بین الاقوامی خبریں
-
ماں کو قابل رحم حالت میں دیکھ کر 3 بھائیوں نے ایک ساتھ اپنی بیویوں کو طلاق دیدی
الجزائر سٹی، 21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الجزائر میں تین بھائیوں نے بوڑھی ماں کو پڑوسیوں کے رحم و کرم پر دیکھ کر اپنی بیویوں کو اسی وقت طلاق دیدی۔عالمی خبر رساں دارے کے مطابق الجزائر میں تین بھائی ملازمتوں سے واپس پہنچے تو ضعیف اور بیمار ماں کو پڑوسیوں کے رحم و کرم پر…
مزید پڑھیں » -
صومالیہ : دھماکہ، انتخابی امیدوار سمیت 15 افراد جاں بحق
موغادیشو،20فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صومالیہ میں خودکش حملے کے نتیجے میں 15 سے زائد افراد جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وسطی صومالیہ کے شہر بلد وینہ کے ایک کیفے میں خود کش حملہ آور نے خود کو بم سے اُڑا لیا۔ دھماکے میں جاں بحق…
مزید پڑھیں » -
روسی صدر پوٹن نے جوہری مشقوں کا آغاز کر دیا
ماسکو ،20فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے جوہری حملے کی صلاحیت کے حامل بیلسٹک اور کروز میزائلوں کے تجربات شروع کر دیے جب کہ ایک ہائپرسونک میزائل کی بھی تجرباتی لانچنگ کی گئی۔ ایک ایسے موقع پر جب مغربی ممالک کی جانب سے روس کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ…
مزید پڑھیں » -
ڈونباس میں اجتماعی قبریں، روس کا پہلا سرکاری بیان
ماسکو،20فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرائن کے علاقے ڈونباس Donbass میں اجتماعی قبروں کا روس نے پہلی بار سرکاری طور پر ذکر کرتے ہوئے یوکرائن پر الزام عائد کیا ہے۔ اس بارے میں رپورٹس گرچہ نئی نہیں تاہم متضاد ضرور ہیں۔ جنوبی یوکرائن کے تاریخی، ثقافتی اور اقتصادی طور پر ایک مشہور علاقے ‘ڈونباس‘…
مزید پڑھیں » -
امریکی سرحد پر پہرے کے لیے روبوٹ کتوں کا منصوبہ
نیویارک ،20فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی داخلہ سکیورٹی کی وزارت نے حال ہی میں خودکار کتوں کے ذریعے معاونت کے منصوبے کا انکشاف کیا ہے۔ یہ Robot Dogs امریکہ اور میکسیکو کے درمیان سرحد پر گشت کریں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مذکورہ وزارت کے ذمے داران نے ان روبوٹ کتوں کی صلاحیتوں کو…
مزید پڑھیں » -
سات بنگلہ دیشی سمندر میں ٹھٹھر کر مر گئے، مصری اسمگلر گرفتار
روم ،20فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اٹلی میں انسانوں کی اسمگلنگ کرنے والے ایک مصری ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جس کی بحیرہ روم کے راستے لیبیا سے تقریباًتین سو تارکین وطن کو یورپ پہنچانے کی کوشش میں سات بنگلہ دیشی باشندے سمندر میں ٹھٹھر کر ہلاک ہو گئے۔ اطالوی دارالحکومت روم سے…
مزید پڑھیں » -
امریکی ارب پتی ایلون مسک کی نئی محبوبہ کون؟
نیویارک ،20فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)معروف امریکی ارب پتی ایلون مسک American billionaire Elon Musk کو ان کے نجی طیارے پر ایک نا معلوم نوجوان لڑکی کے ساتھ دیکھا گیا۔ یاد رہے کہ ایلون پانچ ماہ قبل اپنی بیوی سے علحدگی اختیار کر چکے ہیں۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق پچھلے…
مزید پڑھیں » -
کورونا میں محبت کے نام پر آن لائن چار لاکھ ڈالر کا فراڈ
لندن ،20فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس کی وبا کے دوران کئی لوگوں نے تنہائی ختم کرنے کے لیے انٹرنیٹ کی دنیا کا سہارا لیا ہے، تاہم ان کو آ ن لائن فراڈ کا سامنا کرنا پڑا۔ یوں تو محبت کے نام پر لوگوں کو آن لائن فراڈ میں پھنسانے کے واقعات کوئی نئی…
مزید پڑھیں » -
ایران کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں: سعودی عرب
ریاض،20فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا نیا دور شروع کرنا چاہتے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی پیشکش کر دی ہے اور سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے…
مزید پڑھیں »









