بین الاقوامی خبریں
-
جاپان: اوساکا میں 8 منزلہ عمارت میں آتشزدگی سے 24 افراد ہلاک
ٹوکیو، 18دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جاپان کے شہر اوساکا کے مرکزی کاروباری علاقے میں 8 منزلہ عمارت کی چوتھی منزل میں آتشزدگی سے 24 افراد ہلاک ہوگئے اور مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق اوساکا میں 8 منزلہ عمارت کی چوتھی منزل پر ایک کلینک میں آگ لگی تاہم پولیس واقعے کی…
مزید پڑھیں » -
معتبر جرمن شارلیمان پرائز بیلاروس کی اپوزیشن لیڈر کے نام
برلن، 18دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اگلے برس کا شارلیمان پرائز بیلاروس کی اپوزیشن لیڈر اور ان کی دو ساتھیوں کو دیا گیا ہے۔ یہ انعام یورپی اتحاد کی خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔ اس کی ابتداسن 1950 میں ہوئی تھی۔شارلیمان پرائز کا صدر دفتر جرمن شہر آخن میں قائم ہے۔ اس کے…
مزید پڑھیں » -
مصر نے اسمگلنگ میں ملوث یواے ای کے سفیر کو ملک سے نکال دیا
قاہرہ ، 18دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قطر میں مصر کے سفیر نے کہا کہ مصری حکومت نے قاہرہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد سعید الشامسی کو نکال دیا ہے۔ قطر میں مصری سفیر عمل کمال الدین الشربینی نے کہا کہ مصر کے آثار قدیمہ کی اسمگلنگ کے معاملے میں کچھ دوسرے…
مزید پڑھیں » -
نا بلس میدان جنگ میں تبدیل، اسرائیلی تشدد سے 154 فلسطینی زخمی
نابلس، 18دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہروں نابلس اور قلقیلیہ میں کل جمعہ کے روز قابض اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کے پرتشدد حملوں میں 154 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ ہلال احمر فلسطین کے مطابق تنظیم کے طبی عملے نے نابلس میں بیتا، بیت دجن اور برقہ جب…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کے 3 ہزار عسکری ذمے داران نے بائیڈن کو جوہری معاہدے سے خبردار کر دیا
واشنگٹن، 17دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل عسکری قیادت اور انٹیلی جنس کے 3000 کے قریب ذمے داران نے امریکی صدر جو بائیڈن اور کانگریس میں ڈٰیموکریٹس ارکان کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے ساتھ نیا جوہری معاہدہ اسرائیل کے امن کے لیے ایک بڑا خطرہ ہو گا۔ اسرائیلی دفاع اور امن فورم(IDSF) میں…
مزید پڑھیں » -
فیس بک پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا، کمپنی کی سابق ملازمہ کا کتاب لکھنے کا اعلان
نیویارک، 17دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فیس بک کمپنی کی بے قاعدگیوں اور واضح بے ضابطگیوں کے بارے میں دفتری دستاویزات افشا کرنے والی کارکن فرانسس ہوگن ادارے میں بیتے دنوں کی یاد داشتوں کو اب کتاب کی شکل دیں گی۔ فرانسس ہوگن نے کچھ ماہ قبل فیس بک کمپنی کی ہزاروں کی تعداد میں…
مزید پڑھیں » -
امریکہ : ایران کو مہلک ڈرون طیارے حاصل کرنے سے روکنے کے لیے قانون سازی
واشنگٹن ، 17دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی سینیٹ میں خارجہ تعلقات کی کمیٹی نے ایک قانونی بل پیش کیا ہے جس کے تحت ایران اور اس کی ملیشیاؤں کو مہلک ڈرون طیارے حاصل کرنے سے روکا جا سکے گا۔ کمیٹی نے اپنے بیان میں بتایا کہ ایران کا ڈرون طیاروں پر بڑھتا انحصار اور…
مزید پڑھیں » -
ایران پرحملے کے لیے اسرائیل کو کئی سال لگیں گے: رپورٹ
مقبوضہ بیت المقدس ، 17دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عبرانی اخبار اسرائیل ہیوم کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل کو ایران پر جامع حملہ کرنے کی صلاحیت کے لیے تین سے پانچ سال درکار ہیں۔ تک جا کراسرائیل ایران کی تمام جوہری تنصیبات پر حملہ کرنے میں کامیاب ہوسکتا…
مزید پڑھیں » -
سابق امریکی صدر جان کینڈی کا قتل کیسے ہوا؟ خفیہ دستاویزات منظرعام پر
نیویارک ، 17دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے سابق صدر جان ایف کینیڈی John Fitzgerald Kennedy کے قتل سے متعلق ہزاروں کی تعداد میں خفیہ دستاویزات جاری کر دی ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی سکیورٹی ادارے ایف بی آئی اور سی آئی اے کی خفیہ فائلوں سے معلوم ہوتا…
مزید پڑھیں » -
میری کہانی دوسروں کے لیے سبق ہوگی، جیل سے رہائی کے بعد ترینہ کا اقرار
لندن ، 17دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ کے شہر برمنگھم سے شام کا سفر کرنے اور داعش کے گروپ میں شامل ہونے پر دہشت گردی کے جرائم کی سزا پانے والی ایک خاتون ترینہ شکیل نے کہا ہے کہ اسے اپنے کئے پر پچھتاوا ہے۔ خبر کے مطابق 32 سالہ ترینہ شکیل کو 2016…
مزید پڑھیں »









