بین الاقوامی خبریں
-
جرمنی: نازی دور کے اسقاطِ حمل قانون کو ختم کرنے کی تجویز
برلن، 18جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمن قانون کے تحت ڈاکٹروں کو اسقاطِ حمل کے طریقہ کار کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر پابندی ہے۔ تاہم ایسا لگتا ہے کہ اب یہ قانون تبدیل ہونے والا ہے کیونکہ حکومتی اتحاد نے اس مسئلے کو آگے بڑھانے سے اتفاق کر لیا ہے۔جرمنی کی وزارت انصاف…
مزید پڑھیں » -
جب امریکہ میں ڈبل روٹی کے سلائس پر پابندی لگی تھی
نیویارک ، 18:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ڈبل روٹی کا سلائس ہمارے لیے ناشتے یا لنچ میں کھانے کی ایک معمول کی چیز ہے۔ لیکن امریکہ میں جب پہلی بار سلائس کی ہوئی ڈبل روٹی بازار میں فروخت کے لیے آئی تھی تو اس نے خریداروں کو حیران کر دیا تھا۔ لیکن کچھ ہی عرصے…
مزید پڑھیں » -
جکارتہ ڈوب رہا ہے‘، انڈونیشیا نے نیا دارالحکومت تلاش کر لیا
جکارتہ،جنوری 18:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انڈونیشیا اپنے دارالحکومت کو جکارتہ Jakarta سے منتقل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے اور اس کے نئے دارالحکومت کا نام ’نوسانترا Nusantara‘ تجویز کیا گیا ہے۔ برطانوی اخبار دی گارڈئین کے مطابق دارالحکومت کے سرکاری دفاتر جکارتہ سے لگ بھگ دوہزار کلومیٹر شمال مشرق میں واقع صوبے…
مزید پڑھیں » -
امریکی ایئر پورٹس کے قریب فائیو جی 5G ’تباہی کو دعوت دینے کے مترادف‘
نیویارک، 18:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں کئی مسافر اور کارگو طیاروں کی کمپنیوں کے سربراہان نے ایوی ایشن کے ممکنہ ’تباہ کن‘ بحران کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ یہ ایک ایسے وقت ہو رہا ہے جب امریکی کمپنیاں اے ٹی اینڈ ٹی اور ورائزن Verizon And AT&T نئی فائیو جی سروس 5G…
مزید پڑھیں » -
دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا ’کالا ہیرا‘ پہلی بار منظرِعام پر
دبئی، 18:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قیمتی پتھروں کے شوقین افراد چاہیں تو دنیا کے سب سے بڑے کالے ہیرے کی ملکیت حاصل کر سکتے ہیں، جس کا نام ’اینیگما Enigma‘ ہے اور گینز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں درج ہے۔ نیوز کے مطابق اس نایاب بلیک ڈائمنڈ کو دبئی کے سدوبیز میں 17 جنوری…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل : اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم ایرو-3 کا کامیاب تجربہ
مقبوضہ بیت المقدس ، 18:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق اس نے Arrow 3 اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس تجربے کے بارے میں مزید تفصیلات آج کسی وقت جاری کی جائیں گی۔ اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ یہ کامیاب تجربہ ٹکنالوجی کے…
مزید پڑھیں » -
بھانگ انسدادِ کرونا وائرس میں معاون، تحقیق میں انکشاف
نیویارک ، 18جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں ہونے والی تحقیق کے مطابق بھنگ cannabis کے پودوں کے مرکبات کورونا کی وجہ بننے والے سارس کوو2 وائرس کو پھیلنے سے روکتے ہیں۔ہمارے معاشرے میں بھنگ عرف عام میں ایک نشے کے طور پر مشہور ہے لیکن طبی لحاظ سے یہ کافی مفید اور کئی…
مزید پڑھیں » -
تین بچوں کی اجازت کے باوجود چین میں شرح پیدائش میں کمی کیوں؟
لندن ، 17جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین میں گزشتہ سال حکومت کی طرف سے تین بچے پیدا کرنے کی اجازت کے باوجود 2021 میں شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔ قومی ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق چین میں گزشتہ برس ایک ہزار افراد…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں مخصوص نسل کے کتوں کی چوریاں عروج پر کیوں؟
نیویارک، 17جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں نیویارک سے لے کر لاس اینجلس اور میامی سے لے کر شکاگو تک فرنچ بل ڈاگ نامی نسل کے کتوں کی چوری کے واقعات عروج پر ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ کتے جسامت میں چھوٹے ہوتے ہیں اور کیونکہ ان کی فطرت…
مزید پڑھیں » -
کرونا وبا کے دوران 10 امیر ترین افراد کی دولت دُگنی ہوگئی
نیویارک ، 17جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس کے پہلے دو برسوں کے دوران جب ہر جگہ غربت اور عدم مساوات میں اضافہ ہو رہا تھا، اس دوران دنیا کے 10 امیر ترین افراد نے اپنی دولت دگنی کی ہے۔خیراتی ادارے آکسفیم کی ایک رپورٹ کے مطابق ان 10 افراد کی دولت سات سو…
مزید پڑھیں »









