جب ایک انسانی امدادی قافلہ گولہ باری کا نشانہ بنا جبکہ روس نواز باغیوں نے تنازعات کے علاقے سے شہریوں کو نکالنا شروع کردیا۔ اے پی کی…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ میں افغان پناہ گزینوں کو غیر قانونی قرار دیئے جانے کا خدشہ
لندن،19فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ میں پناہ لینے والے افغان شہریوں کے وکلا نے کہا ہے کہ انہیں خدشہ ہے کہ ان پناہ گزینوں کو جلد ہی غیر قانونی قرار دے دیا جائے گا کیونکہ انہیں کاغذات مہیا نہیں کیے گئے ہیں۔ عرب نیوز Arab news کے مطابق وکلا کا کہنا ہے کہ ابھی…
مزید پڑھیں » -
یونیورسٹی لیکچرار نے طیارہ چرایا اور اسے کھیت میں گرا کر خود کشی کر لی
لندن ،19فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ میں کمپیوٹر سائنس کے ایک یونیورسٹی لیکچرار نے ہوابازی سیکھنے والا چھوٹا طیارہ چرا کر اڑان بھری اور پھر طیارے کو برطانیہ کے جنوب مشرق میں کینٹ کاؤنٹی کے دیہی علاقے میں گرا کر اپنی زندگی ختم کر لی۔ مذکورہ لیکچرار کو اپنے معالج سے یہ معلوم ہوا…
مزید پڑھیں » -
ملائیشیا کی نائب وزیر کا مردوں کو’ضدی‘ بیویوں کی پٹائی کا مشورہ
دبئی،19فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایسا لگتا ہے کہ ملائیشیا کی نائب وزیر برائے خانگی امور وسماجی بہبود سیتی زیلا محمد یوسف نے کہاوت ’عورت اپنی ہی دشمن ہے‘ کو سچا ثابت کیا ہے۔ انہوں نے ایک ایسی بات کہہ دی ہے جس کے نتیجے میں پورے ملک میں ان کے خلاف نہ صرف خواتین…
مزید پڑھیں » -
فرانس مغربی آفریقہ کے صحرا میں ایک دہائی سے جنگ کیوں کر رہا ہے؟
لندن،19فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانس اور اس کے عسکری اتحادی تقریباً ایک دہائی تک آفریقی مسلمان باغیوں سے لڑنے کے لیے مالی کو ایک اڈے کے طور پر استعمال کرنے کے بعد اب اِسے چھوڑ رہے ہیں۔ فرانس یہاں کیوں آیا اور اسے کیا قیمت چکانا پڑی؟ مالی میں طوراق یا طوراگ نامی قبائل…
مزید پڑھیں »









