بین الاقوامی خبریں
-
استغاثہ کے ساتھ ممکنہ ڈیل نیتن یاہو کو سیاست سے رخصت کر سکتی ہے
مقبوضہ بیت المقدس، 17جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی رپورٹوں میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور اپوزیشن سربراہ بنیامین نیتن یاہو خود پر عائد بدعنوانی کے الزامات کے حوالے سے عدلیہ کے ساتھ ایک ممکنہ سمجھوتے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ اس سمجھوتے کے تحت وہ سیاست سے خواہ عارضی طور…
مزید پڑھیں » -
امریکہ -اسرائیل میں ایران کے ساتھ مذاکرات میں ناکامی کے منظر ناموں پر بات چیت
دبئی ، 17جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان Jake Sullivan نے کہا کہ انہوں نے گذشتہ ماہ کے آخر میں تل ابیب کے دورے کے دوران سینئر اسرائیلی حکام سے ایران کے ساتھ سفارت کاری کی ناکامی کے منظر ناموں پر تبادلہ خیال کیا تھا۔انہوں نے ایران کو جوہری…
مزید پڑھیں » -
کوڑے کرکٹ میں بیٹھے کتاب پڑھتے بچے کی تصویر نے ہلچل مچا دی
بیروت، 17جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لبنان میں ایک دس سالہ شامی بچے حسین کی تصویر نے سوشل میڈیا پر لوگوں کے دل پگھلا دیے۔ تصویر دیکھ کر لوگوں کی جانب سے وسیع پیمانے پر ہمدردی دیکھنے میں آ رہی ہے اور وہ اس بچے کی مدد کے واسطے اس کا پتہ معلوم کرنے کے…
مزید پڑھیں » -
شمالی کوریا نے ایک اورچوتھا بیلیسٹک میزائل تجربہ کرلیا
پیانگ یانگ، 17جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شمالی کوریا نے میزائل تجربات کا جو سلسلہ شروع کر رکھا ہے اس کے تحت گزشتہ دو ہفتوں کے دوران یہ چوتھا میزائل تجربہ تھا۔ چند روز قبل ہی امریکہ نے جوہری ہتھیاروں سے لیس اس ملک کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کیا تھا۔جنوبی کوریا کی فوج…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں برفانی طوفان:کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ،ہز اروں پرواز منسوخ
نیویارک، 17جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور نزدیکی ریاستوں میں برفانی طوفان کی وجہ سے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔جنوب مشرقی حصوں میں 9 انچ سے زیادہ برف پڑی جبکہ برفانی طوفان رات 8 بجے تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے غیرملکی…
مزید پڑھیں » -
کرونا وائرس کا مکمل طور پر خاتمہ نہیں ہوسکے گا: عالمی ادارہ صحت
بداحتیاطی میں خوفناک کرونا کی نئی قسم کے نمودار ہونے کا ’خدشہ‘ نیویارک، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرونا وبا پھیلنے کے انداز سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ وائرس کبھی بھی پوری طرح ختم نہیں ہوگا ۔ایک مقامی بیماری کی شکل میں موجود رہے گا،کرونا ایک مقامی بیماری کی شکل اختیار کر…
مزید پڑھیں » -
ایغور مسلمانوں کے ساتھ برتاؤ پر چین کا عرب ممالک کی جانب سے حمایت کا دعویٰ
دبئی ، 16 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تیل کی دولت سے مالا مال عرب بادشاہتوں کے اتحاد کے حوالے سے چین کا کہنا ہے کہ گلف کوآپریشن کونسل (جی سی سی) نے ایغور مسلمانوں کے ساتھ چین کے متنازع سلوک کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے ملک کا اندرونی معاملہ قرار دیا ہے۔…
مزید پڑھیں » -
حرم نبویؐ میں 2 سال بعد رمضان کا افطار دسترخوان سجے گا
ریاض ، 16 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسجد نبوی کی انتظامیہ نے اس سال ماہ رمضان میں افظار کیلئے دستر خوان لگانے کے امور کا جائزہ لیا ہے۔رمضان میں ان امور کی متعلقہ کمیٹی نے کورونا وائرس کے پیش نظر احتیاطی اقدامات کے حوالے سے چند نکات پیش کیے ہیں۔سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
انسٹاگرام ٹک ٹاک کے مقابلے کیلئے تیار، عمودی اسکرولنگ کا فیچر متعارف
نیویارک،16/جنوری:(اردودنیا.اِن)مشہورومعروف فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم نے زیادہ تر موبائل پلیٹ فارمز پر استعمال کی جانے والی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کے مقابلے کی تیاری کر لی، انسٹاگرام نے عمودی اسکرولنگ کا فیچر متعارف کرادیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انسٹا گرام نے ایپ کے طور پر عمودی اسکرولنگ کا فیچر باضابطہ…
مزید پڑھیں » -
سال 2021 میں یو ٹیوب سے کئی افراد نے کروڑوں ڈالر کمائے، کم سن بچے بھی شامل
نیویارک، 16 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ویڈیو شیئرنگ کے پلیٹ فارم ’یو ٹیوب youtube‘ صارفین کو ویڈیوز پوسٹ پر ادائیگی بھی کرتا ہے جس سے بعض لوگ لاکھوں ڈالر کما رہے ہیں۔2021 میں سب سے زیادہ ڈالرز کمانے والوں کی فہرست سامنے آئی ہے جس میں کم عمر صارفین بھی شامل ہیں۔ امریکی جریدے…
مزید پڑھیں »









